#4756

مصنف : علی بن محمد ناصر الفقہی

مشاہدات : 6254

بدعت اور امت پر اس کے برے اثرات ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(پیر 21 اگست 2017ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

اس وقت مسلم معاشرہ شرک وبدعات اور اوہام وخرافات کے دلدل میں جس بری طرح پھنسا ہوا ہے‘ وہ کسی صاحب بصیرت سے مخفی نہیں۔ اپنے گردوپیش موجود غیر مسلم افراد کی زیر اثر اوہام وخرافات اور بدعات ومنکرات کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور دن بدن نت نئی برائیوں کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں جو معاشرہ کے لیے سم قاتل سے کم نہیں۔ اس لیے اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ امت مسلمہ اور خاص کر نوجوان طبقہ کو صحیح اسلامی عقیدہ اور دین کے اصل مرجع کتاب وسنت سے متعارف کرایا جائے اور بدعات وخرافات کی خطر ناکی سے واقف کرایا جائے ا۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس مین مؤلف نے بدعت اور امت پر اس کے مضر اثرات کو بڑے مدلل طریقہ سے بیان کیا ہے۔ اور سب سے پہلے بدعت کی تعریف واقسام کا تذکرہ کیا ہے  اور بدعتی کا حکم نیز بدعتی فرقے اور ان کے چیدہ چیدہ اصول کو بیان کیاگیا ہے ۔ یہ کتاب’’ بد عت اور امت پر اسکے بر ے  اثرات ‘‘ ڈاکٹر علی بن محمد بن ناصر الفقیہی﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

بدعت کی تعریف

 

24

بدعت کی اصطلاحی تعریف

 

24

بدعت کی قسمیں

 

26

بدعت حقیقی

 

27

بدعت اضافی

 

28

اہل بدعت کی صحبت اختیار کرنے کی ممانعت

 

31

مبتدع کی توبہ

 

34

مبتدع کا حکم

 

40

بدعت مکفرہ

 

43

بدعت غیرمکفرہ

 

43

مخطئی کا حکم

 

44

بدعت کی دوسری قسم کی تقسیم

 

45

عملی بدعت

 

45

اعتقادی بدعت

 

46

قولی بدعت

 

46

چند بدعتی فرقے اوران کے اصول

 

49

روافض اوران کے بعض اصول

 

50

خوارج اور ان کے بعض اصول

 

51

جہیمہ اور ان کے اصول

 

53

معتزلہ اور ان کے اصول

 

53

معاصر جماعتوں کے مناہج

 

56

باطل فرقوں کے ولاء براء کا معیار

 

57

نجات یافتہ جماعت

 

60

فرقہ ناجنہ کا منہج وہی ہے جس پر اللہ کے رسول اور ان کے صحابہ تھے

 

61

حدیث حذیفہ بن الیمان ؓ

 

65

سلف اور ان کے متبعین حزبی نہیں تھے

 

67

عصر حاضر میں فرقہ ناجیہ اور اس کے امام کا وجود

 

69

امراء وحکام کو نصیحت کرنے کے آداب واحکام

 

72

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60342
  • اس ہفتے کے قارئین 589484
  • اس ماہ کے قارئین 376729
  • کل قارئین114268729
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست