#1963

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 9980

انسانی تاریخ کی انتہائی خطرناک و خفیہ ترین تحریک، حقائق انکشافات

  • صفحات: 25
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 875 (PKR)
(جمعرات 18 ستمبر 2014ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

تاریخ عالم آج تک بے شمار تحریکوں سے روشناس ہو چکی ہے۔اور آئے دن چشم فلک کو نئے نئے ناموں سے موسوم عجیب وغریب نظریات اور پروگراموں کی حامل اور طرح طرح کے لوگوں کی قیادت میں کام کرنے والی تحریکوں سے وابستہ پڑتا ہے۔ان میں سے کچھ تحریکیں مثبت طریق کار اور دینی نہیں تو کم از کم دنیاوی مگر اصلاحی وفلاحی نظریات کی پر چارک ہوتی ہیں۔بعض تحریکیں خالص دینی اور اسلامی ہیں،جبکہ بعض ایسی بھی ہیں جو دین کے نام کو شعار بنا کر لوگوں کو اپنے ساتھ ملاتی اور پھر بے دینی کو پھیلاتی ہیں۔انہی رنگا رنگ ناموں اور طرح طرح کے نظریات کی حامل تحریکوں میں سے ایک خطرناک ترین تحریک کا نام الماسونیہ ،فری میسن (FREEMASONRY) ہے جس کے طریقے کار اور عقائد ونظریات کا مطالعہ کرنے سے ایک ایسی خطرناک وخوفناک اور بھیانک جماعت سامنے آتی ہے ،جس کے متعلق معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان پڑھ تو کیا بڑے بڑے پڑھے لکھے مسلمانوں کا ان کے جال میں پھنس جاناناممکنات میں سے نہیں ہے۔اور جو ان کے جال میں پھنس گیا ،وہ آہستہ آہستہ دین سے دور ہوتا چلا گیا اور بالآخر دین کا دشمن بن گیا ۔یہی اس خوفناک تحریک کا نصب العین ہے کہ لوگوں کو دین سے دور کر کے دنیا میں بے دینی ،اخلاقی بے راہروی اور جنسی انارکی پھیلا دی جائے۔ زیر تبصرہ کتابچہ " انسانی تاریخ کی انتہائی خطرناک وخفیہ ترین تحریک ۔۔۔ حقائق وانکشافات "سعودی عرب میں مقیم معروف پاکستانی عالم دین ابو عدنان محمد منیر قمر﷾ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مسلمانوں کو اس خطرناک اور خوفناک تحریک کے جالوں سے بچنے کی ترغیب ہی ہے اور اس تنظیم کے خطرناک منصوبوں اور عزائم سے پردہ اٹھایا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور مسلمانوں کو اس سے اس جیسی دیگر اسلام دشمن تنظیموں سے مھفوظ فرمائے۔آمین۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

4

فری میسزی کا تعارف

6

انسانی تاریخ۔ ۔ ۔ خفیہ ترین تحریک

6

تأسیس

6

نام ’’فری میسزی‘‘ کا استعمال

7

دیگر اسماء

8

روٹری کلب

8

لائنز کلب

9

بنائی برتھ کلب

9

تنظیم کے زعماء

9

طریق کار

10

نظر آتے ہیں کچھ

11

فری میسز کے اسرار

12

حلف

12

ترقی

13

ایجادات و اختراعات

14

ایجادات و اختراعات

14

ان کا کیلنڈر

15

فری میسزی کا ظاہر

16

ایمان باللہ

16

احترام دین

16

اخلاق

17

ان کا شعار

17

سیاست سے گریز

17

فری میسزی کا باطن

18

شیطان پر ایمان

18

ان کا حقیقی معبود:مادہ

19

دین سے جنگ

19

عدم اخلاق

20

عریانیت و بے حیائی

20

فری میسزی اور ادیان

21

فری مسیزی اور یہودیت

21

فری مسیزی اور یہودیت

21

فری میسزی اور مسیحیت

23

فری میسزی اور اسلام

23

فری مسیزی کے متعلق فتاویٰ

25

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85914
  • اس ہفتے کے قارئین 298669
  • اس ماہ کے قارئین 85914
  • کل قارئین113977914
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست