#621

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

مشاہدات : 22924

ایمان باللہ کی حقیقت

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1230 (PKR)
(جمعرات 07 جولائی 2011ء) ناشر : دار البلاغ، انڈیا

’لا الہ الا اللہ‘ کے دو جزء ہیں:ایک میں باطل معبودوں کی نفی ہے اور دوسرے میں صرف اللہ کے معبود ہونے کا اقرار ایمان کے لیے ان دونوں کا فہم اور ان کے تقاضوں کے مطابق عمل پیرا ہونا ضروری ہے ورنہ ایمان باللہ کی حقیقت تک نہیں پہنچا جا سکتا۔بہت سے لوگ خدائے معبود ہونے کا اقرار تو کرتے ہیں لیکن غیر اللہ کا انکار نہیں کرتے جس سے وہ شرک میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔زیر نظر کتابچہ میں جناب ڈاکٹر شفیق الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اللہ پر ایمان لانے کا مطلب کیا ہے اور غیر اللہ کی نفی سے کیامراد ہے؟آخر میں انہوں نے ان امور پر بھی روشنی ڈالی ہے جو صحیح عقیدہ سے انحراف کا سبب بنتے ہیں ۔ہر مسلمان کو اس کتابچہ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ صحیح  معنوں میں اللہ پر ایمان کے مفہوم کو سمجھ سکے اور اس کو عملاً اپنا سکے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

4

اللہ تعالی کے وجود پر ایمان

 

5

اللہ تعالی کے رب ہونے پر ایمان

 

6

اللہ تعالی کے تنہاالہٰ برحق ہونے پر ایمان

 

7

اللہ تعالی کی قولی بندگی

 

10

اللہ تعالی کی بدنی بندگی

 

11

اللہ تعالی کی مالی بندگی

 

12

اللہ تعالی کے اسماء و صفات پر ایمان

 

13

غیراللہ کی بندگی کا انکار

 

 

غیر اللہ کی قولی بندگی

 

17

غیر اللہ کی بدنی بندگی

 

19

غیر اللہ کی مالی بندگی

 

20

غیر مشروط اطاعت

 

20

لا الہ الا اللہ کی شروط

 

22

صحیح عقیدہ سے انحراف کے اسباب

 

 

صحیح عقیدہ سے نا واقفیت

 

26

آباء و اجداد کے طریقوں پر جمے رہنا

 

26

انبیاء کرام اور اولیاء اللہ کی شان میں غلو کرنا

 

27

مشرکوں کی چند اہم صفات

 

 

واسطہ اور وسیلہ

 

29

اللہ اکیلے کا ذکر سن کر ان کا دل تنگ ہوتا ہے

 

31

ہماری تخلیق کا اہم مقصد

 

33

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53016
  • اس ہفتے کے قارئین 582158
  • اس ماہ کے قارئین 369403
  • کل قارئین114261403
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست