#5623

مصنف : ڈاکٹر غلام جیلانی برق

مشاہدات : 6133

عظیم کائنات کا عظیم خدا

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3350 (PKR)
(اتوار 11 نومبر 2018ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

دنیا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے اور موجود ہے  جو  ساری کائنات کے نظام کو چلا رہا ہے۔اور وہ اللہ تعالیٰ  ہے جو  تمام مخلوق کا  خالق، مالک ، داتا ، رازق  مشکل کشااور معبود  ہے ۔الہ العالمین کی ہستی کا  اقرار اور اس کی واحدانیت کا اعتقاد تمام الہامی مذاہب کا سنگ بنیاد ہے مذہب کے تفصیلی عقائد او راس کی عملی صورتوں میں آج اسلام ،مسیحیت اور یہودیت کے درمیان چاہے کتنے اختلافات ہوں  لیکن وہ  اللہ تعالیٰ کو ہی کائنات کا خالق ومالک اور مدبّر  وفرمانروا تسلیم کرنے میں متفق ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ عظیم  کائنات کا عظیم خدا‘‘ ملک  کی ایک نامور شخصیت  ڈاکٹر غلام جیلانی  کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے  اللہ کی توحید او راس کی صفات  کا ملہ  جلیلہ پر ٹھوس اور ناقابل تردید تکوینی ودلائل پیش کر کے  ان جملہ شکوک وشبہات کا استیصال کردیا ہے جو اس اہم ترین مسئلہ پر کسی کےدل میں پیدا ہوسکتے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف مصنف

5

گزارش

7

کتاب کی اہمیت

8

تبدیل شدہ نظریات

9

ظاہر باطن تکرار دلائل خدا کی تلاش

10

نظر در کائنات

11

عجائبات فطرت

13

ہجرت طیور ،نباتات،متفرق

16

حرف اول

19

تعارف

21

پر اسرار فطرت

27

ضوفشانی

35

عجائبات حیات

45

جذبہ حیرات

46

حسن

49

نباتات اورماحول

53

ماحول سےنباہ کے اسباب

54

ایک خاص پھول

55

سائنس کامقصد، زائد قوت

56

چارنظرئے

57

کائناتی ذہن

58

کائنات کی وحدت ویکتائی

61

نخرمایہ

62

زمین مسکن انسان

69

زمین کی تاریخ

73

زمین کی عمر شعور

76

انسانی ذہن

79

سبزپتے کی کہانی

85

نباتات کی اہمیت

87

کائنات میں وحدت ودانش

89

دوجہاں

91

ستاروں کی دنیا

99

کائنات کامنصوبہ ومقصد

115

تفسیر کائنات عالم کبیر

118

عالم صغیر

119

انجام ہستی

120

حیات

121

فیلڈ یاخط

122

کائنات کاحکیمانہ پلان اورحیوانات

125

مادیت کی شکست

129

حرف آخر

132

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67291
  • اس ہفتے کے قارئین 101119
  • اس ماہ کے قارئین 1717846
  • کل قارئین111039284
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست