#524

مصنف : عمرو بن عبد المنعم بن سلیم

مشاہدات : 17413

عبادات میں بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9660 (PKR)
(منگل 31 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ رب العزت کا ہم پر احسان عظیم ہے کہ اس نے ہمارے دین کو مکمل کر دیا ہے ۔اس کا شکر یوں ادا ہو سکتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے اور ہر معاملے میں اس کی پیروی (اتباع) کی جائے ۔لیکن شیطان انسان کو ہر طریقے سے گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔چنانچہ اس نے بعض لوگوں کے ذہن میں یہ خیال ڈالا کہ نیک کام زیادہ سے زیادہ ہونے چائییں،لہذا عبادات کی نت نئی صورتیں ایجاد ہوئیں اور دین سمجھ کر انہیں بھی اپنایا جانے لگا۔اسی شئے کو شریعت میں بدعت کہا گیا ہے ۔بدعت در حقیقت بہت بڑا جرم ہے کہ ’تکمیل دین‘ کے الہیٰ انعام کی تکذیب ونا شکری ہے ۔زیر نظر کتاب میں عبادات میں رائج بدعات کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ کتاب و سنت سے ان کی تردید کی گئی ہے ۔اصل کتاب عربی میں تھی،جس کا ترجمہ مولف سلفی عالم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کیا ہے ،جس سے کتاب کی ثقاہت پر مہر تصدیق مثبت ہو گئی ہے ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

بیت الخلاء جانا اور قضائے حاجت

 

23

طہارت او رحیض

 

33

مستحاضہ کا نماز کو کلیتاً ترک کر دینا

 

44

وضوء اور اس کے اذکار کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

 

46

جرابوں اور موزوں پر مسح کی دوسری بدعات

 

61

دور حاضر میں عوام الناس کی ایک بہت بڑی مخالفت

 

73

غسل کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

 

76

غسل میت میں کتاب وسنت کی مخالفتیں

 

84

تیمم کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

 

87

مساجد کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

 

92

عیدیں

 

144

عید میلاد النبی ﷺ

 

159

الجنائز

 

165

روزے

 

202

زکوۃ

 

209

حج اور عمرے کی بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد

 

214

قرآن اور قراءت قرآن کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

 

227

قسموں اور نذروں کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

 

237

مصافحہ ،سلام اور ملنے جلنے کی بدعات اور سنت  سے ان کا رد

 

 

241

دعا کے متعلق بدعات  اور سنت سے ان کا رد

 

249

جمعہ کے دن دعا کی بدعتیں

 

290

ذکر

 

309

اسم مفرد (یعنی صرف اللہ ،اللہ)یا سریانی الفاظ ’’ھوھو‘‘کے ساتھ ذکر

 

317

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38130
  • اس ہفتے کے قارئین 225206
  • اس ماہ کے قارئین 799253
  • کل قارئین110120691
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست