#5284

مصنف : سید مسیح الحسن

مشاہدات : 5279

حواشی ابوالکلام آزاد

  • صفحات: 586
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11720 (PKR)
(بدھ 14 فروری 2018ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

دہلی ہندوستان کا دل ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ شہر اپنی تہذیبی روح‘ ثقافتی رنگارنگی اور تاریخی کردار کے اعتبار سے ایک چھوٹا سا ہندوستان ہے۔ دہلی کلچر کے فروغ میں اردو نے ایک تاریخ ساز کردار ادا کیا ہے‘ اور آج بھی یہ زبان اس کی ادبی وتہذیبی شناخت کا اہم وسیلہ ہے۔ اردو کی کلچرل اہمیت اور دہلی کی ثقافتی زندگی سے اس کے گہرے رشتے پیشِ نظر آنجہانی محترمہ اندرا گاندھی سابق وزیر اعظم مرکزی حکومت ہند کے ایماء پر 1981ء میں اردو اکادمی کا قیام عمل میں آیا اور یہ ادارہ ادبی روشنی کو عام کرنے اور علمی خوشبوؤں کو پھیلانے میں پیش پیش ہے۔ ادبی شخصیات میں مولانا ابو الکالام آزاد بیسویں صدی کی مسلم دنیا کی عظیم ہستیوں میں سے ہیں۔ وہ عالم‘ مذہبی رہنما‘ مفسر قرآن‘ ادیب‘ نقاد‘ مکتوب نگار اور صحافی تھے۔ سب سے بڑھ کر وہ جس میدان میں بھی رہے صف اول کے لوگوں میں رہے۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص ابوالکلام کے حواشی پر مشتمل ہے۔ ان کے حواشی کو مصنف نے جمع کیا ہے اور جو ترتیب دی ہے قابل تعریف ہے۔ مولانا ابو الکلام آزاد کے مختلف کتب جیسا کہ عربی‘ فارسی‘ انگریزی اور اردو کی کتب پر موجود حواشی کو اس کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ اور ہر ایک زبان کی کتب کو الگ الگ پیرائے اور کیٹگری میں بیان کیا گیا ہے۔اور جس کتاب کے بارے میں ان کے حواشی کو بیان کیا گیا ہے پہلے اس کتاب کا تفصیلی تعارف بھی درج کیا گیا ہے۔ اور مقدمہ میں ان کی لکھی گئی کتب کو علوم کے حساب سے تقسیم کر کے ہر ایک کے تحت کس زبان میں کتنی کتب ہیں تفصیل بیان کی گئی ہے۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ حواشی ابو الکلام آزاد ‘‘ سید مسیح الحسن کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

11

پیش لفظ

13

مقدمہ

19

فلسفہ ومذہب

85

فلسفہ

87

ارود

89

مقالات شبلی

90

مبادی الحکمت

91

عربی

92

شرح تہذیب المنطق والکلم

93

شرح حکمت الاشراق

94

انگریزی

95

مذہب

105

اردو

107

ترجمان القرےن

105

کتاب مقدس پرنااونیاعہدنامہ

113

معرکہ مذہبہ وسائنس

123

مقالات شبلی

128

الحبل المتین فی الحفاءبامی

130

المقالة الكاملة في رد الاجوابة الفاخرة الفاضلهة

133

اوشحة الجيدفي اثبات المقليد

135

جلاءالعين في رفيع اليدين

137

حقيقت المذاهب

139

تاريخ مذاهب اسلام

143

فارسي

145

دبستان مذاهب

145

ازالة الخفاعين خافة الخلفاء

149

عربي

149

الاعتصام

152

تاويل مختلف الحديث

153

مجموعة الرسائل الكبري

161

كتاب الصلوة مايلزم فيها

162

تفسيرالفاتحه

163

العدايت الي اصراط المستقيم

163

فوائدفي اصلاة العوائد

165

كتاب الفوائد

166

احياءالعلوم الدين

169

ادب وتذکرہ

209

ادب

211

اردو

213

خوینت لامثال

214

رسائل شبلی

215

رسائل شبلی

218

مقالات شبلی

220

کلیات میر

231

فارسی

233

قاطع برہان

234

کلیات غالب فارسی

238

غزلیات

239

تذکرہ

241

اردو

243

سنخمدان فاس

244

ابن رشد

246

یادگارغالی

247

سیرۃ فریدیہ

249

حیات شبلی

258

سیرۃ لاعما

265

سیرۃ النعمان

267

شعرالعجم

284

الغزالی

287

فارسی

291

خزائنہ عامرہ

292

ماثراالکلام

310

ماثراالکرام

315

تذکرہ اشعراء

320

بزم سخن

322

تذکرہ مراۃ الخیال

323

عربی

327

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81362
  • اس ہفتے کے قارئین 115190
  • اس ماہ کے قارئین 1731917
  • کل قارئین111053355
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست