#3251

مصنف : حافظ محمد سعد اللہ

مشاہدات : 17542

حب رسول ﷺ اور صحابہ کرام ؓ

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10075 (PKR)
(بدھ 27 جنوری 2016ء) ناشر : زاویہ فاؤنڈیشن لاہور

حبِ رسول ﷺ اہل ایمان کے لیے ایک روح افزاءباب کی حیثیت رکھتا ہے۔ حبِ رسول ﷺ کے بروئے شریعت کچھ تقاضے ہیں۔ خود نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ مجھے اپنی جان، مال، اولاد، ماں باپ غرض جمیع انسانیت سے بڑھ کر محبوب نہ سمجھے‘‘۔ محبت رسول ﷺ کا مظہر اطاعتِ رسول ہے ۔ رسول اللہ ﷺ سے سچی محبت کےبغیر مومن ہونے کا دعویٰ منافقت کی بیّن دلیل ہے اور حب رسول ﷺ ہی وہ پیمانہ ہےجس سے کسی مسلمان کے ایمان کوماپا جاسکتا ہے۔ دعوائے محبت ہو اوراطاعت مفقود ہو تو دعویٰ کی سچائی پر حرف آتاہے۔ حب رسولﷺ کےتقاضوں میں سے ایک تقاضا تو نبی ﷺ کا ادب و احترام کرنا، آپ سے محبت رکھنا ہے۔ ۔پیغمبر اعظم وآخر الزمان ﷺ کا یہ اعجاز بھی منفرد ہے ہک آپ کے جان نثاروں کی زندگیاں جہاں محبتِ رسول کی شاہکار ہیں وہاں ہر ایک کی زندگی سنت رسولﷺ کی آئینہ دار ہے۔ ان نفوس قدسہ نے دونوں جہتوں میں راہنمائی کا عظیم الشان معیار قائم فرمایا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ حب رسول اللہﷺ اور صحابہ کرام َ‘‘ مجلہ منہاج (دیال سنگھ لائبریری ،لاہور) کےایڈیٹر جناب حافظ سعد اللہ صاحب کی کاوش ہے جوکہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب صحابہ کرام کی پاکیزہ زندگیوں کی ان دو اہم خصوصیات کی جامع ہے ۔ مصوف نے کتب حدیث وسیر سے ایسے واقعات محبتِ رسولﷺ اور اطاعت رسول ﷺ کے ایسے نقوش جمع کر نے کی سعادت حاصل کہ سعید روحیں ان کامطالعہ کرتے وقت جھوم اٹھتی ہیں۔موصوف نے اس کتاب کو مستند مآخذ ومراجع کی مدد سے تالیف کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ہمیں صحابہ کی طرح نبی کریمﷺ سے محبت اورآپ کی اطاعت کرنے کی توفیق دے (آمین)(م۔ا)

 عناوین

صفحہ نمبر

حرف دل

15

تقریظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمٰن

20

 مقدمہ : حب رسول اللہ ﷺ کی ضرورت اور عملی تقاضے

21

حب رسولﷺ کی دینی ضرورت

22

حب رسولﷺ کی عقلی ضرورت

23

نبی کریم ﷺ کے مومنین کے ساتھ رشتہ کا تقاضا

25

حب رسولﷺ کی شرعی حیثیت

26

محبت رسول ﷺ اور ختم نبوت

30

حب رسول ﷺ کے عملی تقاضے

31

خواہشات نفس کا شریعت محمدیہ کے تابع ہونا

31

حضورﷺ کی مرغوب چیز کا مرغوب اور ناپسند ہو جانا

32

حضور ﷺ کے محبوب اور دشمن سے دشمنی رکھنا

33

فقیرانہ زندگی کو ترجیح دینا

33

ہر سنت رسولﷺ سے محبت رکھنا

34

رضا مندی رسولﷺ کا خیال کرنا

35

کتاب الٰہی سے محبت  رکھنا

36

امت محمدیہ سے پیار کرنا

36

حضور ﷺ کی اطاعت و اتباع  کرنا

37

ذکر رسول ﷺ اور زیارت نبوی کا اشتیاق

40

ذات رسول ﷺ میں نقص تلاش نہ کرنا

41

حب رسولﷺ کے اظہار میں تعلیمات رسولﷺ کاخیال

44

امت رسول ﷺ میں تفریق پیدا نہ کرنا

47

ناموس رسالت کا تحفظ کرنا

50

حوالہ جات مقدمہ

52

باب اول: عقیدت و محبت رسولﷺ

57

پہلی فصل: ذات رسولﷺ ۔ ہر شے سے زیادہ محبوب

59

جذبات و تاثرات محبت۔ چند جھلکیاں

59

حضور ﷺ کے لیے معمولی تکلیف بھی پسند نہ ہونا

61

سلامتی رسولﷺ کے بعدہرمصیبت آسان

62

سینئہ نبویﷺ سے پیٹھ کو خوب چپکانا

63

حضور ﷺ سے والہانہ لپٹ جانا اور خاطر تواضع کرنا

64

بارگاہ ررسولﷺ میں حبشہ سے سلام محبت

66

جسم رسولﷺ کا بوسہ لینے کے لیے عجیب بہانہ

66

ملاقات رسولﷺ کے لیے بے تاب

68

رسول اللہ ﷺ دھوپ میں ہوں اور ابو خیثمہ سائے میں بیٹھے

68

سایہ دار درخت ﷺ کے لیے چھوڑ دینا

70

رسولﷺ کی بسلامت واپسی پروف بجانے کی نذر

70

حضورﷺ کے طواف کعبہ سے قبل طواف سے انکار

71

طویل سجدہ نبویﷺ پر وفات کا خوف لاحق ہو جانا

72

حضورﷺ کی ناراضگی اور قطع کلامی کا سب سے زیادہ فکر

72

حضور ﷺ کی طرف سے سلام کا جواب نہ ملنے پر انتہائی غم

74

آخرت میں معیت نبوی ﷺ کی آرزو

74

غلامی رسولﷺ پر آزادی قربان

76

حضور ﷺ کے کلمات ناراضگی و مزاح بھی محبوب

78

رسولﷺ سے قریب الموت العہد ہونے کا اشتیاق

80

غم رسولﷺ کے ایمان پر والد کے ایمان سے زیادہ خوشی

80

قرابت رسولﷺ سے صلہ رحمی اپنی قرابت سے زیادہ محبوب

81

حضورﷺ کی خاطر مزدوری کی رقم قربان

82

صحبت رسولﷺ کی خاطر قطعہ زمین واپس کر دینا

83

حضور ﷺ کی طرف ہجرت اور راہ میں موت

83

اجازت رسولﷺ کے بغیر مشرک ماں کو گھر نہ آنے دینا

84

رسالت محمدی کے مقابلے میں مسیلمہ کذاب کو انکار

84

حضورﷺ سے نفقہ میں زیادتی کے مطالبہ پر بیٹیوں کو سرزنش

85

ازواج النبی ﷺ کو طلاق کی افواہ پر صحابہ کا زارو قطار رونا

87

دوسری فصل: دیدار رسول ﷺ کے لیے بے چینی

91

دیدار رسولﷺ کے بغیر چین نہ آنا

91

دیدار رسولﷺ کے بغیر کھانے پینے سے انکار

93

چہرہ رسولﷺ کے دیدار پر صحابہ کی مسرت و بے خودی

95

حضور ﷺ کے بعد آنکھوں کی ضرورت نہیں

96

حضور ﷺ کے دیدار اور آمد پراہل مدینہ کی خوشی

97

تیسری فصل: یاد رسول ﷺ پر آنسو امنڈ آنا

100

حضور ﷺ کے تذکرہ پر رو پڑنا

100

وصال نبویﷺ کے اندیشہ پررو پڑنا

101

فاقہ نبوی ﷺ کو یاد کرنے پر رقت طاری ہوجانا

102

راتوں کو یاد رسولﷺ

103

وصال نبویﷺ پر صحابہ کی گریہ و زاری

104

اذان بلال ؓپر حضور ﷺ کی یاد اور رقت

108

چوتھی فصل: خدمت رسولﷺ کی سعادت از خود حاصل کرنا

110

خدمت رسولﷺ کے لیے بیٹا مستقل پیش کر دینا

11

خدمت رسولﷺ کی خاطر شادی گریز

0111

ہجرت رسولﷺ میں حضرت علی ؓکا ایثار و خدمت

112

فاقہ نبوی ﷺ کا سامان کرنے کے لیے مزدوری

113

حضور ﷺ کا فاقہ دیکھ کر فورا کھانے کا انتظام

114

حضور ﷺ کو دودھ پلانے  پر خوشی

117

مہمان رسولﷺ کی خاطر اہل و عیال سمیت بھوکا رہنا

120

مہمانان رسولﷺ کے کھانے کا ساماں

123

میزبانی رسولﷺ اور حضرت ابو ایوب ؓانصاری

124

حضور ﷺ کی مالی خدمت ۔ چند مظاہر

125

پانچویں فصل: بارگاہ رسولﷺ میں ہدیے پیش کرنا

128

بارگاہ رسولﷺ میں ہدیے بھیجنے کی چند مثالیں

128

نکاح رسولﷺ پر کھانا تیار  کر کے بھیجنا

131

حضور ﷺ کے لیے نئی چیز ادھار خرید کر ہدیہ

133

حضور ﷺ کے لیے لکڑی کا منبر

134

چھٹی فصل: حب رسولﷺ اور ازواج مطہرات

135

سیدہ خدیجہ ؓ کا کمال اخلاص و محبت

135

حضور ﷺ کے پیغام نکاح پر انتہائی مسرت

136

ازواج مطہرات کا حضورﷺ کو اختیار کرنا

138

سیدہ جویرہ ؓ کا باپ کی  بجائے حضور ﷺ کو اختیات کرنا

140

رضا مندی رسولﷺ کی خاطر اپنی باری چھوڑ دینا

141

حضور ﷺ کی جدائی کا حد درجہ افسوس

143

سیدہ عائشہ ؓ کی ناراضگی صرف حلق تک

143

سیدہ ام سلمہ اور تبرک نبوی ﷺ کا حصول

144

حوالہ جات و حواشی  باب اول

144

باب دوم : دفاع و حفاظت رسولﷺ

165

پہلی فصل: ذات رسولﷺ کا دفاع

267

ذات رسولﷺ کا دفاع  اور حضرت ابو بکر صدیق ؓ

167

ذات رسولﷺ کا دفاع اور سیدہ فاطمہ الزہرہ ؓ

169

غزوہ  بدر اور دفاع رسولﷺ

170

غزوہ احد اور کمال دفاع رسولﷺ

172

دفاع رسولﷺ اور حضور ام عمارہ

175

حضور ﷺ کا دفاع اور قدم نبوی ﷺ پر موت

176

مرنے کے بعد حضورﷺ کے ساتھ قتال کی تمنا

177

کیا ہم رسولﷺ کو چھوڑ جائیں گے ؟

177

حضور ﷺ کا لسانی دفاع

178

دوسری فصل:ذات رسولﷺ کی حفاظت

179

سفر ہجرت میں حضرت ابو بکر ؓکی حفاظت  وخدمت رسولﷺ

179

حضورﷺ کا مدینہ منورہ میں داخلہ اور بنو نجارکا محافظ دستہ

182

غزرہ بدر میں ذات رسولﷺ کی حفاظت کا اہتمام

183

ذات رسولﷺ کی حفاظت کا فکر

183

حفاظت رسولﷺ کے پیش نظر رات کو ہی تدفین کی وصیت

185

بارگاہ نبوی ﷺ میں سلام اور قوم کے نام حفاظت کا پیغام

185

حضور ﷺ کے لیٹ ہونے پر صحابہ کرام کا گھبرا جانا

186

ذات رسولﷺ پر دشمن کا خوف اور کاشانہ نبوی ﷺ کا پہرہ

188

حوالہ جات و حواشی باب دوم

190

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72052
  • اس ہفتے کے قارئین 105880
  • اس ماہ کے قارئین 1722607
  • کل قارئین111044045
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست