#2409

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

مشاہدات : 6525

حضرت فضیل بن عیاض

  • صفحات: 532
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13300 (PKR)
(بدھ 25 مارچ 2015ء) ناشر : رحمانیہ دارالکتب فیصل آباد

اولیاء اللہ سے محبت وعقیدت ان کی عزت وتعظیم ورانکی  قدر ومنزلت کااحترام جزوایمان اور دین اسلام کا حصہ ہے  ان کے حالات ومقالات اوران کی سیرت کے نقوش رہبروان راہ اور آخرت کےلیےمشعلِ راہ ہیں۔محدثین  نےدین ِاسلام اورحدیث کی حفاظت کےلیے جو  خدمات سرانجام دی ہیں ان کےاثرات تاقیامت باقی رہیں گے یہ لوگ صرف محدث فقیہ اور مصنف ہی نہ تھے بلکہ انہوں نے اپنی زندگی کاعملی نمونہ  بھی  امت کےسامنے پیش کیا اور صحیح طور پر ورثۃ الانبیاء بن کر دکھایا۔ ان محدثین میں کچھ ایسی ہستیاں بھی تھی جو زہد وتقویٰ میں ضرب المثل تھیں اور ان کے زہد وتقویٰ کےاثرات ان کےتلامذہ میں منتقل ہوگئے ان میں فقراء میں حضرت فضیل بن  عیاض﷫ بھی ممتاز تھے جن کےزہد وتقویٰ نے عوام  سے آگے گزر کر خلفاء وملوک اور امراء وزراء کو متأثر کیا  اور اپنے تلامذہ کا  ایک ایسا گروہ  چھوڑ گیے جو حلیۃ الاولیاء اور دیگر کتبِ زہد کی زینت بنے۔ زیر نظر کتاب’’حضرت فضیل بن عیاض ‘‘ مولانا عبدالرحمن  مالیرکوٹلوی﷫ کی کاوش ہے جس میں انہوں  نے  فضیل بن عیاض کے  محض قصے و کہانیاں درج نہیں کیں بلکہ  ان کےزہد وتقویٰ کے نمونے   بیاض اوراق پر بکھیر دئیے ہیں کہ عوام خواص ان سےمستفید ہوسکتے ہیں۔ خاص طور حضرت  فضیل   کی  مرویات  خاص عنوانات کےتحت مرتب کردی ہیں اور حتی الوسع ان کی تخریج بھی کردی ہے  تاکہ فن  حدیث میں بھی   حضرت فضیل بن عیاض کو ایک  محدث کے لباس میں دیکھا جاسکے۔ اردو زبان میں  حضرت فضیل بن عیاض کے  تفصیلی حالات وواقعات  جاننے کے لیے یہ  ایک منفرد کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور ان کے میزانِ حسنات میں اضافہ فرمائے اوران کو جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے (آمین) (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حضرت فضیل بن عیاض  پیدائش ۔ وفات

 

28

انتساب

 

29

آغا ز سخن

 

30

مقدمہ

 

33

اولیاء الرحمن و اولیاء الشیطان

 

36

ایمان دار اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتےہیں

 

37

کمال ایمان کی علامت کمال محبت الہٰی ہے

 

37

اس وقت تک دعوی ایمان باطل ہے

 

37

اس وقت تک کوئی مومن مومن نہیں

 

38

جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے نفرت کرتا ہے

 

39

حصول ولایت کے اسباب

 

40

مقا م اولیاء اللہ

 

43

کسی بھی ولی اللہ کو کوئی تکلیف دینا اللہ تعالیٰ سے اعلان جنگ ہے

 

44

اکرام اولیاء اللہ

 

45

اللہ کا فرمان میرے اولیاء میرے بندے اورمیرے دوست ہیں

 

47

اولیاء اللہ وہ ہیں جب ان پر نظر پڑے تو اللہ تعالیٰ یاد آ جائے

 

48

انعام اولیاء اللہ

 

49

اہل جنت ( اولیاء ا للہ)

 

50

مومنی ( اولیاء اللہ ) کو ان کی وفات کے وقت فرشتے سلام

 

52

موت کے وقت روح مطمئنہ سےخطاب

 

54

صدائے جاں نواز

 

54

نفس مطمئنہ

 

55

اہل تقوی ( اولیاء اللہ ) باغوں اور چشموں میں بستے ہو ں گے

 

55

کسی ولی اللہ سے بغض و کینہ و عناد سنگیں جرم ہے

 

57

شیاطین سے دوستی فقدان ایمان کی علامت ہے

 

60

اللہ کے دشمنوں ( بے دینوں )سے قلبی محبت درست نہیں

 

60

اللہ تعالیٰ کے مقابلہ میں شیطان ( بے دینوں ) کی اطاعت شرک ہے

 

60

مومنوں کو چھوڑ کر کافروں سے محبت اہل ایمان کا شیوہ نہیں

 

61

شیطان کواپنا دوست نہ بناؤ اس سے تمہیں واضح (کھلا) نقصان ہو گا ۔

 

61

اے ایمان والوں یہودیوں اور عیسائیوں کواپنے اولیاء ( دوست) نہ بناؤ

 

62

اللہ تعالیٰ متقین ( پرہیزگارون ) کا دوست ہے

 

63

اللہ تعالیٰ اہل ایمان کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے

 

64

کشف وکرامت معیار ولایت نہیں ہے

 

64

درجہ ولایت حاصل کرنےکا نسخہ

 

66

محبوبان رسول اللہ ﷺ

 

67

وقت نزع( شیطان دوست ) کافروں کے چہروں اور پشتوں پر فرشتے مراتے ہیں

 

68

اولیاء الشیطان ( شیطان کےدوستوں) کی موت کا منظر

 

69

وقوع موت کے ساتھ ہی شیطان کےدوستوں پر رسوا کن عذاب مسلط کر دیا جاتا ہے

 

70

نظم اولیا ءاللہ

 

71

نظم اولیا اللہ

 

73

پیش لفظ

 

75

مولد ومسکن

 

76

خراسان

 

76

علماء اور خراسان

 

77

عطاء الخراسانی

 

78

مرو شاہجہان

 

79

مرو کی فتح

 

80

مرو کی اہمیت و مرکزیت

 

80

صحابہ کی قبریں

 

81

ابوبکر القفال شافعی

 

81

حضرت فضیل بن عیاض

 

82

نام ونسب

 

82

القاب

 

83

سمر قند کی وجہ تسمیہ

 

83

نہر عیاض

 

84

تطبیق

 

84

سن ولادت

 

85

ابتدائی حالات

 

86

حضرت فضیل بن عیاض کی اولاد

 

87

فضیل بن عیاض کی رادی

 

88

ایک لڑکی سے عشق

 

88

توبہ کادوسرا واقعہ

 

89

تطبیق

 

90

درس عبرت

 

90

حصول معرفت الہٰی کا طریقہ

 

95

ورود کوفہ اور سماع حدیث

 

98

فیض شیخ کااثر

 

98

کسب فیض کی مثال

 

99

فضیل کےاساتذہ

 

101

بعض اساتذہ کا تعارف

 

103

فضیل کےتلامذہ

 

104

فضیل محدثین کی نظر میں

 

107

توثیق فضیل بن عیاض

 

108

سب سے زیادہ پرہیزگار

 

110

سب سے افضل

 

110

ایک اعتراف کاجواب

 

111

فضیل کے عادات و خصائل

 

113

صدق مقال

 

114

کم گوئی

 

114

رزق حلال

 

115

تلاوت قرآن مجید

 

117

نماز کی ادائیگی

 

118

بادشاہوں سےاجتناب

 

120

خلیفہ ہارون الرشید کا واقعہ

 

121

فضیل بن عیاض اور خوف خدا

 

131

جنازہ کودیکھ کر رونا

 

134

فضیل بن عیاض سراپا خوف خدا تھے

 

138

غشی طاری ہونا

 

138

اللہ کےخوف کا اثر

 

139

پلصراط کے ذکر سےرونا

 

140

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51437
  • اس ہفتے کے قارئین 238513
  • اس ماہ کے قارئین 812560
  • کل قارئین110133998
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست