اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کےجواب میں کوئی عالم دین اور احکام شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے چلا آرہا ہے کیونکہ شرعی احکام اور مسائل دینیہ سے آگاہی ہر مسلمان مرد اور عورت کی ضرورت ہے اور اس روحانی تشنگی کی سیرابی کے لیے شروع اسلام سے عامۃ الناس کی راہنمائی کے لیے نبیﷺ سائلین کا خود تشفی بخش جواب دیتے ۔بعض اوقات مسائل کی پیچیدگیوں کی عقدہ کشائی کے لیے وحی کا نزول ہوتا ۔پھر صحابہ کرام ،تابعین ،تبع تابعین اور علماء و محدثین نے اس ذمہ داری کو نہایت اچھے انداز سے نبھایا۔اگرچہ قدیم علماء کے فتاویٰ کافی تعداد میں موجود ہیں لیکن ہر دور میں فتویٰ طلبی اور نت نئے مسائل جنم لینے کی وجہ سے ایسے مسائل کی وضاحت کی اہمیت برقرار رہی بلکہ فتویٰ طلبی کی ضرورت او رافتاء کی اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا ہے ۔پاکستان میں کئی جید علماء اپنے طور یاکسی جماعت کے پلیٹ فارم پر عوام الناس کے دینی مسائل کے جوابات قلمبند کر رہے ہیں اور کئی علماء کے فتاویٰ منصہ شہود پر آکر داد تحسین حاصل کر چکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فتاویٰ المعروف توضیح الاحکام ‘‘ محدث العصر حافظ زبیر علی کے جاری کردہ فتاوی کی تیسری جلد ہے ۔حافظ زبیر علی زئی کا شمار ان جید علما ء میں ہوتا ہے جو استنباط مسائل میں مہارت تامہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق کے میدان کے بھی شہسوار تسلیم کیے جاتے ہیں۔فتاویٰ’ توضیح الاحکام‘ ان فتووں کا مجموعہ ہے جو شیخ محترم سے مختلف مواقعوں پر دریافت کیے گئے۔اس فتاویٰ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھر پور عرق ریزی کے ساتھ ایسے سوالات کے بالدلائل تفصیلی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور اختصار کے ساتھ جواب دیا جاتا ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرف اوّل |
|
21 |
مقدمہ توضیح الاحکام |
|
24 |
کتاب العقائد(توحیدوسنت کے مسائل) |
|
|
کیا اللہ تعالی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟ |
|
29 |
اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟ |
|
31 |
قرآن مخلوق نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہے اور رحمن کا عرش پر مستوی ہونا برحق ہے |
|
33 |
کیا اللہ تعالی مومن کے دل میں سما سکتا ہے؟ |
|
54 |
وحدت الوجود کیا ہے ؟اور اس کا شرعی حکم |
|
55 |
وحدت الوجود اور علمائے دیوبند |
|
67 |
حاجی امداد اللہ تھانہ بھونوی کا انوکھا نظریہ |
|
69 |
شرک کا مفہوم |
|
70 |
ایمان میں کمی بیشی کا مسئلہ |
|
72 |
کلمہ طیبہ کا ثبوت |
|
75 |
نور اور بشر کا مسئلہ؟ |
|
80 |
رسول اللہ ﷺ کا سایہ مبارک |
|
81 |
نبی ﷺ کی قبر کے پاس دروداور اس کا سماع؟ |
|
82 |
وسیلے کی حقیقت |
|
83 |
طاہر القادری صاحب کے ایک حوالے کی تحقیق |
|
84 |
قطب و ابدال کی شرعی حیثیت |
|
85 |
کشف کی حقیقت؟ |
|
87 |
بدعت لغوی اور بدعت شرعی میں فرق |
|
88 |
اہل بدعت کا ذبیحہ |
|
90 |
جنات کا وجود ایک حقیقت ہے |
|
98 |
قصیدہ بردہ کی حقیقت |
|
101 |
نظر کا لگ جانا برحق ہے |
|
103 |
رسول اللہ ﷺ کو خواب میں دیکھنا |
|
106 |
معراج جسمانی تھا |
|
107 |
دعوت حق کے لئے مناظرہ کرنا |
|
108 |
کذبات ثلاثہ والی حدیث کا مفہوم |
|
111 |
قیامت سے پہلے امام مہدی کا ظہور |
|
114 |
امام احمد بن حنبل اور عقیدہ سماع موتی |
|
115 |
حافظ ابن تیمیہ ؒ اور تقلید |
|
115 |
زمین اور آسمان کے درمیان مسافت |
|
122 |
ابراہیم ؑ کے والد کا نام |
|
122 |
سیدنا عمر ؓکا اللہ تعالی سے مصافحہ کرنا؟ |
|
129 |
مصنف عبدالرزاق کا مفقودنسخہ اور حدیث نور |
|
130 |
رافضیت سے متعلق چند روایات کی تحقیقی |
|
139 |
امام حسن بن علی البربہاری کی کتاب : شرح السنۃ ؟ |
|
149 |
عبداللہ بن سبا کون تھا؟ |
|
153 |
حسین بن منصور الحلاج |
|
159 |
نبی ﷺ کا جسم اطہر اور قبر |
|
163 |
قبر میں نبی ﷺ کی حیات کا مسئلہ |
|
164 |
قبر میں نماز اور ثابت البنانی رحمۃ اللہ علیہ |
|
171 |
اہل بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں |
|
174 |
مروجہ جماعتوں او ربیعت کی حیثیت |
|
175 |
تخلیق آدم اور احادیث کا مفہوم |
|
176 |
امام ابن خزیمہ اور اللہ تعالی کی صفت : آنکھیں |
|
177 |
نبی ﷺ کی نبوت اور آدم علیہ السلام |
|
178 |
رسول اللہ ﷺ پر دروداور فرشتوں کا اسے پہنچانا |
|
182 |
نذر اور تقدیر |
|
185 |
اہل حدیث کی قدامت اور آل دیوبند |
|
187 |
کیا چاروں امام برحق ہیں؟ |
|
187 |
طہارت کے مسائل |
|
|
پانی کی نجاست کا مسئلہ |
|
197 |
جیب میں اذکارکی کتاب اور طہارت |
|
197 |
بیت الخلاء اور انگوٹھی اتارنا |
|
198 |
قبلہ رُخ ہوکر پیشاب کرنا منع ہے |
|
199 |
حالت جنابت اور قرآن کی قراء ت |
|
199 |
جنابت اور حیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت اور مسجد میں داخلہ |
|
202 |
حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخلہ؟ |
|
205 |
غسل جنابت میں سر پر پانی ڈالنا |
|
206 |
غسل جنابت میں سر کا مسح |
|
209 |
کیا منی پاک ہے؟ |
|
210 |
وضو کی فضیلت اور برکات |
|
213 |
ایک ہی چلو سے کلی کرنا او رناک میں پانی ڈالنا |
|
213 |
وضو کے دوران میں جائز کلام |
|
214 |
وضو کے بعد دعا |
|
215 |
وضو کے بعد شرم گاہ پر پانی چھڑکن |
|
215 |
وضو کے بعد اعضائے وضو پونچھنا |
|
217 |
مقتدی کا وضو کے بغیر نماز پڑھنے سے امام کو اشتباہ |
|
219 |
جرابوں پر مسح جائز ہے |
|
220 |
سخت سردی میں تیمم |
|
223 |
تیمم کے لئے مٹی کا ڈھیلا |
|
225 |
ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے |
|
225 |
پیشاب کے قطروں کی بیماری اور وضو |
|
229 |
ٹخنوں سے نیچے ازار اور وضو |
|
229 |
نماز میں ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا |
|
230 |
مساجد کا بیان |
|
|
تحیۃ المسجد کا حکم |
|
235 |
مساجد اور صحیح سمت قبلہ |
|
236 |
مسجد کو کسی دوسری ہئیت(حالت)میں بدلنا؟ |
|
238 |
مسجد کے فنڈز کو ذاتی استعمال میں لانا کیسا ہے؟ |
|
239 |
اذان کے مسائل |
|
|
قبلہ رُخ ہوکر اذان کہنا |
|
243 |
نومولود کے کان میں اذان کہنا |
|
244 |
دوہری اذان کا مسئلہ |
|
245 |
فجر کی دو اذانیں اور مسئلہ تثویب |
|
247 |
اذان جمعہ کا مقام |
|
249 |
اذان کے بعد درود پڑھنا |
|
250 |
اقامت مؤذن کا حق ہے |
|
250 |
اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟ |
|
251 |
بغیر اقامت کے نماز کس حکم میں ہے؟ |
|
251 |
دوسری جماعت کے لئے اقامت کا مسئلہ |
|
252 |
انفرادی نماز اور اقامت |
|
253 |
نماز کے مسائل ------- باجماعت نماز کا بیان |
|
|
اذان سننے کے باوجود مقامی جگہ پر نماز پڑھنا |
|
257 |
نماز باجماعت کے بعد دوسری جماعت |
|
258 |
قصداً دوسری جماعت کرانے کا حکم؟ |
|
259 |
مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم |
|
260 |
گھر میں نماز باجماعت ادا کرنے کی کیفیت |
|
265 |
عورتوں کی جماعت میں خیر؟ |
|
266 |
اوقات نماز |
|
|
نماز ظہر کو ٹھنڈا کرکے پڑھنے کا مفہوم |
|
271 |
نماز عصرکا وقت |
|
272 |
ممنوع اوقات میں نوافل کی ادائیگی |
|
274 |
سترے کا بیان |
|
|
سترے کا حکم |
|
276 |
امامت اور اقتداء کا بیان |
|
|
مقیم امام کی اقتداء میں مسافر کی نماز |
|
277 |
مقتدی کے لئے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا |
|
278 |
جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ |
|
278 |
دو منزلہ مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام |
|
280 |
عورتیں امام کے پیچھے ہی کھڑی ہوں |
|
280 |
امام کا اونچی آواز سے تکبیریں کہنا |
|
281 |
نبی کا امتی کی اقتداء میں نماز پڑھنا |
|
285 |
|
||