#750.11

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 25672

فتاوی علمائے حدیث - جلد12

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8490 (PKR)
(اتوار 30 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب العلم] (جلددوازدھم)

 

 

وہابی تحریک پر ایک نظر

 

9

محمد بن عبدالوہاب کی شخصیت پر محقق علماء کی آراء

 

10

مولانا رشیداحمد گنگوہی کی رائے

 

10

محمد بن عبدالوہاب کی شخصیت پربیرونی شہادت

 

10

ماہر سیاسیات اور مؤرخ ڈاکٹر لوتھر

 

10

دوسرا غیر جانبدار گواہ

 

13

انگریزی گورنمنٹ کی طرف سے رولٹ کمیٹی کی رپورٹ

 

13

تیسرا غیر جانبدار گواہ

 

14

خواجہ حسن  نظامی دہلوی کی رائے اختلاف کی بناء

 

15

قبروں پر قبوں کے متعلق فیصلہ کن صورت

 

17

قبروں کو چونہ وغیرہ کرنے کے متعلق امام ابوحنیفہ کا فتویٰ

 

18

فتاویٰ علماء حنفیہ کرام بابت حرمت قبجات

 

21

افواج نجدیہ نے۔

 

24

استفتاء برائے مخارج حروف

 

28

علم تجویز و قراءت

 

31

حقانیت مسلک اہلحدیث تاریی حقائق کی روشنی میں

 

63

تاریخ اہلحدیث کا ایک ورق

 

84

مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند اہم سوالات اور ان کے جوابات

 

84

ہندوستان میں اہلحدیث کی ابتداء و انتہا

 

95

سوال :حدیث قدسی کسے کہتے ہیں۔

 

120

سوال: کیا حدیث کا انکار کرنے والا کافر ہے۔

 

120

سوال: اذان کے وقت قرآن پڑھنے والا تلاوت چھوڑ دے یا نہ؟

 

120

سوال: گندم کا بھاؤ بازار میں الخ

 

120

سوال: میری بیوی بچپن میں ایک سید صاحب سے قرآن شریف پڑھا کرتی تھی۔ الخ

 

121

سوال: کیا نماز میں کوئی امام قرآن کریم بلاترتیب پڑھ سکتا ہے۔

 

121

سوال: حرف ضاد دال سے مشابہ ہے الخ

 

121

سوال: چند نفوس کا ایک جگہ بیٹھ کر حصہ داری سے  قرآن کریم ختم کرنا کیسا ہے؟

 

121

سوال: ایک  امام صاحب نماز کی پہلی رکعت میں الخ

 

122

سوال: زینب بچپن میں ایک شاہ صاحب سے قرآن شریف پڑھتی تھی۔

 

122

سوال: ایک امام صرف قرآن پڑھاہوا ہے۔

 

122

سوال: قرآن کی کن کن آیات کاجواب دینا ضروری ہے۔

 

122

سوال: حفظ قرآن مجید کے لیے جو حضورؐ نے حضرت علیؓ کو نماز اور دعا سکھلائی تھی۔ الخ

 

123

سوال: یہ دعا جو خاص حفظ کے لیےالخ

 

123

سوال: اگر اُم القرآن قرآن میں شامل نہیں۔الخ

 

123

سوال: کیا قرآن و حدیث میں کوئی ایسا علم ہے جس سے بیمار کی بیماری وغیرہ معلوم ہوجائے؟

 

123

سوال: کیا کوئی ایسا علم ہے جس سے رات کی تاریکی میں جادو کرنے والے کی شکل وغیرہ سامنے آئے

 

123

سوال: کیا قرآن کی تعلیم و تلاوت کی اجرت لینا جائز ہے؟

 

124

سوال: ابوداؤد وغیرہ میں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم پر اجرت؟

 

124

سوال: قرآن و حدیث پڑھا کر تنخواہ لینا درست ہے یانہیں؟

 

124

سوال: کیا تنخواہ لےکر امامت جائز ہے؟

 

125

سوال: کیا بخاری اور مسلم معصوم عن الخطاء تھے الخ

 

126

سوال:کیاصحابہ سے حدیثوں کے روایت کرنے میں غلطی نہیں ہوئی۔

 

126

سوال: کیا قنوت میں اھلانی پڑھنا مکروہ ہے۔

 

126

سوال:تعویذ کا باندھنا یاگلے میں لٹکانا درست ہے یانہیں؟

 

127

سوال: کیا قرآن پڑھ کر اس کا ثواب مردوں کو پہنچایاجاسکتا ہے؟

 

128

سوال: قرآن  و حدیث پڑھا کر تنخواہ لینا درست ہے؟

 

128

سوال: ماہ رمضان میں جب مساجد میں قرآن مجید ختم ہوتا ہے۔

 

129

سوال: قرآن مجید کھولتے او ربند کرتے وقت اسے چومنا چاہیے یا نہیں؟

 

129

سوال: حرف ضاد  ض دال سے مشابہ ہے یاظا سے۔

 

130

سوال: کیا قرآن مجید کا ثواب مردوں کو پہنچتا ہے۔

 

130

سوال : قرآن مجید کی بعض سورتوں کے آخر میں جوابات صرف امام دے یا مقتدی بھی۔

 

131

سوال: کتب حدیث کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے ایک دن میں سارا قرآن ختم کرنا منع ہے۔

 

131

سوال: قرآن مجید میں ہے الخ

 

132

سوال: علماء کی تقاریر ٹیپ ریکارڈ کرنا۔

 

132

سوال: قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے الخ

 

133

سوال: کیا حدیث صحیح ہے کہ میں علم کا شہر ہوں اورعلی دروازہ ہے؟

 

133

سوال: کیا مردہ کے لیے قرآن خوانی کرانا الخ

 

133

سوال:جمع قرآن سے متعلق۔الخ

 

134

سوال: کسی دُکھ تکلیف کے وقت آیۃ کریمہ پڑھانی درست ہے۔

 

134

سوال: کیا اطلبوالعلم صحیح ہے۔

 

135

سوال: قرآن و حدیث کا ادب الخ

 

136

سوال: عورتوں کو  خط و کتابت کی تعلیم جائز ہے یانہیں؟

 

137

سوال: قرآن مجید کی آیات پڑھ کر دھاگے پردم کرنا جائز ہے؟

 

137

سوال: زبر و زیر والا قرآن مجید کی تلاوت بدعت ہے یا نہیں۔

 

137

سوال: بوقت تلاوت قرآن مجید کو بوسہ دینا درست ہے یا نہیں

 

138

سوال: رمضان شریف میں جو حفاظ بوقت ختم قرآن مجید۔ الخ

 

138

سوال: احناف میں سے بعض اہل علم۔ الخ

 

139

سوال: کیا باجا فوٹو گراف سے قرآن مجید سننا جائز ہے؟

 

139

خواتین  کی تعلیم و ملازمت کا مسئلہ

 

140

کیا فرماتے ہیں علماء دین مندرجہ ذیل احادیث کے بارے میں۔

 

144

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ بین اہل اسلام ملک کشمیر کے تنازع میں صحابیت معمر حبشی اور تابعیت علی ہمدانی کے واقع ہوکر دو فریق ہوگئے ہیں۔

 

148

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ موضوع علم حدیث کا کیاہے۔

 

149

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قرآن شریف میں جو یہ آیت ہے۔ الخ

 

160

سوال: شاہ عبدالعزیز۔ شاہ رفیع الدین و شاہ عبدالقادر صاحبان چرادر تفسیر آیات متشابہات میں مسلک مفسرین متقدمین نہ نمودہ اند۔

 

162

سوال: ترجمہ قرآن مجید مترجم ڈپٹی نذیر احمد خاں دہلوی و ترجمہ قرآن مجید مترجم مرزا حیرت دہلوی الخ

 

165

سوال: نوجوان بالغہ لڑکی کا موجودہ اسکولوں میں انگریزی تعلیم پانا کیسا ہے؟

 

166

سوال: قرآن مجید کو چومنے او روسیلہ کی بابت سوال۔

 

166

سوال: چند آدمیوں کا ہر ماہ بتقرر ایام قرآن ختم کرنا۔

 

167

سوال: دینی تعلیم پر اجرت لینا حرام ہے یا حلال۔

 

168

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءے دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ عورتوں کو خط و کتابت کی تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

 

عموم و خصوص

 

 

قرآن حکیم کی جمع و تدوین

 

183

جمع القرآن والاحادیث

 

191

 

 

 

[فہرست جمع القرآن والحدیث]

 

 

دیباچہ از مصنف

 

198

پہلا باب: فصل اوّل

 

198

جامع قرآن خدائے رحمٰن ہے: دلائل قرآنیہ

 

198

دلیل اوّل: جمع قرآن بذمہ خدا

 

198

مکہ میں کتابت قرآن

 

199

قرآن صحیفوں کی صورت میں

 

199

کفار مکہ کا اعتراف کتابت قرآن

 

 

عہد نبوی میں قرآن کا جمع صدر و جمع مکتوبی

 

 

ستّر حفاظ قرآن صحابہ کی شہادت

 

 

دوسری دلیل: قرآن کے نجماً نجماً نزول کا فلسفہ

 

201

ترتیب آیات بوحی خدا

 

 

ہر سورت کی بسم اللہ منزل من جانب اللہ ہے

 

 

تیسری دلیل: کفار کا اقرار کتابت قرآن

 

202

چوتھی دلیل : سورتوں کی ترتیب بھی منشائے الٰہی سے ہے

 

203

فصل دوم: دلائل از احادیث

 

203

دلیل اوّل: موجودہ قرآن کی ترتیب وہی ہے جو عہد نبویؐ میں تھی۔

 

203

آنحضرتؐ اور صحابہؓ کا طریق تلاوت قرآن

 

 

آنحضرتؐ کا ہر سال دور قرآن

 

 

آنحضرتؐ آخری دور میں حضرت زیدؓ کی شرکت

 

 

حضرت زیدؓ نے اپنا نسخہ قرآن آنحضرت ؐ کو  سنایا

 

 

حضرت عبداللہ بن عمرو کا اپنا نسخہ قرآن

 

 

آنحضرتﷺ کا حکم: کم از کم سات دن میں ختم قرآن

 

 

دوسری دلیل: آنکھوں کی عبادت، تلاوت قرآن

 

207

تلاوت قرآن اللہ و رسولؐ کی محبت کا باعث ہے

 

 

دیکھ کر اور زبانی پڑھنے کا اجر

 

 

ابن عمر کا قرآن پڑھنا

 

 

گھروں میں قرآن کی موجودگی

 

 

قرآن ورثہ چھوڑنے کا اجر

 

 

صحابہؓ کے پاس متعدد نسخہ قرآن

 

 

صحابہؓ کے بچے قرآن پڑھتے تھے۔

 

 

حفظ قرآن کا اجر

 

 

تیسری دلیل: آداب قرآن: ناپاک ہاتھ نہ لگاؤ

 

209

چوتھی دلیل: بوقت جنگ دشمن کے ملک میں قرآن لے جانا منع ہے۔

 

 

صحابہؓ کا آنحضرتؐ کو قرآن سنانا

 

210

موجودہ ترتیب قرآن عہد نبوی کی ہے

 

 

پانچویں دلیل: آنحضرتؐ نے قرآن مجلد و مرتب چھوڑا

 

211

فصل سوم: آثار صحابہ

 

212

عہد رسالتﷺ میں چار انصار کا قرآن جمع کرنا

 

 

قرآن کو سونے اور چاندی سے مزین کرنا

 

 

صحابہؓ کا قرآن جمع کرنا، متعدد نسخہ قرآن کا ذکر

 

 

حضرت عثمانؓ نے بھی عہد نبویؐ میں قرآن جمع کیا تھا۔

 

 

عہد نبوی کا یہ عثمانی نسخہ قرآن آٹھویں صدی ہجری تک ملتا ہے۔

 

 

حضرت علیؓ کا عہد رسالت میں قرآن جمع کرنا اور آنحضرتؐ پر پیش کرنا

 

 

حضرت ابوالدرداء و دیگر صحابہؓ کا عہد نبویؐ میں قرآن جمع کرنا

 

 

حضرت لبید شاعر کاقرآن لکھنا

 

 

حضرت عقبہ صحابی کے ہاتھ کا لکھا ہوا قرآن نویں صدی ہجری میں

 

 

اُمہات المؤمنینؓ کا نسخہ قرآن

 

 

حضرت عائشہؓ کا اپنے غلام کو نماز میں امام مقرر کرنا

 

 

غیر ممالک سے لوگوں کاقرآن نقل کرنے کے لیے مدینہ آنا

 

 

حضرت ابوبکرؓ اور عمرؓ کے نسخہ ہائے قرآن

 

 

قرآن مجید کی بازار میں خرید و فروخت

 

 

حضرت عمرؓ کے عہد میں قرآن کے ایک لاکھ نسخہ موجود تھے۔

 

 

جمع صدر یا مکتوبی؟ شبہ کا ازالہ

 

 

خاتمہ: جمع عثمانی کی حقیقت

 

 

اعراب قرآن

 

 

دوسرا باب: کتابت احادیث و جمع روایات

 

223

فصل اوّل: آنحضرتؐ کے اقوال و افعال

 

223

ابوشاہ یمنی کو حدیث لکھ دینے کا حکم نبوی

 

 

آنحضرتؐ نے حضرت علیؓ کو چند احکام لکھوائے

 

 

رافع بن خدیج کو حدیثیں لکھنے کا حکم نبوی

 

 

صحابہ کو حدیثیں لکھ لینے کا حکم

 

 

عبداللہ بن عمرو کو کتابت احادیث کا حکم نبوی

 

 

حضرت عدّا کے پاس آنحضرتؐ کی نوشت

 

 

ثمامہ کے نام آنحضرتؐ کی تحریر

 

 

مسلمانوں کے نام لکھنے کا حکم نبوی

 

 

شرائط صلح حدیبیہ کالکھا جانا

 

 

یہود مدینہ و خیبر سے متعلقہ تحریریں

 

 

سلمان فارسی کی آزادی کی تحریر نبوی

 

 

آنحضرتؐ کے خطوط سرداران عرب و شاہان عجم کے نام

 

 

راجہ سری بانک کے نام آنحضرتؐ کا خط

 

 

راجہ کا قبول اسلام

 

 

قبیلہ جہنیہ کے نام تحریر

 

 

آنحضرتؐ کا مرض الموت میں احکام ضروریہ لکھوانا

 

 

اہالیان جرش او رہجر کے نام ہدایات لکھوانا

 

 

مسلم بن حارث کے واسطے وصیتیں لکھوانا

 

 

حضرت معاذ کے نام تعزیت نامہ لکھوانا

 

 

حضرت معاذ کے نام تحریری احکام

 

 

اہل یمن کے نام ایک اور تحریر نبوی : شہد کی زکوٰۃ

 

 

ہر قبیلے کو خوں بہا وغیرہ کے احکام لکھوائے

 

 

ضحاک صحابی کے نام تحریر

 

 

تحریری امان نامہ

 

 

تقسیم خیبر کے متعلق تحریر

 

 

بارگاہ ایزدی سے وائل بن حجر کے لیے تین نوشتے

 

 

حدیث لکھنے والوں کو مغفرت کی بشارت

 

 

حدیث مع سند لکھنے کا حکم

 

 

آنحضرتؐ کے حکم سے ’’کتاب الصدقہ‘‘ کا لکھا جانا

 

 

فرائض و سنن کے متعلق مفصل کتاب لکھنے کا حکم

 

 

علم حدیث کو ضبط تحریر میں لانے کا حکم

 

 

احادیث لکھنے کی عام اجازت

 

 

فصل دوم:  صحابہ کرامؓ کا عمل

 

231

مغیرۃ بن شعبہ کا ایک حدیث لکھنا

 

 

حضرت معاویہ کا حدیث لکھنا

 

 

ابوسلمہؓ کا حدیث لکھنا

 

 

ابوبکرۃؓ کا اپنے بیٹے  سے حدیث لکھوانا

 

 

عبدالرحمٰن بن اوفیؓ کا حدیث لکھنا

 

 

ابوسعید خدری ؓ کا حدیث لکھنا

 

 

جابر بن سمرۃؓ کا حدیث لکھنا

 

 

رافع بن خدیج کا حدیث لکھنا

 

 

حضرت ابن عباسؓ کا حدیث لکھنا

 

 

حضرت انسؓ کا حدیث لکھ کر آنحضرتؐ کو سنانا

 

 

حضرت انس کا اپنے بیٹوں کو حدیث لکھنے کا حکم

 

 

حضرت عبداللہ بن عمر کا آنحضرتؐ کے پاس بیٹھ کر حدیث لکھنا

 

 

آپ ؐکے مجموعہ حدیث کا نام ’’صحیفہ صادقہ‘‘ تھا۔

 

 

حضرت ابوہریرہؓ کی جمع کردہ کتب احادیث

 

 

بشیر بن نمیک کا حضرت ابوہریرہ کے نسخے سے حدیث نقل کرنا

 

 

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا مجموعہ حدیث

 

 

حضرت ابوبکرؓ کی کتاب میں پانچ صد احادیث مکتوب تھیں

 

 

حضرت عمر فاروقؓ کاحدیث لکھنا

 

 

حضرت علیؓ کا خود حدیث لکھنا اور دوسروں کو لکھنے کا حکم

 

 

فصل سوم: تابعین کا عمل

 

235

نافع کا عبداللہ بن عمر سے حدیثیں لکھنا

 

 

عمر بن عبداللہ بن ارقم کا حدیث لکھنا

 

 

عبداللہ بن محمد کا حضرت جابر سے احادیث لکھنا

 

 

وہب بن منبہّ کا احادیث لکھنا

 

 

سلیمان بن قیس یشکری کا احادیث لکھنا

 

 

سلیمان بن سمرہ کے والدہ کا لکھا ہوا نسخہ حدیث

 

 

عروہ کا مجموعہ احادیث

 

 

طاؤس کا مجموعہ احادیث

 

 

زہری نے چار سو حدیثیں خلیفہ ہشام کے لیے لکھیں

 

 

ابوبُردہ کا حدیثیں لکھنا

 

 

سعید بن جبیر کا حدیثیں لکھنا

 

 

عنترہ کا حضرت ابن عباس سے احادیث لکھنا

 

 

بشیر بن نہیک کا حضرت ابوہریرہ سے حدیث لکھنا

 

 

ہمام بن منبہّ کا مجموعہ حدیث

 

 

امام زہری سب حدیثیں لکھ لیتے تھے

 

 

حضرت عمر بن عبدالعزیز کا حکم جمع حدیث

 

 

سعد بن  ابراہیم کا حدیث لکھنا

 

 

ابوبکر بن حزم کا حدیث لکھنا

 

 

امام زہری کا بحکم خلیفہ عمر ثانی احادیث لکھنا

 

 

تالیف و جمع حدیث کے تین دور

 

 

تحقیق روایت منع کتابت احادیث

 

 

حضرت امام ابوحنیفہ کا فیصلہ

 

 

فہرست (انڈکس)

 

243

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97684
  • اس ہفتے کے قارئین 310439
  • اس ماہ کے قارئین 97684
  • کل قارئین113989684
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست