#2167

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 4895

بیمار کی نماز

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 680 (PKR)
(ہفتہ 27 دسمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

بیماری عذر کی حالت کا نام ہے ۔ جس میں انسان اپنے  کام معمول کےمطابق نہیں کرسکتا ۔ اللہ تعالیٰ کی اپنے  بندوں پر یہ کمال شفقت ہے کہ  اس نے  انسان کواس کی  استطاعت سے بڑھ کر کسی بھی  حکم کا پابند نہیں بنایا۔عبادات ادا کرنے کےلیے  اس نے عذر کی حالت میں تخفیف کردی ۔ نماز روزانہ  پانچ دفعہ  کا معمول  ہے ۔ اس لیے بیماری کی حالت میں سب سے  زیادہ اسی کے  مسائل معلوم کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے  ۔زیر نظر کتابچہ ’’ بیمار کی نماز‘‘ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی کاوش ہے  ۔جس میں انہوں  نے  بیمار شخص کے لیے  طہارت   حاصل کرنے کے مسائل بیان کرنے کے بعد مختلف بیماریوں  میں  انسان کو  کس طرح  نماز  ادا کرنی چاہیے  ا ن کو  آسان فہم انداز میں بحوالہ  مختصرا بیان کیا ہے  ۔ اللہ  تعالیٰ محترمہ کی تمام مساعی جمیلہ  کو قبول فرمائے۔ (آمین) (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مسلسل ناپاکی کی حالت میں وضو

 

6

جسم کے کسی حصے سے خون بہنا

 

7

تیمم

 

9

مٹی کیسی ہو

 

11

مٹی سے استنجا

 

12

ٹشو پیپر یا کپڑے سے استنجا

 

13

اگر پانی استعمال کرنا باعث تکلیف ہو

 

14

مریض کی نماز

 

16

کچھ بیٹھ کر کچھ کھڑے ہو کر قرات کرنا

 

17

بیٹھ کر پڑھنے میں اجر کی کمی

 

18

رکوع کرنے پر قادر نہ ہونا

 

19

چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

 

20

جو شخص صرف کھڑا ہو سکتا ہو

 

21

اگر رکوع اور سجدے کا اشارہ نہ کر سکے

 

22

اگر قبلہ رخ نہ ہو سکے

 

23

آنکھوں کی تکلیف

 

24

ہاتھ اور باز و کی تکلیف

 

25

سلام پھیرنا

 

26

کسی دوا کی وجہ سے بے ہوشی ہونا

 

27

عام بے ہوشی

 

28

دو نمازوں کو اکٹھا کر کے پڑھنا

 

29

نمازوں کی قضا

 

30

بھول جانا

 

30

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69724
  • اس ہفتے کے قارئین 598866
  • اس ماہ کے قارئین 386111
  • کل قارئین114278111
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست