#4889

مصنف : احمد خلیل جمعہ

مشاہدات : 8448

ازواج الانبیاء ( علیہن السلام )

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(جمعہ 03 نومبر 2017ء) ناشر : کتب خانہ شان اسلام لاہور

اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ... ﴿٢٩﴾...البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے...۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج کے تذکرے ہمیں قرآن مجید،سیرت اور تاریخ کی کتب میں ملتے ہیں ۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ ازواج الانبیاء‘‘مصنف احمد خلیل جمعہ ، جس کا ترجمہ محمد عبد الرشید قاسمی نے کیا ہے۔اس کتاب میں تخلیق کائنات و نوع انسانی کوبیان کیا گیاہے کہ سب سے پہلےاللہ رب العزت نے حضرت آدم کو پیداکیا اور پھر حضرت حوا کی پیدائش کی جو کہ انسانی افزائش کی مرتکب ٹھہری ۔اس کتاب میں حضرت آدم ،حضرت نوح ، حضرت لوط ، حضرت اسماعیل ،حضرت یعقوب ، حضرت ایوب ، حضرت موسی ٰ، حضرت زکریا ،حضرت ابراہیم اور حضرت محمدﷺ کی ازواج کے حالات اور واقعات کو قرآن کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ اور بہت ساری جگہوں پر حوالہ بالکل نہی دیا گیا، انھیں حوالہ دے کر مکمل کیا جائے۔ زمانے کے اعتبار سے انبیاء کی ازواج اوران کے حالات و واقعات ترتیب سے مرتب شدہ نہیں ہیں، انھیں زمانے کے مطابق ترتیب دیا جائے۔ دعا کا طالب:پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت حواءعلیہ السلام

17

تخلیق نوع انسانی

17

انسان کی تخلیق کیسےہوئی ؟

17

سجودآدم علیہ السلام

19

خلیفہ شرابلیس

19

حضرت حواکی پیدائش

21

دونون میاں بیوی کی جنت میں رہو

22

حضرت آدم ﷤ وحواجنت میں

23

جنت میں آدم ﷤ وحواکیسےرہتےتھے

24

ابلیس آدم ﷤ کودھوکہ میں ڈالتاہے

24

خوش کن انسانی خواہشیں

26

شیطان کےبہکاوے میں آک

27

سرزنش اورتوبہ

28

سب یہاں سےنیچے چلےجاؤ

29

حضرت آدم ﷤ کی بیوی حوا ؑ

31

قرآن مجید میں مذکورانبیاء کرم ﷩ کےاسماءگرامی

31

روایات

32

خاتون اول

32

حضرت حواعلیہاالسلام کی زندگی کیسی تھی؟

32

بی بی حواعلیہاالسلام کرہ زمین پر

33

لوہے کی صنعت

33

حضرت بی بی وحواعلیہاالسلام کی گھرداری

33

حضرت وحواعلیہماالسلام کاسفرعبادت

34

کعبۃ اللہ شریف

34

تمام انسانوں کی ماں

35

ہابیل وقابیل کاواقعہ

35

روایت

36

قربانی کاقصہ

36

قربانی

37

حضرت ہابیل ایک طاقتور نوجوان تھے

39

خالی ندامت

40

شیطان کاپہلاشکاراوروالدین کاغم

41

حواءتیربیٹا فوت ہوگیا

41

بی بی حواعلیہماالسلام کاآخری سفر

41

اماں حواعلیہاالسلام کی آخری آرامگاہ

42

ام الامہات

42

حضرت نوح ؑ کی زوجہ

44

اےمیرے پروردگارمیری قوم کومعاف کردے

44

حضرت نوح﷤ کی مشکلات

44

حضرت نوح﷤ کی کافرہ بیوی

45

اس کی بدنصیبی اس بر غالب آگئی

46

حضرت نوح ؑ کی بیوی اوربتوں کی پوجا

47

پانچ بزرگ

48

پانچ بڑےبت

49

حضرت نوح﷤ کی بیوی دین کی دعوت میں رکاوٹ

50

قوم کےسرداروں کواللہ کےدین کی دعوت

50

پہلی نافرمان عورت

51

قوم کےساتھ سوال جواب

54

انسانی تخلیق پر غوروفکر

54

حضرت نوح ؑ کوکشتی بنانےکاحکم

58

حضرت نوح ؑ کشتی بناتےہیں

59

کشتی کی اصل حقیقت

61

کشتی میں سواری

61

وعلہ کی غرقابی

62

حضرت نوح ؑ کابیٹا کنعان

62

آزمائش

65

دوکافرعورتوں کی مثال

65

مقام عبرت

66

حضرت نوح ﷤کی دعا

67

حضرت لوط ﷤کی بیوی

68

حضرت لوط﷤ کاپیغام

69

قوم لوط﷤کی بدعادات

70

تم بڑےنیک پاک بنتےہو

72

حضرت لوط﷤ مہمان اورآپکی  بیوی کاکردار

73

اےمیرےپروردگارمیری مددفرما

75

قوم لوط﷤ کی تباہی کےلیے فرشتوں کی روانگی

78

حضرت لوط﷤کی رہائش

85

حضرت اسماعیل ع﷤ کی زوجہ محترمہ

87

اللہ تعالیٰ اپنوں کو ضائع نہیں کرتا

87

کیاہم آپ کےپاس ٹہرجائیں؟

90

باحوصلہ جوان

91

گھرکی چوکھٹ بدل دو

92

آپ کی بیوی دعلۃ

94

حضرت اسماعیل ﷤ کی بیوی کاوقعہ احادیث میں

97

صحیح بخاری میں واقعہ حضرت اسماعیل ﷤ کی تفصیل

97

محبت کرنےوالی اورصاحب اولاد کثیربیوی

97

حضرت رعلہ خاتون کی وفات

100

حضرت یعقوب ﷤ کی زجہ محترمہ راحیل

101

زوجہ مکرمہ

101

حضرت راحیل خاتون کاحق مہر

102

حضرت یعقوب ﷤ کامرتبہ

103

عجیب معاملہ

104

حضرت راحیل کی بت شکنی

106

حضرت یعقوب ﷤ جرون میں

107

حضرت یوسف ﷤ کےخواب میں راحیل کاتذکرہ

107

اس خواب کےبارےمیں مفسرین کی آراء

108

ماں باپ کوتخت پر بٹھانا

110

ایک سوال

111

سجدہ کی بجائے السلام علیکم

112

صابرہ شاکرہ بی بی راحیل

112

آزمائش میں سرخروئی

113

ایک بڑے پیغمبر اورعظیم بادشاہ کی ماں

113

پاک بازوں کاموسم بہار

115

حضرت لیاکی خوگزران زندگی

116

حضرت ایوب﷤کامسکن

116

سچ کی گواہی دینےوالی پاکبازخاتون

118

صلح جئی

118

آزمائشوں کادور

117

انبیاءکی آزمائشیں

119

اللہ کریم سے شفاءکی دعاکرو

120

واقعہ حضرت ایوب﷤ صابراحادیث مبارکہ میں

122

حضرت ایوب ﷤پر اللہ تعالیٰ کےانعامات کی بارش

124

اللہ کریم لیاخاتون کااکرام کرتاہے

128

حضرت موسی﷤ کی زوجہ محترمہ حضرت صفورۃ

130

قرآنی پس منظر

130

حضرت موسیٰ﷤ کےابتدائی حالات

130

فرعونی محل

130

کمال نبوت ورسالت

131

حضرت موسیٰ﷤ مصرسےنکلتےہیں

131

مصرسےروانگی

133

مدین کی طرف روانگی

134

لیااورعفورا

135

میروالدآپ کو بلاتےہیں

137

حیاداری کالباس

138

حضرت شعیب﷤ کاپیغام حضرت موسی﷤کےنام

139

حضرت موسیٰ﷤ حضرت شعیب﷤ کی خدمت میں

140

حضرت موسیٰ﷤کی شادی

140

حضرت صفورہ خاتون کی دانش مندی

141

حضرت صفورہ کامبارک سفر

146

حضرت صفورہ کی تسلیم ورضا

147

کوہ طور

148

وادی مقدس

149

عظیم اثردھا

150

روشن ارورچمکدارہاتھ

151

حضرت صفورہ نےحضرت موسیٰ ﷤ کی نبوت کی خوشخبری سنی

152

حضرت صفورہ مصرمیں

152

حضرت زکریا﷤کی زوجہ محترمہ ایثابنت عمران

154

محراب عبادت میں خوشخبری

154

حضرت یحیٰ ﷤ کو بچپن سےہی نبوت کی خوشخبری

154

حضرت زکریا﷤ اللہ تعالیٰ سےدعاکرتےہیں

155

دعاءکی شان

158

عظیم خوشخبری

159

بیٹےکی مبارک نوید

160

حضرت زکریا﷤ کےاللہ تعالیٰ سےسوال جواب

161

عظیم بشارت

162

میری بیوی بانجھ ہے

164

پروردگارکوئی نشانی بتادو

165

اللہ تعالیٰ کےہاں حضرت ایثاخاتون ؓکااحترام

167

ماں بیٹادونوں اطاعت شعار

167

حضرت ابراہیم﷤ کی دونوں بیویوں حضرت سارہ اوحضرت ہاجرہ ؓکابیان

170

کریم پیغمبر کی بیوی سارہ

170

اسم گرامی سارہ خاتون ؓ

170

حضرت ابراہیم ﷤اورحضرت سارہ خاتونؓ

171

حضرت سارہ خاتون کےکمالات

172

حضرت سارہ خاتون کی آزمائش

173

حضرت سارہ خاتون دربارشاہی میں

173

حضرت سارہ خاتون اورحضرت ابراہیم ﷤کااکرام

176

احادیث نبوی ﷺ میں حضرت سارہ خاتون کاذکر

177

حضرت سارہ ہاجرہ

178

حضرت سارہ خاتون ؓاوردوسرےپیغمبر

181

انوکھےمہمان

182

عظیم بشارت

183

کیامیرےہاں لڑکاپیداہوگا؟

184

پیغمبر ﷤ کی والدہ محترمہ

187

حضرت اسحاق﷤ کی جواین

188

حضرت سارہ ؓکی بزرگی اورعظمت

189

بی بی میری جنت میں چلی جانا

190

حضرت سارہ ؓخاتون کی وفات

191

آخری منظر

191

حضرت سارہ ؓخاتون کاچشمہ

191

حضرت سارہ خاتونؓنمونہ سیرت

192

حضرت ابراہیم ﷤کی زوجہ محترمہ حضرت ہاجرہ خاتون ؓ

193

ام العرب

193

حضرت ہاجرہ ؓاورنورانی راستہ

194

اےپروردگار مجھےصالح اولاد نصیب فرما

197

روحانی نازونعیم

199

حضرت اسماعیل ﷤کی پیدائش

201

حضرت ابراہیم ﷤ اورحضرت سارہ ہاجرہ سجدے میں گرگئے

202

حضرت ہاجرہ ؓام القریٰ میں

202

بےآب وگیاوادی کی طرف روانگی

204

بےآب وگیاوادی

204

اللہ کریم ہمیں ضائع نہیں کرےگا

205

حکم ربی کی وجہ سےپلٹ کرنہیں دیکھا

205

پیارے ابراہیم ﷤ کیایہ اللہ تعالیٰ کاحکم ہے؟

206

حضرت ابراہیم﷤ کی دعا

207

حضرت ہاجرہ بی بی کی کرامت

207

چشمہ زمزم

209

حضرت ہاجرہ اورآب زمزم

210

قبیلہ بنی جرھم کی آمد

210

آنحضور ﷺ حضرت ہاجرہ کاقصہ بیان فرماتےہیں

211

حضرت ابراہیم ﷤ کی دعا

212

حضرت ابراہیم ﷤ حضرت ہاجرہ سےملنےآتےہیں

214

ذبیح اللہ  کی والدہ محترمہ

215

حضرت ابراہیم ﷤ کاخواب

215

ذبیح کون ہے؟

218

حضرت ہاجرہ ؓحضرت اسماعیل ﷤ اورحضرت ابراہیم ﷤مل کرتعمیربیت اللہ کرتےہیں

221

تعمیر کعبہ کی تکمیل

223

حضرت ہاجرہ بی بی ؓکی یادگاریں صفااورامروہ

224

حضرت ہاجرہ بی بی کےآخری ایام

224

حضرت ہاجرہ بی بی کی عبادت گزاری

224

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ ؓ

227

قبل ازاسلام

227

حضورﷺکو تجارتی مہم پربھیجنا

229

سفرشام

229

شادی کےبعد

230

اولاد

231

نورنبوت

231

کارنبوت کی ابتداءاورحضرت خدیجہ ؓکی قربانی

232

حضرت خدیجہ ﷜عنہا بحیثیت ایک ماں

232

حضرت خدیجہ ؓکےاخلاق کریمہ

233

وفات

234

آپ کی فضیلت

234

ام المومنین حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ عنہاام المومنین حضرت عائشہ ؓ عنہا

239

سیرت عائشہ ؓکی اہمیت

242

نام ونسب خاندان

243

بچپن

243

شادی

245

ہجرت اورخصتی

246

تعلیم وتربیت

247

خانہ داری

249

معاشرت ازدواجی

250

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99180
  • اس ہفتے کے قارئین 311935
  • اس ماہ کے قارئین 99180
  • کل قارئین113991180
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست