#4277

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 5830

عقد استصناع سے متعلق بعض مسائل

  • صفحات: 622
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15550 (PKR)
(ہفتہ 11 فروری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

عقد استصناع سے مراد یہ ہے کہ کسی سے آرڈر پر سامان تیار کروانا۔منجملہ مالی معاملات میں سے ایک اہم ترین صورت عقد استصناع کی ہے۔اس کے بارے میں اگرچہ نصوص میں بھی اشارات ملتے ہیں، لیکن فقہاء کے بیان کے مطابق اس کی اصل بنیاد عرف وعادت اور تعامل ہے۔یوں تو استصناع بھی عقد معاوضہ ہی کی ایک شکل ہے، لیکن اس عقد کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ سلم کی طرح یہ بھی بیع معدوم کی ممانعت سے مستثنی ہےاور مزید ایک اہم بات یہ ہے کہ اس میں عوضین کو ادھار رکھا جا سکتا ہے۔اس لئے معاملات میں اس عقد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، موجودہ دور میں اسلامی مالیاتی ادارے اس کو تمویل و استثمار کی ایک شکل کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " عقد استصناع سے متعلق بعض مسائل " ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کےتیئسویں فقہی سیمینار مؤرخہ1 تا 3 مارچ  2014ء بمطابق 28 ربیع الثانی تا یکم جمادی الاول  منعقدہ جامعہ علوم القرآن جمبوسر گجرات انڈیا میں عقداستصناع کے  بارے میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

پہلا باب : تمھیدی  امو ر

13۔90

سو النامہ

15

تجا ویز

17

تلخیص  مقا لا ت

18

عر ض مسئلہ

26

سو ال نمبر  5۔6

81

دو سرا با ب: تفصیلی مقا لات

91۔446

لو کل  اور بین  الا قو امی  ما کیٹ  میں عقد استصنا ع  کے مسا ئل

93

عقد استصناع شر یعت  اسلامیہ کی نظر میں

111

عصر حا ضر میں عقد  استصناع  کی شکلیں  اور ان کے احکام

122

عقد استصنا ع  کے مسا ئل   وا حکام

134

عقد استصنا ع ۔ احکام و مسا ئل 

142

عقد استصناع  عصر  حا ضر کے تنا ظر  میں

150

عقد استصناع۔تحقیق و تطبیق 

161

عقد استصناع   ۔ احکام و مسا ئل

176

عقد استصناع   سے متعلق بعض  مسا ئل

184

عقد استصناع  سے متعلق بعض  جدید مسا ئل

192

عقد استصناع   فقہ اسلامی  کی رو شنی  میں

200

عقد استصناع  ۔۔ احکام و مسا ئل

210

عقد استصناع اور اسلا می  بنکو ں  میں ا سکی را ئج صو رتیں  

227

عقد استصناع   عہد حا ضر  کے تنا ظر  میں

236

عقد استصناع   اور موجود ہ عہد  میں اس کی تطبیق

247

عقد استصناع   کی حقیقت  اور اس سے متعلق  شر عی  مسا ئل و احکام

258

عقد استصناع  کی حقیقت  اور اس کے اصول  و ضو  ابط

266

عقد اسعصناع  کی کچھ  جدید شکلیں

277

عقد استصنا ع  ۔ حقیقت ضر ورت اور حکم

285

عقد استثصناع  کے مسا ئل  عصر ی تنا صر میں

303

استصناع  سے متعلق  مسا ئل و احکام

311

دور جدید  میں عقد  غاستصناع  کے بعض  مسا ئل

320

عقد استصنا ع  سے مربوط  چند مسا ئل

329

استصنا ع  کے چند مسا ئل

344

استصنا ع اور جدید شکلیں

357

عقد استصناععر  جدید  کے تنا ظر میں 

377

عقد استصناع ۔ ایک تحقیقی  جا ئزہ

385

عقد استصناع کی شر عی حیثیت

397

عقد استصناع کے احکام

410

آرڑ ر سے متعلق  چند مسا ئل  واحکام

419

عقد استصناع سے متعلق  بعض مسا ئل

430

عقد استصناع۔مر احل  و مسا ئل

438

تیسرا باب :مختصر تحریریں

447۔598

عقد استصناع  کے احکام 

449

عقد استصناع  کے احکام  و مسا ئل

452

عقد استصناع کا حکم 

454

عقد استصناع   کے  احکام

460

عقد استصناع   ۔ احکام مسا ئل

464

عصر حا ضر  نئی شکل  اور ان کے احکام

469

عقد استصناع   کے مسا ئل  دور حا ضر میں  کے تنا ظر میں 

475

عقد استصناع   کے مسا ئل

482

عقد استصناع   کے مسا ئل

489

عقد استصنا ع سے مر بوط  مسا ئل و احکام

495

عقد استصنا ع سے متعلق چند احکام

500

عقد استصنا ع سے متعلق چندمسا ئل

505

عصر حا ضر  میں  میں  استصناع  کی  جدید شکلیں اور ان کے احکام

510

عصر حا ضر  میں  میں  استصناع کے بعض  نئی  شکلیں اور ان کے احکام  

517

عقد استصنا ع اور اس کی شر عی حیثیت

520

عقد استصنا ع اور اس کے چند مسا ئل

524

عصر حا ضر  کے تنا ظر  میں عقد   استصناع کے مسا ئل 

528

استصنا ع ۔ احکام ومسا ئل

532

عقد استصنا ع سے متعلق مسا ئل 

538

عقد استصنا ع کے احکام

544

عقد استصنا ع۔ اسلامی  قانون  کی رو شنی  میں

550

عقد استصنا ع  کے مسا ئل

555

استصنا ع کے مسا ئل

565

عقد استصنا ع سے متعلق مسا ئل

570

عقد استصنا ع  کے مسا ئل

575

کن چیزوں میں عقد استصناع  د رست  ہے

575

استصناع کے شر ائط  و ضوابط 

581

دور حا ضر  میں عقد استصناع  کی ضرور ت و تقا ضے

587

عقد استصناع  کے مسا ئل

594

چوتھا باب : اختیامی  امو ر

599۔660

منا قشہ

601

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78563
  • اس ہفتے کے قارئین 112391
  • اس ماہ کے قارئین 1729118
  • کل قارئین111050556
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست