#3955

مصنف : ملک بشیر احمد

مشاہدات : 3478

علامہ محمد یوسف خاں کلکتوی

  • صفحات: 293
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7325 (PKR)
(پیر 03 اکتوبر 2016ء) ناشر : ہدی اکیڈمی لاہور

علم وعمل کے اعتبار سے برصغیر کی سرزمین ہمیشہ سرسبز وشادات رہی ہے ۔ اس میں مختلف اوقات میں بے شماراصحاب علم اور ارباب فضل پیدا ہوئے جنہوں نے اپنے اپنے دور میں بے پناہ علمی خدمات سرانجام دیں اور عملی میدان میں بھی بے حد تگ وتاز کی ۔ تدریس وتصنیف ، تبلیغ واشاعت دین ، وعظ ونصیحت غرض ہر شعبۂ عمل ان کا سلسلہ جدوجہد جاری رہا۔انہی شخصیات کی فہرست میں تحریک پاکستان اور تحریک ختم نبوت میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنےوالے عظیم مجاہد علامہ یوسف کلکتوی﷫ کا نام گرامی بھی شامل ہے ۔ موصوف سن 1900ء میں گوداس پور کے ایک قصبہ بھٹویہ تحصیل دینا نگر میں پیدا ہوئے او راپنے عہد کے متعدد جلیل القدر علمائے کرام سےاستفادہ کیا ۔پھر ایک وقت آیا کہ خود مسندِ تدریس پر فائز ہوئے اور خطابت وتقریر میں بھی بڑا نام پایا۔موصوف پُر جوش خطیب تھے کلکتہ میں خطابت کے ساتھ ساتھ سیاہی وعطریات کا کاروباربھی کرتے تھے ۔خود کماکر اپنی گھریلو ضروریات پوری کرتے تھے ۔انہوں نے سیاست میں بھی حصہ لیا اور تحریک پاکستان کے سلسلے میں پورے بنگال میں سرگرم عمل رہے ۔قیام پاکستان کےبعد کراچی آگئے اور اسی شہر میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور اس کےساتھ ساتھ انہوں نےتدریس وخطابت کاسلسلہ بھی جاری رکھا ۔ان کےتلامذہ کا حلقہ بڑا وسیع ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ علامہ یوسف کلکتوی ﷫‘‘ ملک بشیراحمد کی کاوش ہے ۔موصوف کو مولانا کلکتوی کے ساتھ دس سال رفاقت کا موقع ملا۔مصنف نےاپنے انداز میں مولانا کلکتوی کے علمی اور عملی کارناموں کو ضبط تحریر میں لانے کا اہتمام کیا ہےبے حد محنت سے ان کی زندگی کےمختلف کارناموں کو سپرد قلم کرنےکی کوشش کی ہے یہ کتاب اولاً جامعہ ابن تیمیہ ،لاہور کےترجمان مجلہ نداء الجامعہ میں قسط وار شائع ہوتی رہی بعد ازاں قارئین کےاصرار پر مصنف کے صاحبزادے مولانا شفیق الرحمٰن فرخ ﷾( فاضل جامعہ ابی بکر ،کراچی ،ایڈیٹر مجلہ نداء الجامعہ ،لاہور ) نے اسے مرتب کر کے مزید اضافہ جات کےساتھ اسے کتابی صورت میں شائع کیا ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

13

حرفے چند

16

سخن ہائے گفتی

19

علامہ محمد یوسف کلکتوی (ہفت روزہ ’’لاعتصام ‘‘کاوفات پر خراج عقیدت )

33

حصہ اول

 

روداد حیات

39

ولادت تاوفات

39

ولادت تابلوغت

41

ولادت

41

خاندان

41

ابتدائی تعلیم

42

لباس وخوراک

42

کلکتہ میں کاروبار

44

جلسوں میں شرکت

44

عائلی زندگی

45

شادیاں

45

جماعتی زندگی

48

جمعیت اہلحدیث کی تنظیم نو

48

مسجد کورٹ روڈ

48

تحریک وحدت نصاب درس نظامی

49

کراچی اورلاہور کی جمعیت کاادغام

50

تصفیہ کےلئے شائع شد ہ کااعلان

51

کل پاکستان اہل حدیث کانفرنس

52

جمعیت اہل حدیث کراچی کی سہ روزہ کانفرنس کےاعلان کاعکس

54

بلوچ پارک میں تراویح کااہتمام

55

گھر سے درس قرآن کاآغاز

53

تھیوسوفیکل ہال میں درس قرآن

57

تھیو سوفیکل ہال میں علامہ صاحب کےدرس قرآن  کےاشتہار کامکس

58

سفراء مدارس پنجاب

59

جامع العلوم سعودیہ کااجراء

60

تدریسی زندگی

63

علامہ صاحب حافظ آباد میں

63

مسجد مبارک حافظ آباد میں صبح کادرس

64

بیٹی کی وفات

65

تین مثالی شاگرد

65

مدرسہ حافظ آباد کی کراچی منتقلی

67

حافظ آباد مدرسہ کی انتظامیہ کی پریشانی

69

قافلہ کااستقبال

70

طلباء کےساتھ رحم دلی اوروظیفے

71

ناشتہ جاری کرادیا

71

ماہانہ وظائف کااجراء

72

جوتے  کپڑے لے دیے

72

انعامی سکیم

73

ریفریش منٹ

73

مکمل  قرض اداکیا

74

ایثار کامکبل

74

سفید مسجد کراچی میں درس وتدریس

75

صنعتی زندگی

77

حافظ ثناءاللہ آف پتوکی

77

سیاسی زندگی

81

مسلم لیگ میں شمولیت

81

اسیری

82

کراچی کی طرف ہجرت

83

علامہ صاحب کاحکومت کوچیلنج اوربھاری انعام کےاعلان کاعکس

84

کھلی چٹھی بنام اے کےبروہی

85

صحافتی زندگی

89

ماہنامہ الارشاد کااجراء

89

علامہ  صاحب اپنی تحریر کےآئینے میں

90

الارشاد کےپہلے شمارہ کےفرنٹ ٹائیٹل کاعکس

91

الارشادکے بہلے شمار ہ کےاندرونی ٹائٹل کاعکس

92

علامہ صاحب بطور  پبلشر اندرونی ٹائیٹل کاعکس

93

علامہ صاحب کےایک تحقیقی مضمون عاشور کا روزہ کاعکس

94

عاشوے کاروزہ

95

فتوی نویسی

107

علامہ صاحب اورفتوی نویسی

107

الارشاد جدید میں  علامہ صاحب کے مطبوعہ فتوی کاعکس

109

سوالات اوران کےجوابات

110

مسئلہ طلاق

110

بچپنے کارشتہ

112

امام اورمقتدی کی رکعات  کااعتبار

114

ایک سجد ہ یادو کاشبہ

115

رکوع کرنےنہ ہونےکاشبہ

116

سو رت پڑھنے نہ پڑھنے کاشبہ

116

تشہد بھول گیا

116

کفن پر عہد نامہ لکھنے کامسئلہ

117

زن نافرمان کامسئلہ

119

اولاد کےخرچ کامسئلہ

119

وراثت  کامسئلہ

120

کمائی حلال ہےیاحرام

121

زوجین کی زندگیاں کیسے سنواریں ؟

122

طلاق رجعی کامسئلہ

123

دوستوں کے تعلقات کامسئلہ

124

فطرانہ کامسئلہ

124

طلوع اسلام کوعلامہ صاحب کاللکار کاعکس

126

تدوین حدیث

127

سوالات

128

دورہ سعودی عرب

131

سعودی سفیر کاعلامہ صاحب لےدرس میں آنا

131

وفد کی سفری رواداد

132

دیوان خاص

136

دیوان عام

137

شاہی دعوت

138

تاجروں سےملاقات

139

گاؤن کی پیش  کش

139

شاہ سعود کی کراچی کی آمد

141

شاہ سعودکو دعوت

141

تحریکی زندگی

143

قادنیوں کےخلاف تحریک

143

فادنیوں کو علامہ صاحب کو کھلا چیلنج

143

قادنیوں کےخلاف تحریک میں علامہ صاحب کےمطبوعہ اشتہار کاعکس

144

گرفتاری

145

علامہ صاحب کی رہائی کےمطالبہ کاعکس

147

بھوپت ڈاکو

148

جیل کاساتھی (صاحبی السجن )

149

علامہ صاحب کابھوپت ڈاکو کو مسلمان کرنا

150

دراوغہ جیل کی ناراضی

151

امین یوسف کی رہائی

152

امین یوسف رہائی کےبعد

153

امین یوسف جلسوں میں

154

حاضری سےاستثناء

155

بھینسوں کاکاروبار

155

سانگھڑمیں مینیجری

156

دلچسپ وعجیب زندگی

157

انڈے کاتحفہ

157

سیٹھ صاحب کی بیش کش ٹھکرانا

158

پنجاب کے سفر میں صندوق کی تبدیلی کاواقعہ

159

جنات کاشاگردی اختیار کرنا

160

مہمان نوازی

162

سحری کاپیالہ

163

اعلی ترین خطابت

163

عظیم الشان مناظر

134

مناظرہ گلاں والا

164

ڈسی سی کراچی کی حیرت

166

گوجرنوالہ میں استقبال

167

مسجد کیتھوریہ کی تعمیر

168

عبداللطیف صاحب حمید یہ بریس والے

169

شیخ محمد بشیر قصوری

169

بریگیڈئیر (ر)اے آرنا ناصر

170

معروف شاگرد

173

وفات

175

حصہ دوم

 

وفات پر اخبارات وجرائد کی رپورٹس

177

روزنامہ جسارت کی رپورٹ

178

روزنامہ جسارت میں مبطوعہ وفات اورتعزیت کی خبروں کاعکس

178

پندرہ روزہ الارشاد جدید کی رپورٹ

182

جمعیت اہل حدیث کراچی کےجلاسکی قرار اورتعزیت کاعکس

182

علامہ صاحب کی وفات پر ایک تعزیتی مکتوب کاعکس

183

ہفت روزہ الاعتصام کی رپورٹ

185

علامہ صاحب کی وفات پر الاعتصام میں مطبوعہ وفات  کی خبر کاعکس

185

وفات پر الاعتصام میں مطبوعہ تعزیتی قرار دادوں کی عکس

186

ہفت روزہ اہل حدیث لاہور کی رپورٹ

191

ہفت روزہ اہل حدیث میں مطبوعہ وفات کی خبر کی عکس

191

ہفت روزہ اہل حدیث میں مطبوعہ تعزیتی خبروں کا عکس

192

ہفت روزہ تنظیم اہل حدیث کی رپورٹ کاعکس

195

ہفت روزہ تنظیم میں علامہ صاحب کی وفات پر مطبوعہ خبروں کاعکس

198

حصہ سوم

 

کچھ یادیں کچھ باتیں

199

عزیز اقرباء تلامذ کی تحریروں سےحضرت علامہ کوپیش کردہ خراج عقیدت

199

میرے اباجی ازمحترمہ پروین یوسفی صاحبہ کراچی

201

میرے بہنوئی ازچوہدری محمد صاحب لاہور

209

علامہ محمدیوسف کلکتوی از مولانا حافظ اسماعیل اسدصاحب حافظ آباد

216

میرے چچاجان ازعبید الرحمان چوہدری صاحب لاہور

225

علامہ محمد یوسف خان کلکتوی از ابن جناب ملک بشیر احمد

240

سیدی ومخدوی علامہ محمد یوسف کلکتہ والے حافظ محمدایا ز صاحب جمیر

246

حصہ چہارم

 

تذکرہ کچھ احبا ء کا

251

حضرت علامہ کےچند انتہائی وابستہ احباب تعارف

251

قاری عبدالخالق رحمانی

253

قاری عبدالخالق رحمانی بھی وفات پاگئے

258

بہلے محمد لاہور اوراب چوہدری محمد

262

حکیم حافظ ثناءاللہ

266

شعیب بن یوسف

273

کچھ مصنف کےبارےمیں

275

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1670
  • اس ہفتے کے قارئین 50682
  • اس ماہ کے قارئین 2122599
  • کل قارئین113729927
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست