#984

مصنف : شفیق الرحمن فرخ

مشاہدات : 30880

دعا، دوا اور دم سے نبوی طریقہ علاج

  • صفحات: 164
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(پیر 30 اپریل 2012ء) ناشر : ہدی اکیڈمی لاہور

انسان کو اپنی زندگی میں مختلف عارضے اور بیماریاں پیش آتی رہتی ہیں۔ شفا تو بہرحال اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں لیکن حصول شفا کے لیے اپنے وسائل کی حد تک دعا، دم اور دوا وغیرہ سے علاج کی خوب کوشش کرنی چاہئے۔ جسمانی امراض دو قسموں پر مشتمل ہیں جسمانی اور روحانی۔ شریعت اسلامیہ نےنہ صرف روحانی امراض کا علاج بتایا بلکہ جسمانی امراض سے متعلق بھی رہنمائی فرمائی۔ زیر نظر کتاب میں مولانا شفیق الرحمٰن فرخ دین اسلام کی انھی تعلیمات کو اختصار کے ساتھ خوبصورت پیرائے میں جمع کر دیا ہے۔ اسلوب نگارش آسان اور شستہ ہے، نیز ہر بات پورے حوالے اور دلیل کے ساتھ پیش کی ہے۔ (عین۔ م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نگاہ اول

 

13

حرفے چند

 

15

صحت

 

29

دعا سے علاج

 

31

علاج کے لیے مسنون دعائیں

 

39

دم سے علاج

 

61

علاج کے لیے مسنون دم

 

67

دوا سے علاج

 

77

چند مسنون دوائیں اور ان کے خواص

 

83

پرہیز واحتیاط

 

141

مراجع ومصادر

 

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47601
  • اس ہفتے کے قارئین 47601
  • اس ماہ کے قارئین 2119518
  • کل قارئین113726846
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست