#3487

مصنف : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

مشاہدات : 9634

المدخل الیٰ علم الوقف والابتداء و معہ تسہیل الاہتداء فی الوقف والابتداء (اردو)

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5120 (PKR)
(بدھ 24 فروری 2016ء) ناشر : ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ البدر، بونگہ بلوچاں، قصور

وقف کا لغوی معنی ٹھہرنا اور رُکنا ہے۔ جبکہ اہل فن قراء کرام کی اصطلاح میں وقف کے معنی ہیں کہ کلمہ کے آخر پر اتنی دیر آواز کو منقطع کرنا جس میں بطور عادت سانس لیا جاسکے، اور قراء ت جاری رکھنے کا ارادہ بھی ہو، عام ہے کہ وقف کرنے کے بعد مابعد سے ابتداء کریں یا ماقبل سے اعادہ۔ (النشر:۱؍۲۴۰) نشر کی رو سے یہی تعریف ممتاز اور زیادہ واضح ہے) معرفت وقف وابتداء کی اہمیت اور اس علم کی ضرورت کا احساس کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جس طرح دلائل شرعیہ یعنی قرآن وحدیث اور اجماع اُمت سے قرآن مجید کا تجوید کے ساتھ پڑھنا واجب اور ضروری ہے، اس طرح معرفت الوقف، یعنی قرآنی وقوف کو پہچاننا اور دورانِ تلاوت حسنِ وقف وابتداء کی رعایت رکھنا اور اس کا اہتمام کرنا بھی ضروری ہے اوراس میں کسی کااختلاف نہیں ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جس طرح تجوید کے ذریعہ حروف قرآن کی تصحیح ہوتی ہے اسی طرح معرفت الوقوف کے ذریعے معانی قرآن کی تفہیم ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیتے ہوئے فرماتا ہے: ’’وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِیْلًا‘‘(المزمل:۴)’’اور قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھو۔ ‘‘سیدنا علی﷜ سے ترتیل کا معنی پوچھا گیا توآپ نے فرمایا: ’’الترتیل ھو تجوید الحروف ومعرفۃ الوقوف‘‘(الإتقان فی علوم القرآ ن:۱؍۸۵)اس تفسیر میں ترتیل کے دو جز بیان کیے گئے ہیں۔ تجوید الحروف اور معرفۃ الوقوف۔ زیر تبصرہ کتاب"المدخل الی علم الوقف والابتداء ومعہ تسہیل الاھتداء فی الوقف والابتداء"استاد محترم قاری محمد ابراہیم میر محمدی صاحب﷾ کے علم الوقف والابتداء پر لکھے دو غیر مطبوع رسائل پر مشتمل ہے۔ جسے محدث لائبریری کے نائب مدیر محترم قاری محمد مصطفی راسخ صاحب نے ترتیب دیتے ہوئے اس میں مفید اضافہ جات کئے ہیں۔ یہ کتاب وفاق المدارس السلفیہ کے نصاب میں شامل ہے، اور کلیۃ القرآن الکریم کے طلباء کو پڑھائی جاتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مرتب دونوں کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

9

علم وقف وابتداءپر   لکھی گئی سب سے پہلی کتاب

11

حصہ اول ...المدخل الی علم ولوقف والابتداء

 

علم وقف وابتداء کی اہمیت وضرورت

15

قرآن مجید سے دلائل

16

احادیث نبویہ سے دلائل

19

اقوال صحابہ سے دلائل

26

علم وقف وابتداء اقوال ائمہ فن کی روشنی میں

27

وقف وابتداء میں قراء عشر ہ کاطرز عمل

34

ایک اشکال او راس کاجواب

36

سوالات

38

حصہ دوم.........تسہیل الاہتداء فی الوقف والابتداء

 

مبادیات علم وقف وابتداء

41

وقف کی لغوی تعریف

41

وقف کی اصطلاحی تعریف

41

علم وقف کاموضوع

42

علم وقف کی غرض وغایت

42

علم وقف کا فائدہ

42

علم وقف کی دیگر علوم سے نسبت

42

علم وقف کا استمداد

42

علم وقف کاحکم

43

علم وقف کے مسائل

43

علم وقف کے واضعین

43

سوالات

44

علم وقف کی انواع واقسام

45

وقف کابیان

45

کیفیت وقف بہ لحاظ ادا

47

(ا)وقف بالاسکان

47

(ب) وقف بالروم

48

(ج)وقف بالاشمام

49

(د) وقف بالابدال

50

سوالات

51

کیفیت وقف بہ لحاظ اصل

52

(ا) وقف بالسکون

52

(ب) وقف بالتشدید

52

(ج) وقف بالاظہار

53

(د) وقف باالاثبات

53

کیفیت یہ لحاظ رسم

54

کیفیت وقف یہ لحاظ وصل

55

(ا) موافق وصل مخالف رسم بالخدف

55

(2)موافق وصل مخالف رسم بالاثبات

56

سوالات

57

کیفیت وقف سے متعلق چند متفرق احکام

58

محل وقف کابیان

61

(1)وقف تام

61

(2) وقف کافی

63

(3) وقف حسن

65

(4)وقف قبیح

66

کیا ہرآیت پر وقف کرنا ضروری ہے ؟

68

محل وقف سے متعلقہ چند متفرق احکام

70

سوالات

71

باعتبار احوال قاری وقف کی اقسام

72

(1)وقف اختیار ی

72

(2)وقف اضطراری

72

(3)وقف اختیاری

73

(4)وقف انتظاری

73

آیات وعلاماتااوقاف کابیان

75

علامہ سجاوندی ﷫ کی مقرر کردہ علامات اوقاف

75

وقف لازم کی مثال

76

علماء متاخرین کی مقررکردہ علامات اوقاف

79

بعض دیگر وقوف قرآنی

81

علامات اوقاف سے متعلق چند متفرق احکام

83

سوالات

85

وصل کابیان

86

تعریف

86

وصل کی اقسام

86

(1)وصل حقیقی

86

(2) وصل اصطلاحی

86

(الف) وصل حرکت بالحرکت

88

(ب)وصل سکون بالسکون

88

(ج) وصل حرکت بالسکون

89

(د) وصل سکون بالحرکت

89

سوالات

91

ابتداء کابیان

92

تعریف

92

ابتداء کی صورتیں

92

(1)ابتدائے حقیقی

92

(2)ابتدائے تقدیری

92

(3)ابتدائے حکمی

93

(4)ابتدائے اصطلاحی

93

1۔کیفیت ابتداء

93

2۔محل ابتداء

94

(1)ابتدائے تام

94

(2)ابتدائے کافی

95

(3۔4) ابتدائے حسن او رابتدائے قبیح

95

سوالات

96

اعادہ کابیان

97

تعریف

97

1۔کیفیت اعادہ

97

2۔محل اعادہ

97

سوالات

98

سکتہ کابیان

99

تعریف

99

سکتہ کی اقسام

99

(1)سکتہ لفظی

99

(2) سکتہ معنوی

99

(3)کیفیت سکتہ

100

(4) محل سکتہ

101

سکتہ کا دورانیہ

101

سوالات

102

سکوت کابیان

103

سکوت کی تعریف

103

سوالات

105

قطع کابیان

106

قطع کی تعریف

106

قطع کی اقسام

106

(1)قطع حقیقی

106

(2) قطع اتفاقی

106

قطع کاحکم

106

وقف قطع او رسکتہ میں فرق

107

قطع کے متفرق احکام

107

سوالات

108

خاتمہ

 

اختلاف قراءات کی تبدیلی سے وقوف میں تبدیلی

109

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94540
  • اس ہفتے کے قارئین 307295
  • اس ماہ کے قارئین 94540
  • کل قارئین113986540
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست