دنیا میں کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ کے فرشتے اترتے اور ان کو خوشخبریاں دیتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال اختیار کیے جائیں جو فرشتوں کے نزول کا باعث بنیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں ابوالریان نعیم الرحمان نے کتاب و سنت کی روشنی میں ایسے اعمال کا تذکرہ کیا ہے کہ جن پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔ کتاب کے تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں ان اعمال کا تذکرہ ہے جن کے باوصف فرشتے اترتے ہیں۔ دوسرے باب میں ان اشخاص کا تعارف کرایا گیا ہے جن پر فرشتوں کا نزول ہوا۔ اس میں حضرت مریم ؑ ، سیدہ عائشہ، حفصہ، فاطمہ ؓ وغیرہ کا تذکرہ موجود ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں ایسے اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے جن کی وجہ سے فرشتے دور بھاگتے ہیں۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
خطبہ مسنونہ |
|
11 |
عرض ناشر |
|
13 |
پیش لفظ |
|
15 |
وہ اعمال کہ جن کی ادائیگی پر فرشتے اتر آئیں |
|
21 |
باوضو سونے والے کے لیے فرشتے کانزول |
|
21 |
اہل ذکر کی مجالس پر فرشتوں کا نزول |
|
24 |
قرآن پرھتے وقت سکینت اور فرشتوں کا اترنا |
|
30 |
سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے والوں پر فرشتوں کانزول |
|
34 |
تہجد گزار کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
42 |
جمعہ کے لیے اول وقت آنے والوں پر فرشتوں کا نزول |
|
49 |
راہ خیر میں خرچ کرنے والوں کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
58 |
توبہ کے متلاشی پر فرشتوں کا نزول |
|
66 |
دین کے طالب علم کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
72 |
وہ اشخاص کہ جن پر فرشتوں کا نزول ہوا |
|
79 |
سیدہ مریم ؑ کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
79 |
سیدہ عائشہ ؓ کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
84 |
سیدنا ابوبکر وعلی ؓ کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
91 |
مقتل میں تکلیف آئے تو بسم اللہ کہنے پر فرشتوں کا نزول |
|
102 |
شرکائے بدر کے لیے فرشتوں کا نزول |
|
105 |
وہ اعمال کہ جن کی نحوست سے فرشتے دور بھاگیں |
|
119 |
جس گھر میں کتا یا تصویر ہو |
|
119 |
گھر میں چرند پرند کی تصاویر لٹکانے سے فرشتے نہیں اترتے |
|
122 |
جس قافلہ میں گھنٹی یا کتا ہو اس میں فرشتے نہیں ہوتے |
|
123 |
جھوٹ بولنے سے فرشتے دور چلے جاتے ہیں |
|
126 |