کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے پہلی شرط یہ ہے کہ انسان کا عقیدہ درست ہو اور توحید باری تعالیٰ پر مکمل ایمان ہو۔ عمل صالح کے لیے دوسری شرط یہ ہے کہ وہ اخلاص کے ساتھ کیا جائے اور اس میں کسی قسم کی ریاکاری کا شائبہ نہ ہو۔ اور تیسری شرط یہ ہے کہ وہ مطابق سنت ہو۔ اعمال میں ان تینوں شروط میں سے اگر ایک شرط بھی مفقود ہو تو اللہ کے ہاں ایسے عمل کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور ایسا عمل رائیگاں بلکہ باعث وبال ہے۔ زیر نظر کتاب میں ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین نے انھی تین شروط کو تفصیل کے ساتھ قلم زد کیا ہے۔ در اصل مصنف سعودی عرب کے ریڈیو میں مختلف موضوعات پر تسلسل کے ساتھ پروگرام کرتے رہے ہیں۔ ’عمل صالح کی پہچان‘ کے نام سے بھی آپ کا پروگرام نشر ہوتا رہا ہے۔ اس سے قبل ’قبولیت عمل کی شرائط‘ کے عنوان سے مصنف کی ایک ضخیم کتاب پاکستان اور ہندوستان سے شائع ہ چکی ہے۔ زیر نظر کتاب اسی مفصل کتاب کا اختصار اور خلاصہ ہے۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پیش گفت |
|
6 |
عمل صالح کی پہچان |
|
8 |
پہلی شرط |
|
8 |
دوسری شرط |
|
8 |
تیسری شرط |
|
8 |
عمل صالح کی شرط اول |
|
8 |
توحید باری تعالیٰ |
|
9 |
اقسام عبادات |
|
10 |
قولی عبادت |
|
10 |
مالی عبادت |
|
14 |
بدنی عبادت |
|
15 |
سجدہ ایک عبادت فاضل بریلوی کی نظر میں |
|
17 |
اقسام توحید |
|
19 |
توحید اسماء وصفات |
|
19 |
توحید ربوبیت |
|
22 |
توحید عبادات |
|
24 |
انجام شرک قرآن کی روشنی میں |
|
27 |
انجام وتردید شرک حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں |
|
29 |
تعلیمات شیخ جیلانی |
|
32 |
حاجت روا اور مشکل کشا کون؟ |
|
34 |
شرک اور اس کی سزا |
|
36 |
بدفالی یا بدشگونی |
|
38 |
تحفظ عقیدہ کے لیے دوروس تدابیر نبوی |
|
41 |
غیراللہ کی قسم کھانا |
|
44 |
سحر یعنی جادو |
|
47 |
جادو کا اثر ووجود یا حقیقت |
|
50 |
جادو کی مزمت وسزا |
|
52 |
اقسام سحر |
|
55 |
جادو شدہ یا آسیب زدہ کا علاج |
|
59 |
نجومیوں ،کاہنوں کی کسی بات کا درست نکلنا محض ایک اتفاق |
|
62 |
ان کا جنوں سے مدد لینا |
|
64 |
ان کا ایک سچ کے ساتھ سو جھوٹ ملانا |
|
66 |
علم نجوم وکہانت ورمل شریعت کی نظر میں |
|
68 |
عمل صالح کی دوسری شرط |
|
72 |
اخلاص للہ یا عدم ریاکاری قرآن کریم کی نظر میں |
|
72 |
اخلاص عمل کی فضیلت وبرکت |
|
74 |
ریاء کاری کی مذمت |
|
77 |
عمل صالح کی تیسری شرط |
|
86 |
اطاعت رسول |
|
86 |
سنت وحکم رسول کی نافرمانی |
|
89 |
اتباع سنت |
|
92 |
عبادات میں افراط وتفریط یا انتہاء پسندی |
|
96 |
اقرار رسالت کے تقاضے اور بدعات |
|
98 |
بدعات کی مذمت |
|
100 |
بدعات کا اجمالی تعارف |
|
104 |
مصادر ومراجع |
|
109 |
فہرست مطبوعہ توحید پبلیکیشنز |
|
111 |
روشن خیالی |
|
112 |