#4928

مصنف : الطاف احمد اعظمی

مشاہدات : 4974

ایمان و عمل کا قرآنی تصور

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(اتوار 19 نومبر 2017ء) ناشر : دار التذکیر

دین نام ہے ایمان اور عمل صالح کا۔جہاں تک ایمان و عمل کے لفظ کا تعلق ہے اس سے کوئی بھی مسلمان نا واقف نہ ہو گا، لیکن اس کے معنی و مفہوم سے صحیح طور پر واقف کم ہی مسلمان ملیں گے۔ بہت سے مذہبی لوگ بھی ایمان و عمل کے حقیقی ( قرآنی) معنی و مفہوم سے نا بلد ملتے ہیں۔ اور یہ غالبا اسی نا واقفیت کا نتیجہ ہے کہ ان کی زندگیاں بھی بڑی حد تک مومنانہ اوصاف و خصائص سصے تہی دامن نظر آتی ہیں۔بہت سے ایسے مسلمان بھی ملتے ہیں جو ایمان و عمل کا ایک ایسا تصور رکھتے ہیں جو قرآنی تعلیمات سے کوئی مطابقت نہیں رکھتا۔ایمان و عمل کے اس غیر قرآنی تصور کی وجہ سے افکار و اعمال کی بے شمار خرابیوں میں مبتلا ہیں۔چنانچہ مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کا وجود اور ان کے باہمی نزاع و پیکار کا ایک بڑا سبب بھی ایمان و عمل کا یہی غیر قرآنی تصور ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ایمان و عمل کا قرآنی تصور‘‘ الطاف احمد اعظمی کی ہے۔ جس میں ایمان و عمل کےمتعلق اہل کتاب کے افکار و اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے ایمان و عمل کے لغوی و قرآنی اور اس کے شرعی مفہوم کو قرآنی آیات کی روشنی میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ مزید ایمان کے اجزائے ترکیبی یعنی بنیادی اصولوں کو شرح و بسط کے ساتھ بیان کیا ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب میری نظرمیں

6

دیباچہ

8

مقدمہ

14

ایمان کےلغوی معنی

23

ایمان کےقرآنی معنی

25

ایمان کاشرعی مفہوم

29

تکمیل ایمان کےشرائط

30

تصدیق بالطیب

31

اقرارباللسان

36

اثبات بالعمل

40

ایمان کےاجزائے ترکیسی

45

اجزائےایمان کی مختصرتشریح

47

ایمان باللہ

48

تصورذات

48

تعبیرات کااختلاف

55

تصورصفات

57

نفی صفات

59

اثبات صفات

59

قرآن کاتصورصفات

60

ایمان باللہ کےتقاضے

62

فرشتوں پرایمان

64

رسولوں پرایمان ثبوت رسالت

68

تفریق بین الرسل

77

ایک نبی کی حیثیت اوراس کافرض منصی

78

اطاعت رسول

82

احادیث رسول

83

مجموعہ احادیث

85

سنت رسول

88

کتابوں پرایمان

92

ایمان بالکتب کےتقاضے

93

اخرت پرایمان

97

روزجزاکامفہوم

97

نتائج اعمال سےغفلت کےاسباب

101

آخرت کےبارمیں ملحدین کانقظہ نظر

101

اثبات معاد

103

خلق اول

103

آثارکائنات

105

زوجیت کامقضا

106

عدل کامل کاتقاضا

108

عقیدہ آخرت ایک اخلاقی اسماجی ضرروت

109

ضمیرکاوجود

110

دائمی مسرت کی فطری طلب

112

عقیدہ آخرت کےمتعلق بعض غلط فہمیاں کاازالہ

114

حقیقت اسلام

124

اسلام کالغوی مفہوم

124

اسلام دین فطرت ہے

125

مسلم کےحقیقی معنی

128

اسلام کاشرعی مفہوم

130

ایمان اوراسلام میں تنازم ہے

133

ہدایت اورفلاح کاحقیقی معیار

136

درجات ایمان

140

ایمان میں کمی وبیشی کامسئلہ

147

صفات مومن

152

یقین محکم اورجہدوایثار

154

اقامت صلوۃ اورازکوۃ

156

خیثت قلب اورتوکل علی اللہ

161

گناہ کبیرہےاجتناب عفودرگزرمشاورت

163

امربالمعروف ونہی عن المنکر

165

صبرصدق قنوت انفاق واستغفار

168

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55758
  • اس ہفتے کے قارئین 89586
  • اس ماہ کے قارئین 1706313
  • کل قارئین111027751
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست