#6546

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 6599

زندگی گزارنے کے سنہرے اصول

  • صفحات: 395
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15800 (PKR)
(بدھ 24 نومبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اسلام ایک کامل دین اومکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے۔ ہمارے معاشرہ میں بگاڑ کا ایک بڑا سبب یہ ہےکہ ہم ہمیشہ حقوق وصول کرنے کےخواہاں رہتےہیں لیکن دوسروں کےحقوق ادا کرنے سےکنارہ کرتے ہیں اور جو انسان حقوق لینے اور دینے میں توازن رکھتا ہو وہ یقیناً ا س بگڑے ہوئے معاشرے میں بھی انتہائی معزز ہوگا اور سکون کی زندگی بسر کرتا ہوگا۔ اصلاح معاشرہ کے لیے تمام اسلامی تعلیمات میں اسی چیز کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’زندگی گزارنے کے سنہرے اصول ‘‘ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی(رئیس انصار السنۃ پبلی کیشز،لاہور) اور حافظ حامد محمود الخضری (نگران انصار السنۃ پبلی کیشز،لاہور) حفظہما اللہ کی مشترکہ تصنیف ہے۔مصنفین نے اس کتاب کو سادہ اور عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں اخلاقیات وسماجیات سے متعلق قرآنی آیات اور احادیث ان کے مختصر مفاہیم کے ساتھ پیش کی گی ہیں جن کےذریعے انسانیت کو اپنے فطری کلچر سے قریب کیا گیا ہے۔اضطراب کو اطمینان میں بدلنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ اس کتاب کو امت مسلمہ کے نفع بخش بنائے اور مولانا ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، حافظ حامد محمود الخضری کی تحقیق وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

اخلاص نیت کی فضیلت

14

کلمہ توحید کے فضائل

15

سنت زندہ کرنے کا ثواب

16

وضوء کے بعد کلمہ شہادت پڑھنے کی فضیلت

18

مسجد تعمیر کرنے کی فضیلت

19

نماز کی فضیلت

20

نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت

20

تشہد کی ایک خاص دعا اور اس کی فضیلت

22

معمولی صدقہ کی فضیلت

23

آمدنی کا تیسرا حصہ صدقہ کرنے والے آدمی کی فضیلت

24

غلطی سے غیر مستحق کو دیا ہوا صدقہ بھی رائیگاں نہیں جاتا

25

جانوروں پر صدقہ کی فضیلت

27

رمضان میں عمرہ کا ثواب

28

روزہ  کی فضیلت

29

حج  کی فضیلت

30

مسجد حرام میں نماز  کی فضیلت

31

مسجد نبوی میں نماز  کی فضیلت

32

طاعون اور پیٹ کی بیماریوں کے باعث موت  کی فضیلت

32

مریض کی عیادت کی فضیلت

33

توبہ کی فضیلت

33

ستر پوشی کا ثواب

35

نماز جنازہ میں چالیس افراد کی شرکت سے میت کی بخشش

36

رات کو نوافل پڑھنے کا ثواب

36

اللہ کا ذکر کرنے کی فضیلت

37

ذکر کی مجالس میں بیٹھنے  کی فضیلت

38

سوتے وقت دعا کی فضیلت

38

رسول اللہ ﷺ کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی فضیلت

41

شہداء  کی فضیلت

43

حصول علم کے لیے نکلنے کی فضیلت

44

عالم دین کی عابد پر فضیلت

45

حسد سے اجتناب  کی فضیلت

47

غیبت سے اجتناب  کی فضیلت

47

خیر کے کام میں کسی کی رہنمائی کرنے  کی فضیلت

48

کسی مسلمان کو خوشی دینے  کی فضیلت

48

مسلمان بھائیوں کے کام آنے  کی فضیلت

49

بیوہ اور مسکین کے کام آنے کی فضیلت

49

پڑوسیوں سے حسن سلوک  کی فضیلت

50

فہرست آیات قرآنیہ

52

فہرست احادیث نبویہ

53

مراجع و مصادر

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84501
  • اس ہفتے کے قارئین 118329
  • اس ماہ کے قارئین 1735056
  • کل قارئین111056494
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست