یزید بن معاویہ کے دور حکومت میں مخالف تحریکیں

  • صفحات: 528
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21120 (PKR)
(منگل 26 اپریل 2022ء) ناشر : نا معلوم

یزید، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا بیٹا تھا، ان کے بعد مومنوں کا حکمران تھا۔ کئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس کی بیعت کی تھی۔ علماء نے حدیث « أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُورٌ لَهُمْ ....»(صحيح بخاری: 2924) کا مصداق اسے قرار دیا ہے کہ یہ اس لشکر کا قائد تھا۔ تاہم یزید کے دور میں بہت سارے فتنوں کی وجہ سے اس کے بارے میں اہل علم کی آراء مختلف ہیں۔ چونکہ یزید کے متعلق کتب سیر و تاریخ میں تمام طرح کی تاریخی روایات موجود ہیں لہذا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ نے اس کے بارے میں سکوت اختیار کیا ہے اور یہی موقف احوط ہے واللہ اعلم! زیر نظر کتاب ’’ یزید بن معاویہ کے دور حکومت میں مخالف تحریکیں‘‘ ڈاکٹر محمد الہادی کی کتاب مواقف المعارضة في عهد يزيد بن معاويه کا اردو ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس تحقیقی کتاب میں کربلا، واقعہ حرہ،اور محاصرہ مکہ کے واقعات و حقائق کی تحقیق پیش کی ہے۔فاضل مصنف نے اپنی اس علمی تحقیق میں سبائیوں کی طرف سے یزید پر لگائے جانے والے الزامات و اعتراضات کو غلط ثابت کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

یزید بن معاویہ

 

اسلامی تاریخ کے مطالعہ کا منہج

9

یزید بن معاویہ

 

1۔ولادت ،نشوونما، حلیہ، اوصاف و عادات

29

ولادت

29

نام ونسب

29

پرورش و پرداخت

30

حلیہ اوصاف و عادات

35

قوت و شجاعت

35

فصاحت و بلاغت اور شعر گوئی

37

شعر گوئی

39

فیاضی و بردباری

40

فیاضی

41

2۔سیدنا معاویہ ﷜کے دور میں یزید کےکارنامے

42

غزوہ قسطنطنیہ

42

غزوہ قسطنطنیہ کا آغاز

45

یزید بن معاویہ کی ولی عہدی

52

یزید کی ولی عہدی کا خیال اور لائحہ عمل کی تیاری

54

الف۔ معاویہ﷜اور یزید کی ولی عہدی کا خیال

54

ب۔ معاویہ ﷜اور یزید کی ولی عہدی کا خیال

54

1۔مشورے

57

2۔اہل شام کی بیعت

59

3۔وفود کی بیعت

59

4۔عبد الرحمن بن خالد بن ولید کی وفات

61

5۔ اہل مدینہ سے بیعت طلبی

65

سعید بن زید اور سعد بن ابی وقاص کی وفات پر ایک تحقیقی بحث

66

معاویہ او راہل مدینہ کی بیعت

68

معاویہ ﷜کا دوسرا حج او راہل حجاز سے بیعت

70

ایک اہم نکتہ

77

حسن بن علی اور بیعت یزید سے آپ کا تعلق

79

صلح کے اسباب

80

صلح کی شرطیں

87

حسن بن علی ﷜کی زہر خورانی

89

یزید کی ولی عہدی کے اسباب و عوامل

94

سیاسی سبب (اتحاد امت کا تحفظ)

94

ابنائے صحابہ کی موجودگی میں یزید کو ترجیح کیوں؟2

96

معاشرتی سبب (قبائلی و خاندانی قوت)

98

شخصیت یزید کے ترجیحی اسباب

101

افضل کی موجودگی میں مفضول کی ولایت

104

3۔معاویہ﷜ اور بیعت یزید کے تعلق سے ان پر اعتراضات

109

حسین بن علی ﷜کی مخالفت اور معارضہ

123

1۔ابو مخنف

124

2۔عمار الدھنی

130

3۔ عوانہ بن حکم

131

4۔ حسین بن عبد الرحمن السلمی

131

5۔ محمد بن عمر الواقدی

131

6۔ابو معشر السندی، (نجیح بن عبد الرحمن السندی المدنی)

132

1۔خلافت معاویہ و یزید کے بارے میں حسین ﷜کا موقف

137

الف۔ خلافت معاویہ کے حق میں حسن﷜کا تنازل اور حسین ﷜کا موقف

137

ب۔ بیعت یزید سے حسین بن علی انکار

143

2۔سیدنا حسین﷜ کی مدینہ سے مکہ روانگی

148

3۔کوفہ کی شہری تعمیر اور حسین بن علی﷜کی ٹکراؤ تک وہاں کی اعتقادی و رہائشی ترقی

158

1۔کوفہ کی شہری تعمیر

158

الف۔ کوفہ کا محل وقوع

159

ب۔ تاسیس کوفہ کی وجہ

159

ج۔شہری کوفہ بسانے کی تاریخ

160

د۔کوفہ کی تعمیری منصوبہ بندی

160

2۔قبائلی اور معاشرتی تنظیم و تنسیق

161

کوفہ کا نقشہ

167

3۔کوفہ کےفکری اختلافات اور اعتقادی رجحانات

168

الف۔ عرب قبائلی کے درمیان مختلف دینی نظریات و رجحانات کا چلن اور اس کے اسباب

168

ب۔شیعی مذہب اور اس کا ارتقاء

177

شیعہ کی تعریف

177

4۔سیدنا حسین ﷜کی کوفہ روانگی

192

ا۔کوفہ روانگی کے لیے حسین﷜کا عزم مصمم

190

صحابہ و تابعین کی خیر خواہانہ نصیحت اور حسین﷜کی کوفہ روانگی کے بارے میں ان  کی رائے

192

یزید بن معاویہ اور کوفہ میں پیش آنے والے واقعات و حوادث

203

6۔عبید اللہ ین زیادہ اور حوادث کوفہ سے نمٹنے کا ان کا طریقہ کار

210

مسلم بن عقیل کی گرفتاری اور کوفہ کی باغیانہ روش کا خاتمہ

215

7۔معرکہ کربلا

221

8۔شہادت حسین ﷜اور آپ کی آل و اولاد کے بارے میں یزید بن معاویہ کا موقف

241

1۔شہادت حسین ﷜کے بارے میں یزید کا موقف

241

2۔شہادت حسین کا ذمہ دار کون تھا؟

245

ا۔ اہل کوفہ

245

ب۔قائدین جنگ

251

الف۔ عبید اللہ بن زیاد

251

ب۔عمر بن سعد بن ابی وقاص

254

یزید بن معاویہ

257

9۔ حسین﷜کے سرمامدفن

263

دمشق

268

کربلا

271

رقہ

271

عسقلان

272

قاہرہ

273

مدینہ منورہ

278

10۔سیدنا حسین ﷜کی مزاحمت اور شہادت کا تجزیہ اور اس کے نتائج

281

1۔مزاحمت

281

2۔شہادت حسین ﷜کے بارے میں ہمارا عقیدہ

288

3۔شہادت حسین﷜کے اثرات و نتائج

293

اہل مدینہ کی مخالفت اور معرکہ حرہ

 

1۔اہل مدینہ کی مخالفت او راس کے اسباب نیز یزید پر لگائی جانے والی تہمتوں کا تجزیہ

309

1۔اہل مدینہ کی مخالفت کے اسباب

309

ایک تجزیہ

316

مذکورہ روایتوں کی حقیقت (تحلیل و تجزیہ)

326

شراب نوشی اور ترک نماز کا سچ کیا ہے ؟

328

حقیقت واقعہ کہاں ہے؟

337

2۔اہل مدینہ (مخالفین) کے مطالبات اوران سے نمٹنا

348

1۔مدینہ میں مخالفین کا ابن زبیر﷜سے تعلق

348

2۔مدینہ کےلیے لشکر کی روانگی

352

3۔شامی فوج سے مقابلہ کے لیے اہل مدینہ کی تدبیریں

361

4۔معرکہ حرہ

368

3۔معرکہ حرہ کے بعد مسلم بن عقبہ کے کام

376

1۔مدینہ کو لوٹنا

376

2۔عزتیں لوٹنے کی حقیقت

380

3۔اہل مدینہ سے یزید بن معاویہ کے لیے بیعت

392

4۔معرکہ حرہ کے نتائج کے بعد اہل مدینہ کی تحریک

394

1۔امام المسلمین کے خلاف خروج کے احکام

407

2۔اطاعت امام کے حدیں، اور اس کی بیعت کب توڑی جا سکتی ہے ؟

412

3۔مسلم حکام کے خلاف خروج کرنے والوں کے احکام

315

5۔معرکہ حرہ کے نتائج وعبر

420

عبد اللہ بن زبیر ﷜کی مخالفت

 

تمہید

438

واقعہ سے متعلق مصادر و مراجع پر ایک نظر

483

1۔بیعت یزید کے متعلق ابن زبیر کا موقف اور کوفہ روانگی

441

1۔بیعت یزید کے متعلق ابن زبیر کا موقف

441

2۔ابن زبیر ﷜کی مکہ روانگی اور وہاں ٹھہرنا

443

2۔ابن زبیر﷜کی مخالفت کو فرو کرنے کے لیے یزید بن معاویہ کی مثبت کوششیں

447

3۔ابن زبیر ﷜کے خلاف یزید کی محتاط تدبیریں اور کارروائیاں

456

1۔عمرو بن زبیر کا عسکری قافلہ

456

2۔مسلم بن عقبہ النمیری کا قافلہ

472

3۔ حسین بن نمیر السکونی کا عسکری قافلہ

473

4۔کعبہ کا نذر آتش ہونا

477

4۔مخالفت ابن زبیر﷜کا تجزیہ

483

1۔ابن عمر﷢کا موقف

484

2۔ابن عباس ﷜کا موقف

485

3۔ابوبرزہ اسلمی اور جندب بن عبد اللہ البجلی ﷜کا موقف

485

یزید بن معاویہ اور تہمتیں

493

خاتمہ

 

بیعت یزید بن معاویہ

520

حسین بن علی ﷜کی مخالفت

522

اہل مدینہ کی مخالفت اور معرکہ حرہ

523

ابن زبیر کی مخالفت اور حرم مکی کا محاصرہ

524

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73888
  • اس ہفتے کے قارئین 107716
  • اس ماہ کے قارئین 1724443
  • کل قارئین111045881
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست