#6980

مصنف : خاور رشید بٹ

مشاہدات : 1832

وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 301
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12040 (PKR)
(ہفتہ 22 اپریل 2023ء) ناشر : بیت السلام پرنٹنگ پریس لاہور

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔ زیر نظر کتاب’’وہ نبیﷺ ‘‘ادارہ حقوق الناس کے تقابل ادیان و سیرت سیکشن کے انچارچ جناب مولانا خاور رشید بٹ صاحب کی کاوش ہے ۔یہ کتاب سیرت النبیﷺ پر اٹھنے والے غیر مسلم بہن بھائیوں کے بے شمار سوالات ،اعتراضات اور شکوک و شبہات کے محکم اور ٹھوس دلائل فراہم کرتی ہے ۔ صاحب تصنیف نے عبد الوارث گل صاحب ( بانی و چئیرمین ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن) کی خصوصی فرمائش پر یہ کتاب مرتب کی ہے ۔اللہ تعالیٰ مرتب و ناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔(م۔ا)

سیدہ ہاجرہ علیہا السلام

20

سیدنا اسماعیل علیہ السلام

32

ذبیح کون

42

اولاد اسماعیل

47

قرآن کیسے محفوظ ہوا

51

واقعہ غرانیق حقیقت یا افسانہ

80

پیغمبر اسلام اور دیگر مذاہب

86

سیدنا سلیمان علیہ السلام کا محمدیم

128

محمدﷺ اور عہد جدید

156

ہندوؤں کی کتابوں میں محمدﷺ کی آمد کی بشارت

169

محمدﷺ کا تذکرہ مقدس پارسی لٹریچر میں

183

نبیﷺ کی خانگی زندگی

184

پیغمبر اسلام اور تشدد پسندی

222

عہد نبوی کی جنگیں اور انکے اثرات و نتائج

256

اسلامی اصول جنگ

264

پیغمبر اسلام ﷺ اور یہود مدینہ

287

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52083
  • اس ہفتے کے قارئین 239159
  • اس ماہ کے قارئین 813206
  • کل قارئین110134644
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست