تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’وفیات ماجدی ؍نثری مرثیے‘‘ مولانا عبد الماجد دریابادی کی اپنے خاندان کے افراد،مختلف علماء،سیاسی لیڈر،شاعر،ادیب وصحافی،ڈاکٹر وطیب حضرات کی وفات پر ان کے متعلق مختلف رسائل وجرائد میں مطبوعہ تحریروں کی کتابی صورت ہے جنہیں حکیم عبدالقوی دریا بادی صاحب نے مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
(الف)خاندان والے |
|
ماں کے قدموں پر |
11 |
نازبرداربھائی |
17 |
ہمشیر کی رخصتی |
23 |
بوڑھی محبوبہ |
25 |
شفاءالملک دریابادی |
34 |
نئی نویلی |
39 |
لکھنؤکامردبزرگ |
41 |
مردمومن کی وفات |
43 |
چودہری سمیع الزماں |
44 |
ایک خدمت گارکی یادمیں |
45 |
(ب)علماءکرام وبزرگانِ طریقت |
|
قطبِ ارشادکاوصال |
50 |
عبدالرحمن کی موت |
54 |
ہم نام نامور |
|
سیدالطائفہ مولانا سلیمان ندوی |
69 |
مفتی صاحب |
74 |
محقق گیلانی |
76 |
مولانانصدریارجنگ |
81 |
ایک بزرگ کاوصال |
90 |
پیکراخلاص کی وفات |
100 |
مولوی عبدالحلیم صدیقی |
101 |
افضل العلماءعبدالحق کرنولی |
103 |
شیخ التفسیر کی وفات |
109 |
(ج)سیاسی لیڈر |
|
مولانا محمد علی |
112 |
مولانا شوکت علی |
120 |
حسرت موہانی |
127 |
ابوالکلام |
130 |
راجہ علی محمد خاں |
131 |
رفیع احمد قدوائی |
135 |
خوش نصیب گول کیپر |
140 |
عبدالمجید خواجہ |
145 |
قائدملت |
149 |
شعیب قریشی مرحوم |
154 |
ڈاکٹر ذاکرحسین |
157 |
چودہری خلیق الزماں |
162 |
سرسکندرحیات خاں |
168 |
(د)شاعر،ادیب وصحافی |
|
مرزاثاقب |
171 |
ایک گمنام نامور |
175 |
سید علی عباس حیسنی |
177 |
قمراحمد مرحوم |
178 |
ایک پرانے صحافی کی وفات |
179 |
ایک مخلص صحافی کی وفات |
180 |
پروفیسر احتشام حسین |
182 |
ایک مردمومن کی وفات |
186 |
ظفرالملک مرحوم |
188 |
ہوش یارجنگ |
190 |
چودہری محمد علی |
192 |
حمید نظامی مرحوم |
195 |
سالک مرحوم |
199 |
شوکت تھانوی |
201 |
(ہ)ڈاکٹر وطبیب |
|
طبیب کی موت |
205 |
ڈاکٹر انصاری مرحوم |
207 |
ڈاکٹر صاحب |
209 |
شفاءالملک حکیم شمس الدین |
212 |
(و)دیگرحضرات |
|
شیخ حبدار |
218 |
ایک قدیم ترین مخلص کی وفات (احمد غریب میمن) |
220 |
سید صدیق حسن مرحوم |
222 |
مولوی مسعود علی ندوی |
228 |
جشن نوشابہ |
230 |