#6378

مصنف : عبد الفتاح ابو غدہ

مشاہدات : 5268

امت مسلمہ کے محسن علماء اردو ترجمہ العلماء العزاب

  • صفحات: 401
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14035 (PKR)
(منگل 01 جون 2021ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

نکاح کرنا سنت نبوی ہے اور اپنی حقیقت کےاعتبار سے ایک فطری  مقصد ہے جو عورت اور مرد دونوں میں شدت سےہوتا ہے۔ لہذا فطرت کے مقاصد اس شدت کے وقت اس کے حصول کے بغیر پورے نہیں ہوتے۔اس لیے کہ انسان کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیاگیا ہے۔لیکن تاریخ اسلام  میں   ایسے   بڑے  اور مشہور علماء وصالحین اخیار کا تذکرہ موجود ہےکہ جنہوں نے نکاح سے اس لیے اجتناب کیا کہ وہ تعلیم وتعلّم کےلیے فارغ ہوسکیں۔ زیر نظر کتاب’’امت مسلمہ کے محسن علماء‘‘شیخ ابوغدہ کی عربی تصنیف  العلماء العذاب الذين آثرو العلم على الزواج كا ا ردو ترجمہ ہے۔صاحب  کتاب نے اس کتاب میں ان  35 معروف علماء کا  تفصیلی تذکرہ   جمع کردیا ہے جنہوں نے علم کی ترویج واشاعت کو  ازدواجی زندگی پر ترجیح دی۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

33

عرض لجنہ

36

مقدمہ از مصنف طبع چہارم

37

مقدمہ از مصنف طبع اول

47

ان بڑے علماء کے تجزد کے حوالےسے گفتگو

50

ان علماء نے تجزد کیوں اختیار کیا ؟

50

پہلا مسئلہ

65

امام عبد اللہ بن نجیح مکی رحمۃاللہ علیہ

72

اساتذہ

72

تلامذہ

72

فضل و کمال

74

ادیب یونس بن حبیب 

75

اساتذہ

75

تلامذہ

75

درس و تدریس

75

شیخ الاسلام ابو علی حسین بن علی جعفی

80

اساتذہ

80

تلامذہ

80

علمی کمال زہد اور تقویٰ

81

امام اور زاہد بشرحافی 

83

ولادت اور وفات

83

اساتذہ

83

تلامذہ

83

علمی کمال

83

عظیم محدث ھناد بن سری

89

ولادت اور وفات

89

اساتذہ

89

تلامذہ

89

زہد اور ذوق عبادت

89

امام محمد بن جریر طبری

91

ولادت اور وفات

91

بچپن اور طلب علم

91

فضل و کمال

92

وسعت علم

93

ایک خواب

94

شعر و شاعری

96

جہالت سے علم تک کا سفر

97

قرآن مجید سے شغف

98

حسن اخلاق

100

نظام الاقات

103

وفات

105

جنازہ

106

تعزیت

106

امام ابوبکر بن انباری

17

ولادت اور وفات

117

علم کی قدر

124

امام ابو علی قاری

127

ولادت اور وفات

127

تصنیفات

128

امام ابو نصر سجزی 

130

اساتذہ

130

تلامذہ

130

علمی کمال

131

امام اسماعیل بن علی رازی

132

ولادت و وفات

132

علمی کمال

132

زہد و عبادت

135

تدفین

136

امام عبد الوہاب بن مبارک 

137

ولادت و وفات

137

اساتذہ

137

تلامذہ

137

علمی کمال

137

امام زمخشری

139

اساتذہ

141

تلامذہ

141

علمی کمال

147

عربی زبان سے لگاؤ

152

شادی نہ کرنے کی وجہ

159

تصنیفات

163

شیخ الاسلام ابو اسحاق شیرازی

167

اساتذہ

168

تلامذہ

168

علمی کمال

168

نماز جنازہ

183

مدفن

183

تعزیت

183

تصنیفات

185

امام ابن خشاب عداللہ احمد 

186

ولادت و فات

186

اساتذہ

186

تلامذہ

186

علمی کمال

186

فقیہہ عراق ابو الفتح ناصح الدین 

193

قاضی ابو الحسن علی بن یوسف 

198

ولادت و وفات

198

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55043
  • اس ہفتے کے قارئین 88871
  • اس ماہ کے قارئین 1705598
  • کل قارئین111027036
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست