#7030

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 2425

توحید کی برکات شرک کے نقصانات

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15760 (PKR)
(بدھ 14 جون 2023ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

زیر نظر کتاب ’’ توحید کی برکات اور شرک کے نقصانات‘‘ مفسر قرآن مولانا میاں محمد جمیل حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) کی کاوش ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ایجوکیڈ طبقہ کو سامنے رکھتے ہوئے سہل انداز میں توحید اور شرک کے تمام پہلوں کا احاطہ کرتے ہوئے قارئین کرام کو توحید کی برکات اور شرک کے اعتقادی ، اخلاقی ،معاشرتی اور اخروی نقصانات سے آگاہ کیا ہے۔اللہ تعالیٰ میاں جمیل صاحب کی تحقیقی و تصنیفی ، دعوتی و تبلیغی جہود کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ تمام اہل اسلام کو توحید کے نور سے منور فرمائے اور شرک کی تباہ کاریوں سے محفوظ فرمائے ۔ آمین (م۔ا) 

آئینہ کتاب

19

انسانی فطرت کا آغاز توحید باری تعالیٰ سے

21

ایمان اور اسلام

26

توحید کی تین اقسام

30

شرک اور اس کی اقسام

38

عبادت کا معنی اور مفہوم

43

تمام عبادات عقیدہ توحید کی ترجمان ہیں

47

قولی عبادت اور دعا

51

قولی عبادت میں شرک

54

بدنی عبادت

59

بدنی عبادت میں شرک

62

مالی عبادت

67

مالی عبادت میں شرک

71

توحید کی بنیاد پر نبی معظم ﷺ کی پانچ ضمانتیں

82

مع اللہ کا معنی اور مفہوم

93

من دون اللہ کا مطلب

99

وسیلہ کی حقیقت

108

کون سا وسیلہ جائز بلکہ ضروری ہے

115

وسیلے کے نقصانات

119

انبیائے کرام علیہم السلام نے اپنی دعاؤں میں کسی کو واسطہ اور وسیلہ نہیں بنایا

123

انبیاء کرام علیہم السلام کی دعوت

136

توحید کے بیانیہ کے مختلف انداز

150

توحید اور شرک کی قرآنی امثال کے آئینہ میں

159

توحید کی عظمت اور شرک کی ہزیمت

175

عقیدہ اور عقیدت میں فرق

190

عقیدہ کی حساسیت اور اس کا تحفظ

196

اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان

206

جہنم میں عابد معبود بڑوں اور ماتحتوں کا آپس میں جھگڑا کرنا

211

اسمائے عالیہ کا تعارف اور توحید باری تعالیٰ کا جامع تصور

221

اسم جلالہ اللہ کی چند صفات کا مختصر تعارف

222

اللہ ہی الہٰ ہے اس کے سوا کوئی الہ نہیں

229

اللہ تعالیٰ  ہی الخالق ہے اس کے سوا کوئی خالق نہیں

236

اللہ تعالیٰ ہی رب ہے اس کے سوا کوئی رب نہیں

240

اللہ تعالیٰ ہی الرازق ہے کوئی دوسرا رزق دینے والا نہیں

243

اللہ ہی الحی القیوم ہے نہ اس کی ابتدا ہے اور نہ انتہا

246

اللہ ہی الکریم الرحمن الرحیم اور الراؤف ہے

249

اللہ ہی الغفار الغفور ہے

254

اللہ ہی النصیر المولیٰ اور الوکیل ہے

259

اللہ الجبار القہار ہے

262

اللہ ہی القادر ہے اس جیسی کوئی قدرت رکھنے والا نہیں

266

اللہ تعالیٰ ہی حاکم ہے

268

اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی بھی نفع نقصان کا مالک نہیں

275

اللہ تعالیٰ ہی غیب جانتا ہے

280

انبیائے کرام علیہم السلام اور نبی آخر الزمان  غیب نہیں جانتے تھے

284

سرور گرامی صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیاء علیہم السلام بشر اور عبد تھے

289

اللہ تعالیٰ اپنے علم اختیار اور اقتدار کے اعتبار سے ہر جگہ حاضر و ناظر ہے

293

اللہ تعالیٰ ہی دنیا و آخرت کا مالک ہے

298

سفارش ہو گی مگر رب ذوالجلال کی اجازت سے

301

مشرک اور کافر کی کوئی سفارش نہیں کر سکے گا

311

کلمہ طیبہ اور عقیدہ توحید کی برکات

317

شرک کے نقصانات

327

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56120
  • اس ہفتے کے قارئین 89948
  • اس ماہ کے قارئین 1706675
  • کل قارئین111028113
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست