#146

مصنف : شریف غالب بن محمد الیمانی

مشاہدات : 19893

ایک سوال کی دس شکلیں

  • صفحات: 17
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 340 (PKR)
(ہفتہ 21 فروری 2009ء) ناشر : الفرقان اسلامک کلچر سوسائٹی حیدر آباد، دکن

حضور نبی کریم ﷺ نے سب سے پہلے اللہ تعالی کی وحدانیت کا درس دیا لیکن مرور زمانہ کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ نے بھی پہلی قوموں کی روش اختیار کرتے ہوئے شرک کی مختلف صورتوں کو اپنا لیا- زیر نظر کتاب میں مصنف نے ''کیا اللہ تعالی کے علاوہ کوئی اور مشکل حل کرنے پر قادر ہے؟''سوال کی مختلف انداز میں دس شکلیں پیش کرتے ہوئے کتاب وسنت کی روشنی میں تسلی بخش جواب پیش کیاہے-جس میں انہوں نے اس چیز کو واضح کیا ہے کہ کیا اللہ کے علاوہ کوئی اور پکار کو سن سکتا ہے؟اگر سن سکتا ہے تو اس کی کیفیت کیا ہو گی؟کیا وہ سب کی پکار کو ایک ہی لمحے میں سن سکتا ہے؟کیا اس کو دنیا میں پائی جانے والی تمام زبانوں کے علم کا ہونا ضروری ہے یا نہیں-مصنف نے انتہائی سادہ انداز میں امت مسلمہ کو یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ اہل قبور سے مانگنا ،ان کو تصرفات دینا اور اپنے معاملات میں ان کو بااختیار سمجھنا یہ سب شرک کی اقسام میں ہی آتا ہے –اسی طرح احناف کی معتبر کتب سے پائے جانے والی عقیدے کی خرابیوں کو واضح کیا ہے-جیسے قبروں کو پکا بنانا،ان کو بوسہ دینااور کسی ولی یا پیر فقیر کی قبر کے واسطے سفر کرنا ،ولی کےواسطے سے دعا کرنا،انبیاء اور اولیاء کی قبروں کا طواف کرنا اور نذریں چڑھانا-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

2

دس سوالات کےجوابات قرآن سے

 

6

دعاء قرآن وحدیث کی روشنی میں

 

8

غیر اللہ کو مدد کے لیےپکارنا کیسا ہے

 

9

کیا مردے سنتے ہیں

 

11

احادیث نبوی

 

12

غیر اللہ کو سجدہ کرنا کیسا ہے

 

13

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1758
  • اس ہفتے کے قارئین 50770
  • اس ماہ کے قارئین 2122687
  • کل قارئین113730015
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست