#360

مصنف : ڈاکٹر طہ ٰ جابر فیاض العلوانی

مشاہدات : 34432

اسلام میں اختلاف کے اصول وآداب

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9690 (PKR)
(منگل 01 جون 2010ء) ناشر : الفرقان اسلامک کلچر سوسائٹی حیدر آباد، دکن

موجودہ دور میں امت مسلمہ کو سب سے خطرناک مرض جو لاحق ہوا ہے وہ ہے اختلاف اور مخالفت۔ ذوق ، رجحان، کردار، اخلاق یہاں تک کہ معتقدات و نظریات ، افکار و آراء، اسالیب فقہ، فرض عبادات، ہر شے اور ہر معاملے میں اختلاف!۔ حالانکہ اسلام نے توحید کے بعد باہمی اختلافات سے اجتناب ، تعلقات کو مکدر اور اخوت اسلامیہ کو مجروح کرنے والی ہر چیز کے ازالہ اور امت مسلمہ کے اتحاد پر سب سے زیادہ زور دیا ہے۔ اس کتاب میں اختلاف کی حقیقت اور اس کے حدود، اسباب و علل اور اس کے قواعد و ضوابط، اختلاف کی گنجائش، اس کے منفی پہلوؤں سے بچنے کی راہ وغیرہ جیسی اہم مباحث شامل ہیں۔ اس اہم موضوع پر یہ ایک مبارک اور اطمینان بخش کوشش ہے جس سے تعلیم یافتہ مسلمان اچھی طرح سمجھ لے گا کہ استنباط مسائل کے لیے علماء کا طریقہ کار کیا تھا۔ کن اصولوں پر ان کے اجتہاد کی عمارت کھڑی تھی اور ان کے اختلاف کی تعمیری بنیاد کیا ہوا کرتی تھی۔ نیز اختلاف کے اصولوں سمیت احتساب عمل کے آداب پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جدید تعلیم یافتہ مسلمانوں کے لئے خالص علمی و تحقیقی اسلوب پر مشتمل معلمانہ حیثیت کی حامل مقصد اتحاد و اعتدال کی طرف والہانہ دعوت دیتی شاندار کتاب ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

9

مقدمہ

 

19

پہلی فصل ........حقیقت اختلاف اور اس کے متعلقات

 

 

اختلاف ۔خلاف ۔علم خلاف

 

23

جدل ۔علم جدل ۔شقاق

 

24

اختلاف مقبول ومردود

 

25

اختلاف مقبول کےبعض فوائد

 

26

اقسام خلاف کےمحر کات

 

27

خلاف ۔مبنی نفسیات

 

27

خلاف۔ مبنی برحق

 

29

خلاف متردد

 

30

اختلاف کےسلسلہ میں علماء کی رائیں

 

30

دوسری فصل ......تاریخ اختلاف اور اسکی تبدیلیاں

 

 

عہدرسالت میں اختلاف صحابہ

 

33

تاویل اور اسکی قسمیں

 

35

تاویل قریب

 

36

تاویل بعید

 

36

تاویل مستبد

 

37

تاویل کےقوائدوضوابط(تفسیر سےتاویل کاتعلق،شرائط تاویل ،مردوداور باطل تاویلیں)

 

38

اہل اجتہادصحابہ کرام

 

41

صحابہ کو اختلاف سے اجتناب کی تنبیہ اور ہدایت

 

44

عہدرسالت میں آداب اختلاف

 

46

عہدصحابہ میں آداب اختلاف

 

48

رسول اللہ ﷺکےانتفال ،تدفین اور خلافت کے سلسلے میں اختلاف

 

49

تدفین رسول پراختلاف

 

50

خلافت رسو ل پر اختلاف

 

51

مانعین زکوۃ سے جنگ

 

56

بعض فقہی مسائل میں اختلاف

 

59

عمر وعلی ؓ کے چنداختلافات

 

60

عمر وعبداللہ بن مسعود ؓکےاختلافات

 

61

ابن عباس اور زیدبن ثابت  رضی اللہ  عنہ کااختلاف

 

63

علی  ؓکی تعریف سے امیر معاویہ  ؓکاگریہ وبکا

 

67

خلافت راشدہ میں آداب اختلاف کے چند نقوش

 

68

عہدتابعین میں آداب اختلاف

 

70

اعتقادی وفقہی پرسیاسی اثر

 

73

خوار ج سے ابن عباس  ؓ  کامناظرہ

 

81

تیسری فصل ......استنباط میں مناہج ائمہ  کااختلاف

 

 

فقہی مسالک

 

84

مشہور ائمہ کے مسالک

 

85

مسلک امام ابو حنیفہ ؒ

 

87

مسلک امام مالک ؒ

 

89

مسلک امام شافعی ؒ

 

90

مسلک امام احمدبن حنبل ؒ

 

92

ظاہری مسلک

 

93

ہمار ی رائے

 

94

چوتھی فصل .....اسباب اختلاف اور اس میں تبدیلیاں

 

 

اسباب اختلاف!عہدرسالت سے عہد صحابہ تک

 

95

عہدفقہا ءمیں اسباب اختلا ف

 

97

لغت

 

98

روایت

 

102

قوائدواصول وضوابط استنباط

 

104

پانچویں فصل .....اختلاف ائمہ اور اس کے آداب

 

 

امام مالک ؒ کےنام لیث بن سعد کامکتوب

 

108

امام ابو حنیفہ او رامام مالک رحمہمااللہ

 

112

امام شافعی اور امام محمدبن حسن رحمہمااللہ

 

114

امام مالک اور امام ابن عینیہ رحمہمااللہ

 

116

امام مالک ااو رامام شافعی  رحمہمااللہ

 

116

امام احمدبن حنبل اور امام مالک رحمہمااللہ

 

117

امام ابو حنیفہ ؒ کےمتعلق بعض علماء کی رائیں

 

117

امام شافعی  ؒ کےبارے میں بعض علماء کی رائیں

 

119

امام احمداور امام شافعی رحمہمااللہ

 

120

چھٹی فصل ......قرون خیر کےبعد خلاف اور اس کے آداب

 

 

چوتھی صدی ہجری کےبعد کی حالت

 

125

تقلیداور اس کے نتائج

 

131

ماضی قریب کےمسلمانوں کاطر ز فکر

 

132

موجودہ اختلاف کے نتائج

 

136

راہ نجات

 

140

خاتمہ

 

143

نقوش راہ

 

152

ساتویں فصل ......اختلافی مسائل میں  ذاتی میلانات ورجحانات کااثر

 

 

اتباع نفس ہلاکت وگمراہی کاایک اہم محر ک

 

155

آٹھویں فصل ....سلیقہ اختلاف

 

 

اختلاف کی انواع  اور اقسام

 

202

پرآشوب دو رمیں اختلاف کاادب وسلیقہ

 

210

ائمہ مسلمین کے سلیقہ اختلاف کےچند نقوش

 

220

اخلاص اور ارادہ حق

 

230

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70973
  • اس ہفتے کے قارئین 104801
  • اس ماہ کے قارئین 1721528
  • کل قارئین111042966
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست