#960.6

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 1409

تحریک ختم نبوت جلد 61

  • صفحات: 305
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9150 (PKR)
(ہفتہ 08 اگست 2020ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیمان بہاؤ الدین فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا امرتسری ﷫ کے مرزائیت کے رد ّمیں تیار کردہ معروف  مبلغ کہ جن کی ساری زندگی قادیانیت کے تعاقب اور مسلکِ حق اہل حدیث کے فروغ و اشاعت میں بسر ہوئی۔ بابائے تبلیغ، مولانا محمد عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ کے صاحبزادہ ہیں ۔موصوف  دینی و دنیوی تعلیم سے آراستہ ہیں لکھنے پڑھنے کا ذوق اچھا ہے۔ستر اور اسی کی دہائی میں  پاک وہند کےمعروف  علمی مجلات میں انکے کئی علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوئے ۔مجلہ محدث،لاہور میں بھی درجن سے زائد  مضامین شائع ہوئے ۔ڈاکٹر  بہاؤ الدین صاحب  شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر  کےجاری کردہ رسالہ ’ترجمان الحدیث ‘ کی مجلس ادارت میں بھی شامل رہے ۔ 1970ء کے عشرے میں جامعہ سلفیہ میں انگریزی کے اُستاد رہےاور  جامعہ اِسلامیہ بہاولپور اور بعض دوسرے سرکاری کالجز میں پروفیسر رہے۔ 1987ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ’تحریک ختم نبوت‘ اور ’تاریخ اہل حدیث‘ ان کی شاہکار تصانیف ہیں جو پاک و ہند سے شائع ہو کر اہل علم سے دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے تفصیلی حالات ان کی تصنیف ’ تحریک ختم نبوت‘ کی جلد نمبر 9کے شروع  میں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’تحریک ختم نبوت ‘‘ ڈاکٹر بہاؤالدین  حفظہ اللہ  کی وہ  شاہکار تصنیف ہے  جوختم نبوت کےسلسلے میں  علمائے اہل حدیث کی  تحقیقی وتصنیفی خدمات پرمشتمل  انسائیکلوپیڈیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں 1891ء سے تقسیم ہند تک  ردّ قادیانیت کے سلسلے میں  اہل حدیث اہل  علم کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں  کو تن تنہاء ذوق و شوق اوربڑی محنت و ہمت سے 74؍جلدوں میں مرتب کرکے عظیم  الشان تاریخی  کارنامہ انجام دیا ہے۔ جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ دیار غیر میں  رہتے ہوئے پروفیسر محمد سلیمان اظہر (ڈاکٹر بہاء الدین) کو اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی ہے کہ انہوں نے ختم نبوتﷺ  اور ردِّ قادیانیت کے حوالے سے ایک بے مثال ’’انسائیکلوپیڈیا‘‘ مرتب کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ نمونہ سلف کے امین ہیں۔ اس انسائیکلو پیڈیا میں برصغیر کے مختلف مکاتب فکر کے اکابرین کی خدمات کا تزکرہ ہے جنہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی  اور موت کے بعد بھی اس کی جھوٹی نبوت کا ردّکیا اور پھر تحریک ختم نبوتﷺ اور ردقادیانیت میں تقریری اور تحریری خدمات پیش کیں ۔74 میں سے 60 جلدیں  تو باقاعدہ  مختلف مکتبات سے پرنٹ ہوچکی ہیں باقی جلدیں ابھی طباعت کے انتظار  میں  ہیں۔تحریک ختم نبوت کی ابتدائی  جلدیں  اولاً  انڈیا سے شائع ہوئی بعد ازاں مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے  اس کی پہلی 17 ؍جلدیں شائع  کیں۔جلد17 کےبعد60تک تمام جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور سے شائع ہوئیں۔یادر ہے  اس قدر  وسیع اور عظیم کام  ایک ادارے ،جماعت  یاتنظیم کام ہے جوکہ ڈاکٹر بہاؤالدین صاحب نے اپنے صاحبزادے سہیل اظہر صاحب کی معاونت سے خود ہی انجام دیا ہے۔جس  میں مواد کا حصول وتلاش  ،ایڈیٹنگ وترتیب   کے امور شامل ہیں ۔حصول مواد اور اشاعت وطباعت    پر اٹھنے والے سارے  مالی اخراجات  کاانتظام بھی خود صاحب تصنیف نے  کیا ہے۔اللہ تعالیٰ   ڈاکٹر   کی اس  عظیم کاوش کو قبول  فرما کر ان کے میزانِ  حسنات میں اضافے کا باعث بنائے اور انہیں  ایمان وسلامتی  والی زندگی سےنوازے ۔(آمین)تحریک ختم نبوت کی جلدیں جیسے  جیسے تیار ہوتی رہیں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش ہوتی رہیں اب  تک  اس کی 53جلدیں کتاب وسنت سائٹ  پبلش ہوچکی ہیں  افادۂ عام کےلیے اب اس  کی اس کی مزید جلدوں کو بھی  پبلش کیا  جارہا ہے ۔تحریک ختم نبوت کی تمام جلدیں ڈاکٹر بہاؤ الدین کی اپنی سائٹ(https://drsuleman.com/) پربھی موجود ہیں   ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فاتحۃ الکتاب

8

جماعت احمدیہ سے استفسار

9

آخری فیصلہ اور تثلیث

10

حدیث ابراہیمی پر اعتراض

12

لاہور میں مناظرہ مرزائیہ

16

آخری فیصلہ کا جواب

23

مرزا صاحب کی عمر

25

خلیفہ قادیان کی ایک نئی چال

26

جلسہ قادیان میں حاضرین کی تعداد

33

امیر المومنین سید احمد رائے بریلوی

36

قادیانی غوثیت اور قطبیت پر خلیفہ قادیان سے سوال

38

مومنین پرمرزا صاحب کاحملہ

39

زلزلہ بہار سے قادیانی قلعہ گرپڑا

45

کلام ربانی اورمرزا قادیانی

50

قادیانی اوررادھا سوامی

52

ضروری باتیں

54

حدیث ابراہیمی پر مکرر جرح

55

آہ!نادرشاہ کہاں گیا؟

57

زلزلہ بہار کا اثرقادیان میں

61

زلزلہ درقادیان

64

احمدیوں کےساتھ ایک فیصلہ کن مناظرہ

74

مرزا آنجہانی اورشاہ نادرخان خلد آشیانی

76

کھلی چھٹی بنام مرزا محمود احمد قادیانی

82

مرزائی الہام۔قادیانی خرادپر

84

کھلا خط بنام مرزا محمود احمد قادیانی

90

دجال کون ہے؟

91

خلیفہ قادیانی پر الزام اوران کی طرف سے جواب

95

مولوی دوست محمد احمدی لاہوری

98

فرقہ احمدیہ وائسرائے کے حضورمیں

100

قادیانی کی تحریر فیصلہ کن ہے یامیری حلف

102

قادیانی کذب بیانی

108

اڈیٹر الفضل کے استفسار کا جواب

109

کیا مرزا صاحب نبی تھے؟

111

سرسید احمد خان اورمرزا قادیان

115

انی مہین من اراداہانتک

116

مرزا قادیانی فیل

118

حلف موکد بعذاب کا تقاضا

120

مرزا صاحب کی قسمیں

122

مراقی نبی:نبوت قادیان کی حقیقت

124

مرزا نمبر کیوں شائع ہوا

126

زلزلہ بہارموعود قادیانی نہیں

128

محمدی بیگم کا آسمانی نکاح صحیح ہے اور اعتراض غلط

131

حدیث رسول ربانی :مرزا قادیانی

133

کذبات مرزا

137

تفسیر نویسی کا چیلنج منظوراور خلیفہ قادیانی مفرور

140

ہفوات مرزا

142

نئے نبی کی تفسیر

145

مرزا صاحب کا یادگاری جلسہ

147

گرو جنہاندے ٹپنے چیلے جان شڑپ

148

مرزائی چال

148

مرزا غلام احمد قادیانی کا جوڑتوڑ

151

سردار کھڑک سنگھ اورمیاں محمود

155

مالیخولیائی نبوت

154

مرزا کے اضغاث احلام ازازالہ اوہام

159

دربارہ آتھم ،مرزا کے اقوال فی الالہام پر تبصرہ۔1

164

فیصلہ کن بات

167

مرزا صاحب پر بدگمانی کی ضرورت

169

مولوی اللہ دتا جالندھری کی غلط بیانی

172

بے حیاکون؟

176

مولوی محمد علی لاہوری جواب دیں

181

اعلان ابراہیمی یعنی مولانا سیالکوٹی کی چھٹی

182

قادیان میں تفسیر نویسی کا بحران

185

حدیث ابراہیمی پراعتراض کرنے والا

188

دھاریوال میں پرانے اورنئے مسیحیوں میں مناظرہ

190

جواب حق بجواب پیغام حق

192

آخری فیصلہ جملہ خبریہ ہے

196

دربارآتھم ،مرزا کی اقوال فی الالہام پر تبصرہ۔2

197

شیطان اور مرزا قادیان۔قابل توجہ اہل ایمان

200

مرزا قادیانی اورپیش گوئیوں کی کیفیت

202

حضرت ابراہیم علیہ السلام

206

مرزا صاحب پربدگمانی کی ضرورت

209

آخری فیصلہ اورجملات خبریہ

214

دھاریوال میں مرزائی ،عیسائی مباحثہ

216

دانیال اورمرزا قادیان

218

شیطان ملعون اورمرزا قادیانی مدفون

221

مناظرہ سے فرار

226

منکوحہ آسمانی،اوراس کے والد کی موت

226

کشمیر میں اسمبلی اورمخالفین مرزائیت کی نوٹس

230

میں کذب مرزا پر حلف اٹھانے کو تیار ہوں

232

حرام علی قریۃ،پر ایک سوال

235

شیطان اورقادیان

236

بہاءاللہ ایرانی کا دعوی ان کے الفاظ میں

240

گاندھی اور قادیانی

244

مرزا قادیانی کی یہود سے مشابہت

245

گورنمنٹ نے خلیفہ قادیان کی سخت ہتک کی ہے

249

ختم نبوت کا صحیح مفہوم کیاہے؟

253

خاتم النبیین

255

نبوت مرزا پر مالیخولیا کا اثر

258

خلیفہ محمود قادیانی تخت خلافت سے معزول کیاگیا

263

قادیانی دوورقہ

264

میدان مناظرہ میں حق کی فتح

265

مرزائیوں کی تعداد باوجودکوشش کے کم ہورہی ہے

267

شیطان اورقادیان

268

محمدی بیگم کے نکاح کی جدید تشریح

271

آریہ سماج نے تمام ہندمیں روشنی پھیلا دی ہے؟

274

چودھویں صدی کا مجدد کون ہے

276

پنجابی نبی کے باہمی اختلافات

281

چندوسی میں سیرتی جلسہ نہ ہوسکا

283

تحریک بہائیت اوراحمدیت

284

لاہور بھی قادیان سے کم نہیں رہا

287

خدابخش مرزائی چیلنج مباحثہ پر خاموش کیوں ہے؟

292

محسن ملت

294

تلقی بالقبول

295

ایک یادگارتقریب کی روداد

297

ہر جلد ایک خزانہ،ہرلفظ لولوئے لالہ

300

تحفظ ختم نبوت:امت مسلمہ کا قیمتی اثاثہ

302

تحفظ ختم نبوت انسائیکلوپیڈیا :ایک ملی اثاثہ

303

تحفظ ختم نبوت اسائیکلوپیڈیا:ایک عظیم خدمت

304

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59239
  • اس ہفتے کے قارئین 588381
  • اس ماہ کے قارئین 375626
  • کل قارئین114267626
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست