#7441

مصنف : محمد صدیق لون السلفی

مشاہدات : 722

تجہیز و تکفین میزان شریعت میں

  • صفحات: 366
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14640 (PKR)
(پیر 18 نومبر 2024ء) ناشر : نا معلوم

انسان کی زندگی اس دنیا کی ہو یا آخرت کی دونوں کے آغاز میں عجیب و غریب مماثلت پائی جاتی ہے ۔اگر دنیا کے سفر کا نقظۂ آغاز 9 ماہ تہ بہ تہ اندھیرے ہیں تو آخرت کے سفر کا نقطۂ آغاز بھی قبر کے تہ بہ تہ اندھیرے ہیں ۔اگر دنیا میں قدم رکھتے ہی انسان کو غسل دیا جاتا ہے تو آخرت کے سفر میں قبر میں قدم رکھنے سے پہلے غسل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔دنیا کے سفر کے مرحلہ میں اگر انسان کے کانوں میں اذان و اقامت کے ذریعہ اس کی روح کو تسکین پہنچائی جاتی ہے تو آخرت کے اس مرحلہ میں صلاۃ جنازہ اور مغفرت کی دعاؤں سے انسان کی روح کو مسرت پہنچائی جاتی ہے ۔بحر حال انسان کی فلاح اسی میں ہے کہ دنیا کا سفر ہو یا آخرت کا تمام مراحل کو مروجہ بدعات و خرافات سے گریز کرتے ہوئے قرآن و سنت کی ہدایات کے مطابق سرانجام دیا جائے ۔ زیر نظر کتاب ’’تجہیز و تکفین میزان شریعت میں ‘‘محترم محمد صدیق لون السلفی (متعلّم مدینہ یونیورسٹی) کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآن و سنت(صحیح احادیث) کی روشنی میں وہ سب مسائل عام فہم انداز میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے جن کا تعلق آدمی کی وفات سے پہلے اور وفات کے بعد سے ہے تاکہ ہر طبقہ کے افراد اس سے مستفید ہو کر بدعات سے اپنا دامن بچاتے ہوئے صحیح احادیث کی روشنی میں تجہیز و تکفین کے معاملات میں سنت نبوی کو اپنا سکیں۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے، ان کے زورِ قلم میں اضافہ کرے اور اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو ان کے میزانِ حسنات میں اضافہ کا ذریعہ بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

9

تقریظ

 

13

تمہید

 

14

موت کی یاد اوراسے یاد کرنےکےفوائد

 

32

بیمار پرسی اسلام کی نظر میں

 

43

بیمار پرسی احکام ومسائل

 

48

قریب المرگ کےلیے ضروری اشیاء

 

57

قریب المرگ کے آداب

 

64

حسن خاتمہ کی علامات

 

79

وہاں موجود حضرات کیا کریں

 

87

اقرباء کےکچھ واجبات

 

102

میت کے آداب

 

110

قرابتدار اور دیگر عورتوں کی حرمات

 

115

غسل میت

 

122

کفن کا بیان

 

148

نماز جنازہ

 

163

بچہ کی نماز جنازہ کا حکم

 

167

شہید کی نماز جنازہ کا حکم

 

171

نماز جنازہ سے قبل وعظ و نصیحت

 

175

صف بندی

 

179

نماز جنازہ کا وقت

 

182

مسجد میں نماز جنازہ

 

185

نماز جنازہ کا طریقہ

 

189

جس کی نمازجنازہ مسلمانوں کی ایک جماعت پڑھے

 

207

نماز جنازہ صرف مردوں کے لیے خاص نہیں

 

210

نماز جنازہ میں جہری وسری قراءت

 

214

کئی بار نماز جنازہ پڑھنا

 

217

جنازہ لے جانے میں جلدی کرنا

 

221

جنازے کے ساتھ آگ لے جانا منع ہے

 

223

غائبانہ نماز جنازہ

 

231

اموات کا اختلاط

 

235

کئی جنازے کی ایک ساتھ نماز

 

236

خودکشی ایک سنگین جرم

 

240

خودکش کی نماز جنازہ

 

244

میت کو لے جاتے وقت میت کا سر کس جانب ہو

 

246

وہ اوقات جن میں نماز جنازہ اور دفن ممنوع ہے

 

248

قبر کے احکام و مسائل

 

249

تصویر کشی حرام ہے

 

260

میت کو قبر میں اتارنے والا کیا کہے

 

262

حاضر شخص پر تین لپ مٹی ڈالنا مستحب ہے

 

264

تدفین کے بعد میت کے لیے استغفار

 

267

تدفین کے بعد قبر کو دوبارہ کھودنا

 

270

قبر پر پتھر وغیرہ نشانی رکھنا

 

274

قبروں پر لکھنا

 

275

سوگ اور اس کی مدت

 

277

دوران سوگ عورت کے لیے ممنوع امور

 

293

تعزیت کے احکام و مسائل

 

300

تعزیت کے لیے اجتماع

 

307

تعزیت کے الفاظ

 

312

تعزیت کے آداب

 

316

ایصال ثواب کے جائز طریقے

 

320

ایصال ثواب کے غیر مشروع طریقے

 

328

زیارت قبور کے احکام و مسائل

 

337

زیارت قبور کے احکام

 

339

زیارت قبور کے آداب

 

341

زیارت قبور کی بدعات

 

347

عورتوں کا قبرستان جانا

 

352

خاتمہ

 

362

کلمہ تشکر

 

364

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102182
  • اس ہفتے کے قارئین 314937
  • اس ماہ کے قارئین 102182
  • کل قارئین113994182
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست