#960.68

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 1284

تحریک ختم نبوت جلد 69

  • صفحات: 305
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9150 (PKR)
(اتوار 16 اگست 2020ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیمان بہاؤ الدین فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا امرتسری ﷫ کے مرزائیت کے رد ّمیں تیار کردہ معروف  مبلغ کہ جن کی ساری زندگی قادیانیت کے تعاقب اور مسلکِ حق اہل حدیث کے فروغ و اشاعت میں بسر ہوئی۔ بابائے تبلیغ، مولانا محمد عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ کے صاحبزادہ ہیں ۔موصوف  دینی و دنیوی تعلیم سے آراستہ ہیں لکھنے پڑھنے کا ذوق اچھا ہے۔ستر اور اسی کی دہائی میں  پاک وہند کےمعروف  علمی مجلات میں انکے کئی علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوئے ۔مجلہ محدث،لاہور میں بھی درجن سے زائد  مضامین شائع ہوئے ۔ڈاکٹر  بہاؤ الدین صاحب  شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر  کےجاری کردہ رسالہ ’ترجمان الحدیث ‘ کی مجلس ادارت میں بھی شامل رہے ۔ 1970ء کے عشرے میں جامعہ سلفیہ میں انگریزی کے اُستاد رہےاور  جامعہ اِسلامیہ بہاولپور اور بعض دوسرے سرکاری کالجز میں پروفیسر رہے۔ 1987ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ’تحریک ختم نبوت‘ اور ’تاریخ اہل حدیث‘ ان کی شاہکار تصانیف ہیں جو پاک و ہند سے شائع ہو کر اہل علم سے دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے تفصیلی حالات ان کی تصنیف ’ تحریک ختم نبوت‘ کی جلد نمبر 9کے شروع  میں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’تحریک ختم نبوت ‘‘ ڈاکٹر بہاؤالدین  حفظہ اللہ  کی وہ  شاہکار تصنیف ہے  جوختم نبوت کےسلسلے میں  علمائے اہل حدیث کی  تحقیقی وتصنیفی خدمات پرمشتمل  انسائیکلوپیڈیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں 1891ء سے تقسیم ہند تک  ردّ قادیانیت کے سلسلے میں  اہل حدیث اہل  علم کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں  کو تن تنہاء ذوق و شوق اوربڑی محنت و ہمت سے 74؍جلدوں میں مرتب کرکے عظیم  الشان تاریخی  کارنامہ انجام دیا ہے۔ جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ دیار غیر میں  رہتے ہوئے پروفیسر محمد سلیمان اظہر (ڈاکٹر بہاء الدین) کو اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی ہے کہ انہوں نے ختم نبوتﷺ  اور ردِّ قادیانیت کے حوالے سے ایک بے مثال ’’انسائیکلوپیڈیا‘‘ مرتب کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ نمونہ سلف کے امین ہیں۔ اس انسائیکلو پیڈیا میں برصغیر کے مختلف مکاتب فکر کے اکابرین کی خدمات کا تزکرہ ہے جنہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی  اور موت کے بعد بھی اس کی جھوٹی نبوت کا ردّکیا اور پھر تحریک ختم نبوتﷺ اور ردقادیانیت میں تقریری اور تحریری خدمات پیش کیں ۔74 میں سے 60 جلدیں  تو باقاعدہ  مختلف مکتبات سے پرنٹ ہوچکی ہیں باقی جلدیں ابھی طباعت کے انتظار  میں  ہیں۔تحریک ختم نبوت کی ابتدائی  جلدیں  اولاً  انڈیا سے شائع ہوئی بعد ازاں مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے  اس کی پہلی 17 ؍جلدیں شائع  کیں۔جلد17 کےبعد60تک تمام جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور سے شائع ہوئیں۔یادر ہے  اس قدر  وسیع اور عظیم کام  ایک ادارے ،جماعت  یاتنظیم کام ہے جوکہ ڈاکٹر بہاؤالدین صاحب نے اپنے صاحبزادے سہیل اظہر صاحب کی معاونت سے خود ہی انجام دیا ہے۔جس  میں مواد کا حصول وتلاش  ،ایڈیٹنگ وترتیب   کے امور شامل ہیں ۔حصول مواد اور اشاعت وطباعت    پر اٹھنے والے سارے  مالی اخراجات  کاانتظام بھی خود صاحب تصنیف نے  کیا ہے۔اللہ تعالیٰ   ڈاکٹر   کی اس  عظیم کاوش کو قبول  فرما کر ان کے میزانِ  حسنات میں اضافے کا باعث بنائے اور انہیں  ایمان وسلامتی  والی زندگی سےنوازے ۔(آمین)تحریک ختم نبوت کی جلدیں جیسے  جیسے تیار ہوتی رہیں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش ہوتی رہیں اب  تک  اس کی 53جلدیں کتاب وسنت سائٹ  پبلش ہوچکی ہیں  افادۂ عام کےلیے اب اس  کی اس کی مزید جلدوں کو بھی  پبلش کیا  جارہا ہے ۔تحریک ختم نبوت کی تمام جلدیں ڈاکٹر بہاؤ الدین کی اپنی سائٹ(https://drsuleman.com/) پربھی موجود ہیں   ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فاتحۃ الکتاب

9

اخبار اہل حدیث امرتسر1945ءسے

11

مصلح موعود کون ہے

11

عقائد مرزائیہ

12

مرزا کے گول مول الہامات

14

خلیفہ قادیان کی بلند پروازی

15

آخری فیصلہ کااثر قادیانی جماعت پر

18

مولانا محمد حسین مرحوم بٹالوی اورمرزاقادیانی

20

قادیانی مسیح موعود اورمصلح موعود۔1

22

قادیانی مسیح موعود اورمصلح موعود۔2

23

کیا اب بھی مسلمان پوچھیں گے قادیانی مسلمان ہیں؟

25

قادیانی مسیح موعود اورمصلح موعود۔3

29

مرزائی اوربہائی

31

مرزاکی تکذیب کی آواز:قادیان سے

34

قادیان سے چورن کا اشتہار

35

قادیانی تحریک کی بنا

36

قادیانی مصلح موعود کی تکذیب

38

بہائی دعوی

40

مستر چرچل اورمرزا محمود:خاتمہ جنگ کے متعلق

43

خلیفہ قادیانی کی دعا متعلق جنگ عظیم

45

گورنمنٹ برطانیہ کو جنگ مصائب کیوں پیش آئے

47

خاتمہ جنگ سے متعلق خلیفہ قادیان کی پیش گوئی

49

باپ بیٹا دونوں ابراہیم

52

مرزا محمود کے ابراہیمی دعوی پر پیغام کا اظہار غضب

54

قادیان میں طاعون

56

قادیانی کی شان میں ایک عرب کا قصیدہ

57

مرزا صاحب کی صداقت کانشان

58

ماانا علیہ واصحابی:کون مراد ہیں

60

یورپ کی جنگ میں قادیانی کی تکذیب

62

انگلستان میں تبدیل وزارت اورمرزا محمود کی کرامت

65

بہاءاللہ موعود کل ہے؟۔1

66

ناجی فرقہ کون ہے

69

شیخ بہاءاللہ موعود کل ہے؟2

71

خلیفہ قادیان ،مسٹر ماریسن اورمحمد علی لاہوری

73

محمد علی لاہوری اورخلیفہ قادیان کا مباحثہ

79

قادیانی خلیفہ کی کرامت بلکہ معجزہ

80

قادیان میں الہام بافی

81

ناجی فرقہ کون ہے

82

جاپان کی شکست قادیان کی شکست کے ہم معنی ہے

84

جاپانی شکست قادیانی تکذیب کی صریح دلیل ہے

87

مولوی اللہ دتہ جالندھری کے خط کاجواب

88

جماعت احمدیہ کو انعامی چیلنج

89

کسر صلیب اورمسیح موعود

90

جھوٹ کی تائید بھی جھوٹ ہے

92

عبداللہ الہ دین سکندر آبادی کے نام کھلا خط

94

قادیان میں الہام بافی

95

قادیان کی ملہمیت اور مسیحیت کا ثبوت

97

مرزا قادیانی اورسوامی دیانندسرستی

100

مرزا کی تردید پرقادیان سے آواز

103

قادیانی تفسیر نویسی

104

جاپان پر مشنریوں کا حملہ:مرزا کے دعوی کاابطال

106

مرزاقادیانی اوراس کی براہین احمدیہ

109

قادیانی تفسیر نویسی کا ڈھونگ

111

ہفت روزہ اخبار اہل حدیث امرتسر 1946ءسے

113

مرزاقادیانی اوریاجوج ماجوج باطانی

113

مرزاقادیانی اورمولوی سعداللہ لدھیانوی

114

سیٹھ عبداللہ الہ دین کی دعوت منظور

116

بندہ نے سالانہ جلسہ قادیان پرکیادیکھا

118

مرزا کے خلاف آواز ،قادیان سے

121

عبداللہ الہ دین سکندرآبادی کوجواب الجواب

123

قادیانی مسیح کے آنے سے کیا فائدہ ہوا؟

126

مرزاقادیانی اپنے مسن میں قطعا ناکام رہے

128

مباحثہ شملہ کے متعلق قادیانی غلط بیانی

129

سواداعظم اورمرزااعظم

130

مسلم لیگ اورقادیانی جماعت

132

قادیانی انعاموں کی حقیقت

134

مرزاقادیانی اورمولوی داؤد غزنوی

136

قادیانی اورکذب بیانی

136

قادیان مسیح موعود اور مصلح موعود

138

اقوال مرزاکا حافظ کون ہے؟

139

قادیان سے چند سوال علماء کی خدمت میں۔1

141

کھسیانی بلی کھمبانوچے

142

قادیان سے چند سوال علماء کی خدمت میں۔2

145

قادیان سے چند سوال علماء کی خدمت میں۔3

148

قادیانی مسیح موعود کی تکذیب پر قادیان سے آواز

151

ثناءاللہ کی وجہ سے تین نشان کذب مرزاپر

152

سمندر میں خوفناک طوفان:قادیان خبردار

153

لمبی عمرپانے والاکون

154

قادیانی مسیح اوراس کا صاحبزادہ خلیفہ قادیان

155

امن کا شہزادہ آیااوردنیا کوبے امنی میں چھوڑگیا

158

مرزا کا آخری فیصلہ مباہلہ نہیں تھا

159

نزول مسیح کی حدیث اورقادیانی دست تصرف

161

قادیانیوں کی دوربینی

162

قادیانی مسیح کاذکر قرآن مجید میں

165

ہندؤوں کے متعلق مرزا صاحب کی پیش گوئی

168

خلیفہ قادیان کے خواب

171

قادیان میں ایک نبوت کی بنیاد

174

قادیانی غلط بیانی

175

قادیانی مسیح سچایا خلیفہ قادیان سچا

178

آریہ اورمرزائیہ

178

قادیانی مسیح کے برخلاف قادیان سے آواز

179

مباحثہ منظورہے

182

اخلاق مرزا

183

وید،مرزا،اورآریہ

184

براہین احمدیہ کی ابتدااورانتہا بحکم خداہے؟

186

مرزا صاحب کاایک مکتوب

188

خلیفہ قادیان اورنیکی کا معیار

189

افریقہ میں اشاعت احمدیت

191

قادیانی علم کلام

192

قادیانی لاہوری اورامر تسر التثلیث حق

194

قادیانی علماء سے ایک سوال

196

مرزصاحب اورفلسفہ

197

ابوالکلام اورمرزا

199

قادیان میں اونٹوں کی مانگ

199

قادیانی اورآتھم کا مناظرہ1893ء

201

معیار صداقت اورمامورین

205

قادیانی مسیح کاعمل

207

مکالمہ احمدیہ

209

مکالمہ احمدیہ بابت مباحثہ باہمی

211

مسلمان ترقی کیوں کرکرسکتے ہیں

213

احمدی مبلغ یاجوج ماجوج کی حمایت میں

214

اللہ تعالی کے نشانات مرزاکے متعلق

215

قادیانی حدیث دانی۔2

217

قادیانی حدیث دانی۔3

220

خلیفہ قادیان کا خواب غلط ہوا

226

قادیان اورلاہوری میں حلفیہ فیصلہ

228

آخر وہی ہواجوہم نےلکھاتھا

230

جلسہ سالانہ میں خلیفہ قادیان کی تقریر

231

خلیفہ قادیان کی جلسہ میں آمد

233

قادیانی اورلاہوری جماعتوں میں محالفہ

236

قادیانی اور لاہوریوں میں مباحثہ اورمباہلہ

243

کیا یہ مطالبہ حلف ہے یاپانی بلونا

250

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔1

251

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔2

253

خلیفہ قادیان سے ایک سوال

256

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔3

256

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔4

260

مرزاقادیانی اورمولوی محمدعلی لاہوری

263

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔5

264

بہائی اورمرزائی۔1

267

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔6

270

بہائی اورمرزائی۔2

274

قادیانی مجدد کے دلائل صدق یا کذب

276

ولایتی مرزائی کا چیلنج منظور

278

بہائی اورمرزائی۔3

279

مرزاصاحب کا ارشاددعا کے متعلق

281

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔7

283

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔8

286

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔9

288

قادیانی حلف کی ابتداءاورانتہاء۔10

290

عیسائی اورمرزائی مناظرہ

292

امیر جماعت احمدی لاہوری متوجہ ہوں

293

علماء ربانی اورمرزا صاحب قادیانی

294

مذہب کی اشاعت

296

پیغام صلح کوجواب

297

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89293
  • اس ہفتے کے قارئین 302048
  • اس ماہ کے قارئین 89293
  • کل قارئین113981293
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست