#6927

مصنف : حافظ عبید اللہ

مشاہدات : 6069

شہید کربلا اور کردار یزید کا علمی وتحقیقی جائزہ

  • صفحات: 438
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17520 (PKR)
(بدھ 15 فروری 2023ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

یزید بن معاویہ ؓ تابعین میں سے ہیں اور صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ ﷜کے بیٹے ہیں۔بعض روافض اور مکار سبائیوں نے ان پر بے شمار جھوٹے الزامات لگائے ہیں ۔یزید بن معاویہ پر  لگائے جانے والے  بیشتر الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور  سبائیوں کے تراشے ہوئے ہیں۔ زیر نظر کتاب محترم جناب حافظ عبید اللہ صاحب کی تصنیف ہے۔اس  کتاب میں انہوں نے   ہندوستان کے ایک عالم  سید طاہر حسین گیاوی کی ابو المآثر علامہ حبیب الرحمٰن الاعظمی کی کتاب کے ناقدانہ جائزہ میں لکھی گئی کتاب   بعنوان ’’ شہید کربلا او رکردار ِ یزید  ‘‘ پر  ناقدانہ جائزہ  پیش کیا گیا ہے ۔گویا  حافظ عبید اللہ   کی کتاب  ہذا علامہ حبیب الرحمٰن الاعظمی  کی کتاب کے جواب  کا جواب الجواب  ہے۔(م۔ا)

انتساب

11

تعارف                             از : محمد فہد حارث

13

پیش لفظ                   از :حافظ عبیداللہ

31

کچھ مولانا سید طاہر حسین گیاوی اور ان کی کتاب کے بارے میں

47

محمد بن عمر الواقدی کاتعارف

52

ابومخنف لوط بن یحییٰ کا تعارف

63

ابو مخنف  کے بارے میں علماء شیعہ کے اقوال

68

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا سر مبارک شام بھیجے جانےکی روایات پرایک نظر

71

محمد بن زکریا الغلابی کا تعارف

79

گیاوی صاحب کی کتاب کا نام ” شہید کربلا اور یزید “ کیوں ؟

81

گیاوی صاحب کی کتاب کا آغاز واقعہ حرہ سے

91

فاسق حاکم کے خلاف خروج کا حکم

93

ابومخنف لوط بن یحییٰ  کی ایک روایت سے گیاوی صاحب کا استناد

98

کیایزید عام طور پر تجربہ کار اور بوڑھے گورنروں  کوہٹا کر ان کی جگہ  ناتجربہ کار اور نوجوانوں کو گورنرمقرر کیا کرتا تھا ؟

104

یزید کی شراب نوشی بیان کرنے والی روایات کا جائزہ

110

محمد بن عمر الواقدی کی روایت

120

گیاوی صاحب کی ایک نادر تحقیق

118

محمد بن زکریا الغلابی کی روایت

120

عبداللہ بن مطیع اور محمد بن حنفیہ کے درمیان مکالمہ والی روایت

129

استدراک

130

دید اور شنید کا تقابل ہوتو ترجیح دید کو دی جاتی ہے

135

کیا عبداللہ بن مطیع صحابی ہیں؟

142

گیاوی صاحب کی غلط بیانی

145

گیاوی صاحب سے ایک سوال

147

گیاوی صاحب اور ان کے ہمنواؤں کی ایک کٹ حجتی

149

شراب نوشی کی حد سے متعلق سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی ایک روایت سے استدلال

155

گیاوی صاحب کی علمی خیانت

159

گیاوی صاحب کے مغالطے

164

مغالطہ نمبر ۱

165

مغالطہ نمبر۲

166

مغالطہ نمبر۳

168

مغالطہ نمبر۴

168

گیاوی صاحب کے پیش کردہ مزید دلائل وشواہد کا جائزہ

173

گیاوی صاحب کےا صول ،اپنے لیے الگ ،دوسروں کے لیے الگ

176

واقعہ حرہ سے متعلق چند روایات کی حقیقت

177

گیاوی صاحب کی ایک ناشائستہ  تحریر

181

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب یزید کو لکھے گئے ایک خط کی حقیقت

183

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا یزید کےبارے میں ایک قول

185

کیا ابن زیاد نے یزید کے فاسق  ہونے کی  گواہی دی؟

187

یزید کے بیٹے کی طرف منسوب  ایک جھوٹی روایت کی حقیقت

191

گیاوی صاحب کی بزعم خود ایک اور صحیح روایت کا حال

194

”ابن عفیر“ اور ”ابن فلیج“ کون؟

195

ایک کٹ  حجتی اور اس کا جواب

203

کتب اسماء الرجال میں یزید کی شراب نوشی کی تصریحات کا واویلا

205

زبیر بن بکار کی ایک غیر مستند روایت اور امام مالک کی طرف منسوب ایک روایت

207

گیاوی صاحب کی نئی اصطلاح ” منقطع السند صحیح روایت “

210

سیدنا معقل بن سنان  رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب روایت اور گیاوی صاحب کے مغالطے در مغالطے

212

تاریخ ابن عساکر کی ایک روایت پر ایک نظر

218

گیاوی صاحب کی تعلّی

226

گیاوی صاحب کا صحابی کی تنقیص کے مرتکب ایک شخص کی کتاب سے استدلال

234

گیاوی صاحب کا پسندیدہ نعرہ

237

یزید کے بارے میں ایک شعرکی حقیقت

240

کیاکسی جم غفیر نے یزید کی شراب نوشی کی شرعی شہادت دی؟

242

گیاوی صاحب کا اقرار

249

گیاوی صاحب کی ایک اور تلبیس

249

گیاوی صاحب کا صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کو خروج اور بغاوت کرنے والا بتانا

252

استخلاف یزید اور بیعت یزید کامسئلہ

255

گیاوی صاحب کا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ پر ایک افتراء آمدم برسر مطلب

267

کیاخلافت وامارت کا اہل ہونے کے لیے کسی کا اپنے زمانہ میں افضل ترین ہونا ضروری ہے؟

278

گیاوی صاحب کا ایک اعتراف اور ایک مغالطہ

282

گیاوی صاحب کی طرف سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر رشوت دینے اور زور زبرستی کرنے کا الزام

284

سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک روایت

291

سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک روایت

295

گیاوی صاحب کا علمی دھوکہ

303

گیاوی صاحب کا ایک اورعلمی مغالطہ

304

گیاوی صاحب کی بدحواسی

307

گیاوی صاحب کی ایک بار پھر غلط بیانی

317

بارہ خلفاء والی حدیث  اور گیاوی صاحب کے مغالطے

317

گیاوی صاحب کی ایک بار پھر غلط بیانی

317

بارہ خلفاء والی حدیث اور گیاوی صاحب کے مغالطے

317

گیاوی صاحب کی ایک اور علمی خیانت

323

گیاوی صاحب کے اصول ، اپنے لیے ،ا ور دوسروں کے لیےا ور قریشی بچوں کے ہاتھوں امت کی ہلاکت والی حدیث اور اس کا مفہوم

339

سنہ ۶۰ ہجری اورا مارتِ صبیان

350

گیاوی صاحب کی ایک اور علمی خیانت

355

گیاوی صاحب کی ایک اور  تلبیس

364

گیاوی صاحب کی تاریخ دانی کا ایک نمونہ

372

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کو یزید پر منطبق کرنے کی کوشش

374

واقعہ حرہ ۔۔۔۔اسباب وواقعات

380

اطاعت امیر اور حاکم کے خلاف خروج کے بارے میں نبوی ارشادات اور جمہور اہل سنت کا موقف

385

اباحت مدینہ کا افسانہ

394

گیاوی صاحب کا اقرار کہ یزید کا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قتل کا حکم دینا یا اس کام سے راضی ہونا ثابت نہیں

401

گیاوی صاحب کی ایک قلابازی

402

جمل وصفین کے مقتولین اور حرہ کے مقتولین کا عددی موازنہ

403

مدینہ میں لوٹ مار مچانے اور عزتیں لوٹے جانے کا افسا نہ

406

مسجد نبوی میں اذان واقامت بند ہونے کا افسانہ

406

گیاوی صاحب کا ایک زبردست مغالطہ

411

کیا  واقعہ حرہ میں اس وقت  موجود تمام حدبی صحابی شہید ہوگئے؟

414

واقعہ حرہ کے بعد بھی زندہ رہنے والے چند حدیبی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

418

گیاوی صاحب کی پیش کردہ مقتولین حرہ کی فہرست پر ایک نظر

422

گیاوی صاحب سے ہمارا مطالبہ

429

گیاوی صاحب کی کتاب کی آخری سطر

432

ہماری آخری گزارش

433

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56303
  • اس ہفتے کے قارئین 90131
  • اس ماہ کے قارئین 1706858
  • کل قارئین111028296
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست