#6726.13

مصنف : محمد اصغر ہاشمی

مشاہدات : 1781

سیرت سید الامم صلی اللہ علیہ وسلم جلد 14

  • صفحات: 310
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12400 (PKR)
(جمعرات 23 جون 2022ء) ناشر : نا معلوم

سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتاہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتاہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتاہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوںمضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے۔ پورے عالمِ اسلام میں  سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیرنظر کتاب’’سیرۃ سید الامم ﷺ‘‘ پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کے شاگرد  جناب مولوی محمد اصغر ہاشمی حفظہ اللہ کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے۔ جوکہ 14؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عام سیرت نگاروں سے  کچھ منفرد اورمختلف اسلوب اختیارکرتے ہوئےنبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے ہر پہلو کو تفصیلاً باحوالہ  پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ ( م۔ا)

فہرست مضامین

صفحہ نمبر

10 ہجری

 

وفدکندہ

7688

ایک مقدمہ

7691

وفدبنی زبید

7691

فروہ رضی اللہ عنہ بن مسیک مرادی کا قبول اسلام

7692

وفدالرہاویین ازقبیلہ مذحج

7694

وفدبنی خثعم

7695

وفد بن عبس

7696

سریہ خالد رضی اللہ عنہ بن ولید ( نجران کی طرف )

7697

وفدبن الحارث بن کعب

7697

لخت جگر ابراہیم کی وفات

7704

نماز کسوف

7709

وفد بن غسان

7717

ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو گورنر مقررفرمانا

7717

معاذ رضی اللہ عنہ بن جبل کو مزید نصیحتیں

7719

ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بن جبل اور ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا یمن پہنچنا

7723

وفد بنی خولان

7725

سریہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب ( یمن کی طرف )

7727

وفد بنی غامد

7729

وفد بنی بجیلہ

7730

ایک اعرابی کا قبول اسلام

7731

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اعتکاف

7733

وفد سلاماں

7733

وفد بنی قشیر بن کعب

7734

تحصیل زکوٰۃ کا ایک واقعہ

7736

سیدنا  عمر رضی اللہ عنہ بن خطاب کا عامل بنایا جانا

7737

عبدالمطلب رضی اللہ عنہ بن ربیعہ اور فضل بن عبا س کی درخواست

7738

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کا یمن سے کچھ سونا بھیجنا

7739

کلالہ کی میراث

7741

شرجیل حارث اور نعیم بن عبدکلال کے نام ایک مکتوب

7743

حجۃ الوداع

7745

میقات کے متعلق سوال

7745

وفد بنی محارب

7746

مدینہ منورہ سے روانگی

7749

ہود علیہ السلام اور صالح علیہ السلام وادی عسفان سے گزرے تھے

7754

ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا احرام حج

7754

پیدل حج کی نذر

7756

ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی آمد

7757

مقام السطبح میں قیام

7757

ذی طویٰ میں اقامت

7758

مکہ معظّمہ میں داخلہ

7759

عمرہ کاطریقہ

7760

ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہ کوسواری پر طواف کرنے کی اجازت

7767

ایام حج میں تجارت

7767

زاد راہ کےمتعلق حکم

7768

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی آمد

7768

آٹھ ذوالحجہ کی مصروفیات

7769

عرفہ کی رات

7770

نوذوالحجہ کی مصروفیات

7770

میدان عرفات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تاریخی خطبہ

7771

اختلاف کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے ہیں یا نہیں

7775

تکمیل دین کی بشارت

7776

میدان عرفات سے روانگی

7779

مشعر حرام میں آمد

7781

مضامین سورۃ النصر

7781

منی کو روانگی

7786

دس ذی الحجہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاخطبہ

7789

مناسک حج میں تقدیم وتاخیر

7796

گیارہ، بارہ ذوالحجہ

7797

منیٰ میں بغیر سترہ کے نماز

7798

سعد رضی اللہ عنہ بن خولہ کی وفات اور سعد رضی اللہ عنہ بن ابی وقاص کی بیماری

7798

ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہ اور طواف افاضہ

7799

مکہ معظّمہ سے روانگی

7799

خطبہ غدیرخم

7802

جبرائیل علیہ السلام کا انسانی شکل میں ظاہر ہونا

7804

قیامت کے متعلق ایک سوال

7807

قیامت کے متعلق ایک اور سوال

7807

11ہجری

 

وفد احمس

7809

وفد بنی نخع

7812

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کو قبرستان جانا

7815

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ

7818

فرقوں سے علیحدگی  کی ہدایت

7819

وحی کی کثرت

7820

جنت میں جانے والے

7820

شہدائے احد کے لیے دعا

7821

ازواج مطہرات  کا ایک سوال

7822

ایک پیشن گوئی

7822

مرض الموت کی ابتدا

7822

ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی بیماری

7823

قبروں پر مسجد بنانے کی ممانعت

7824

ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے ہاں مستقل قیام

7825

لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ

7826

لخت جگر فاطمہ الزہرہرضی اللہ عنہ سے سرگوشی

7828

وفات سے پانچ دن پہلے

7829

انصار کے متعلق وصیت

7832

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو امامت کا حکم

7836

نماز ظہر کے لیے تشریف لے جانا

7837

حدیث قرطاس

7838

مرض الموت میں تبلیغ

7840

مرض میں افاقہ

7841

مرض میں شدت

7842

قبروں پر سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت

7842

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ پر دوالگانا

7843

نما زمغرب میں سورہ مرسلات

7843

وفات سے ایک دن پہلے

7844

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا آخری دن

7844

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات دوموٹے پیوند لگے کپڑوں میں ہوئی

7850

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اضطراب

7850

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا زریں کردار

7852

عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

7857

خلیفہ کا انتخاب

7865

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکفین وتدفین

7876

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ترکہ

7882

تاریخ وفات

7884

لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ کو روانگی کا حکم

7885

ملکی انتظام

7893

مالی انتظام

7894

فوجی نظام

7894

غیر مسلم رعایاکی حفاظت

7894

مسجد نبوی کی تجدید وتوسیع

7895

قرآن مجید

7897

قرآن کریم کے نام کی بے مثال موزونیت

7897

قرآنی آیات

7901

سورتوں کے نام

7902

قرآن مجید کے رکوع، منزل اور پارے

7903

قرآن کریم کی کتابی شکل میں تدوین

7904

غیر مسلموں کی شہادتیں

7908

وفات

7908

خلیفہ دوئم سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ

7911

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بن خطاب کا حلیہ

7911

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا پہلا خطبہ

7912

امیر المومنین کا لقب

7912

مدینہ منورہ میں حفاظت ونگرانی کے لیے گشت کرنا

7913

فتوحات

7914

دریائے نیل کا واقعہ

7915

عربوں اور قبائل کی آباد کاری

7916

شہروں میں قاضی مقررکرنا

7912

توشہ خانہ کی تعمیر

7917

تعمیر فاروقی کی خصوصیات

7921

مردم شماری

7922

تاریخ اسلام کی ابتدا

7926

لوگوں کو نماز تراویح پر جمع کرنا

7929

بیت المال

7930

شہادت کی تمنا

7932

ابولولؤ کا حملہ

7933

قرض کی ادائیگی کی وصیت

7935

انتخاب خلیفہ

7936

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے دفن ہونے کی اجازت طلب کرنا

7937

مدت خلافت

7937

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے جذبات

7938

خلیفہ سوئم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان( ذوالنورین)

7941

حلیہ

7941

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا خطبہ

7942

حکام کوپہلا ہدایت نامہ

7942

سپہ سالاروں کو ہدایت

7943

محصلین خراج کے نام

7943

عوام کے نام

7943

فتوحات

7944

ترقی

7944

عثمان غنی کے عہد خلافت میں مسجد نبوی کی تجدید وتوسیع

7945

مسلمانوں کو ایک قراء ت پر جمع کرنا

7950

خاتم مبارک کی گمشدگی

7953

دارالقضاء

7953

شہادت

7954

نماز جنازہ پڑھی گئی

7957

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت پرصحابہ کرام کے تاثرات

7957

سیدنا عثمان کا ترکہ

7958

خلیفہ چہارم سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب

7959

حلیہ

7959

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی بیعت

7959

فوجی انتظامات

7960

مذہبی خدمات

7960

قتل کا منصوبہ

7961

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شہادت

7962

غسل ونماز جنازہ

7962

المصادر والمراجع

7964

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59343
  • اس ہفتے کے قارئین 588485
  • اس ماہ کے قارئین 375730
  • کل قارئین114267730
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست