#6726.05

مصنف : محمد اصغر ہاشمی

مشاہدات : 2072

سیرت سید الامم صلی اللہ علیہ وسلم جلد 6

  • صفحات: 555
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22200 (PKR)
(بدھ 15 جون 2022ء) ناشر : نا معلوم

سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتاہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتاہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتاہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوںمضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے۔ پورے عالمِ اسلام میں  سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیرنظر کتاب’’سیرۃ سید الامم ﷺ‘‘ پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کے شاگرد  جناب مولوی محمد اصغر ہاشمی حفظہ اللہ کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے۔ جوکہ 14؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عام سیرت نگاروں سے  کچھ منفرد اورمختلف اسلوب اختیارکرتے ہوئےنبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے ہر پہلو کو تفصیلاً باحوالہ  پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ ( م۔ا)

فہرست مضامین

صفحہ نمبر

11 بعثت نبوی

 

مضامین سورۃ الرعد

2992

علم الٰہی

2999

بجلی کی گرج چمک

3004

باطل بے ثبات ہے

3012

ایک موازنہ

3017

مسئلہ رزق

3022

مشرکین کے اعتراض

3042

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی

3026

عالم خیروشر

3031

شاداں وفرحاں لوگ

3037

ہرکام کا وقت مقرر ہے

3039

مضامین سورۃ ابراہیم

3043

قرآن اندھیرے سے روشنی کی طرف لے جاتا ہے  

3044

ہرقوم کی اپنی زبان میں رسول

3046

کفار وانبیاء میں مکالمات

3050

بے سود اعمال

3057

کمزوروں اور سرداروں کے مکالمات

3060

طوطاچشم دشمن شیطان

3063

لاالہ الا اللہ کی شہادت

3066

 

 

 

 

 

کفار قریش

3071

اللہ کے مخلوقات پرا نعامات

3074

حرمت وعظمت کا مالک شہر

3072

انبیاء کی مدد

3083

مضامین سورۃ الحجر

3082

بعدازمرگ پشیمانی

3087

سرکش ومتکبر ہلاک ہوں گے

3088

ستارےا ور شیاطین

3091

اللہ تعالیٰ ہر چیز کامالک ہے

3094

دائمی لعنت

3098

انسانوں کی شکل میں فرشتے

3104

حسین لڑکے

3106

قوم لوط کی خرمستیاں

3108

قوم لوطا ور قوم صالح

3110

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسکین وتسلی

3112

یثرب میں اسلام کی ابتدا

3118

12بعثت نبوی

 

عائشہ رضی اللہ عنہا بنت ابو بکررضی اللہ عنہ سے نکاح

3127

مضامین سورۂ بنی اسرائیل

3128

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آسمان دنیا پر

3131

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  دوسرے آسمان پر

3132

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تیسرے آسمان پر

3132

 

 

 

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چوتھے آسمان پر

3133

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانچویں آسمان پر

3133

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چھٹے آسمان پر

3133

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ساتویں آسمان پر

3134

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سدرۃ المنتہیٰ پر

3135

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سدرۃ المنتہیٰ سے آگے

3137

واپسی اور سدرۃ المنتہیٰ کی سیر

3138

جہنم کے چند مشاہدات

3147

غیبت کرنے والوں کا انجام بد

3147

بے عمل خطباء کا عبرت ناک انجام

3147

واقعہ معراج کے بارہ میں  مشہور مگر غیر مستند واقعات

3148

ایک بڑھیا اور شیطان کا ملنا اور بعض انبیاء کا سلام کرنا

3148

راستے کی مختلف منزلوں پرا تر کرنماز پڑھنا

3149

حورعین کا مشاہدہ ، قافلے کا ملنا اور اس کی علامات

3150

تین داعیان ضلالت

3151

آدم علیہ السلام کو اصلی حالت میں  دیکھنا

3152

حرام خوروں کا مشاہدہ

3153

سود خوروں کے انجام کا مشاہدہ

3153

یتیموں کے مال کھانے والے

3153

بدکار عورت

3154

عیب جو اورلعن طعن کرنے والے

3154

جہنم اور اس کی شدت وحدت کا مشاہدہ

3155

 

 

 

 

ناقۃ اللہ کے قاتل کا انجام

3155

مجاہدین کے اجرو ثواب کی تمثیل

3156

فرض نمازوں کو گراں سمجھنے والے

3156

زکوۃ نہ نکالنے والے

3157

ہرجائی مردوں اور عورتوں کا انجام

3157

راستے میں بیٹھ کر لوگوں کو تنگ کرنے والوں کی مثال

3157

حریص خائن کی مثال

3158

فتنہ پرداز خطیب

3158

بے سوچے سمجھے بولنے والے کی مثال

3158

جنت کی صدا اور پکار

3159

جہنم کی صدا اور پکار

3159

انبیاء علیہ السلام کی مجلس مکالمہ اور اللہ سے ہم کلامی

3160

سودخوروں کی ایک اور مثال

3160

صدقے کے مقابلے میں قرض کی فضیلت

3161

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا

3146

ابوذر رضی اللہ عنہ کی روایت

3164

ابوموسیٰ اشعری کی روایت

3164

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی روایات

3164

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی روایات

3165

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ کی روایات

3167

محمد بن کعب القرظی کی روایت

3169

کیامعراج متعدد مرتبہ ہوا

3171

 

 

 

 

کیامعراج ایک خواب تھا

3171

چنددلائل

3171

مورخ سلمۃ الابرش

3172

مورخ محمد بن حمید رازی

3173

کیامعراج ام ہانی رضی اللہ عنہا کے گھرسے ہوا

3174

عقلی دلائل

3176

معراج سے واپسی کی ضعیف روایات

3172

ابوجعفر رازی

3180

خالدبن یزید

3180

ابوہارون العبدی

3181

واقعہ معراج کی تاریخ

3183

شب برات یعنی معراج کی عید

3185

جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوں نماز پڑھائی

3190

اوقات نماز

3193

نمازفجر کا وقت

3195

نماز ظہر کا وقت

3197

نما زجمعہ کا وقت

3198

نمازعصر کا وقت

3199

نمازمغرب کا وقت

3201

نمازعشاء کا وقت

3201

نماز اول وقت میں پڑھنے کا حکم

3202

نماز کے ممنوعہ اوقات

3203

 

 

 

 

صفوں میں مل کر کھڑا ہونا

3204

صفوں کی ترتیب

3208

اللہ اکبرکہہ کرنماز شروع کرنا

3211

ہاتھ اٹھاتے وقت ہتھیلیوں کا رخ قبلہ  کی طرف رکھنا

3211

اپنے دونوں ہاتھ مونڈھوں یا کانوں تک اٹھانا

3212

بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ رکھ کر سینے پر باندھنا

3212

نماز کی نیت ( ارادہ ) کرنا

3216

سینے پر ہاتھ باندھنے کے بعدکی دعائیں

3218

تعوذ کا کہنا (سنت ہے)

3221

دعاؤں کے بعد سورۂ فاتحہ کا پڑھنا

3221

سورۂ الفاتحہ کے مسائل

3222

ہررکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھناواجب ہے

3224

خواہ کوئی مقتدی ہو

3226

مسئلہ آمین

3239

نمازکی مسنون قرات

3242

نماز ظہر اور عصر میں قرات

3244

نمازمغرب میں قرات

3245

مسئلہ رفع الیدین

3248

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازپرگیارہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شہادت

3251

منکرین رفع یدین کے دلائل اوران کے جوابات

3266

منکرین کی دوسری دلیل

3267

منکرین کی تیسری دلیل

3268

 

 

 

 

منکرین کی چوتھی دلیل

3269

پانچویں دلیل

3270

رکوع کابیان

3274

رکوع اور سجدے میں پیٹھ کو درست رکھنا چاہیے

3274

رکوع کی دعائیں

3275

قومے( رکوع سے اٹھ کرکھڑے ہونے ) کا بیان

3277

قومے کے بعد سجدہ کرنا

3280

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں اپنے ہاتھ پہلوؤں سے دور اور کندھوں کے برابر رکھتے تھے

3280

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اطمینان سے سجدہ کرتے تھے

3281

سات اعضاء پر سجدہ کرنا

3282

سجدے کی فضیلت

3283

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیچڑ میں سجدہ فرمایا

3283

سجدے میں دعائیں

3286

سجدہ تلاوت

3289

سجدہ تلاوت کی معروف دعا

3291

دوسجدوں کے درمیان بیٹھنا

3292

دوسری رکعت

3296

اور قعدے میں یہ پڑھتے

3297

تشہدمیں انگلی اٹھانا

3299

آخری قعدہ ( تشہد) کی کیفیت

3301

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھنے کی فضیلت

3303

درود شریف پڑھنے کے بعد کی دعائیں

3304

 

 

 

 

دعاؤں کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نما زکا اختتام فرماتے

3309

سجدہ سہو

3311

قعدہ اولیٰ کے ترک پرسجدہ

3312

چارکی جگہ پانچ رکعت پڑھنے پر سجدہ سہو

3314

رکوع ای سجدے میں بھول کر قرات کرنا

3314

نماز کے اختتام پر باآوازبلند تکبیر اور استغفار کہنا

3315

نماز کی سنتوں کا بیان

3325

موکدہ سنتوں کی فضیلت

3325

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان سنتوں کو مسجد میں پڑھنے کے بجائے گھرمیں پڑھتے تھے

3326

غیرموکدہ سنتوں کی فضیلت

3326

نماز مغرب سے پہلے  دورکعت سنتیں

3327

نماز جمعہ کے بعد سنتیں

3327

نماز فجر کی سنتوں کی فضیلت

3328

فجر کی دوسنتوں کو پڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چند لمحوں کے لیے دائیں پہلو پر لیٹ جاتے تھے

3329

فجرکی فرض نمازکے بعد سنتیں پڑھنا

3329

نما زکو نہایت اطمینان وسکون سے پڑھنا چاہیے

3331

نماز کے دوران یہ کام کیے جاسکتے ہیں

3333

دوران نماز امام کو متوجہ کرنے کے لیے سبحان اللہ کہنا

3333

بہت زیادہ رونا

3334

کسی کو ہاتھ لگاکر مطلع کرنا

3335

نماز کو انتہائی انہماک سے پڑھنا چاہیے ،اورا دھر ادھر نہیں دیکھنا چاہیے

3335

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کمر ( کو کھ ) پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا

3336

 

 

 

 

ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں ڈالنا

3336

نماز میں آسمان کی طرف دیکھنا منع ہے

3336

نماز میں دنیاوی باتیں کرنامنع ہے

3337

نماز میں کنکریا ں ہٹانے کی ممانعت  ہے

3338

بال باندھنا اور کپڑے سمیٹنا

3338

دعائیں یا قرات بلند آواز سے کرنا

3339

حائضہ عورت ، گدھا اور کالا کتا نما زباطل کردیتے ہیں

3339

فرض نماز کے بعد جگہ تبدیل کردینا

3339

بھوک کے وقت کھانا کھاکر نماز پڑھنا

3340

نماز میں جمائی کا آنا

3340

نماز میں اگر تھوک آجائے

3341

اگرنماز میں اونگھ آجائے

3341

نماز میں سلام کا جواب دینا

3342

دوران سفر اذان کہہ کر نماز پڑھنا

3342

بھولی ہوئی نما زکا کفارہ

3343

جونمازیں کسی وجہ سے فوت ہوجائیں تو کیسے ادا کریں

3344

نماز کے فضائل

3344

نماز باجماعت سنت مؤکدہ  ہے

3353

نماز وتر کا بیان

3354

پانچ، تین اور ایک وتر

3355

پانچ یا تین وتر پڑھتے وقت صرف آخری رکعت میں بیٹھیں درمیان میں کوئی تشہد نہیں

3357

تین وتروں کی قرات

3357

 

 

 

 

دعاقنوت

3357

دوسری دعاقنوت

3360

حوادث نازلہ کی دعاقنوت

3360

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتروں کے سلام کے بعد کیا پڑھتے تھے

3361

نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کے مطابق ادا کرنا چاہیے

3363

نماز اشراق

3364

نماز تسبیح

3365

بہترین رہنما قرآن حکیم ہے

3370

ہرشخص ذمہ دار ہے

3374

دنیا کے ساتھ آخرت کی فکر

3378

اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں

3379

والدین کے ساتھ حسن سلوک

3381

اجتماعی زندگی کے حقوق

3384

معاشی نظا م

3389

رازق اللہ ہی ہے

3390

پاکیزہ زندگی

3392

انسانی جان کی حرمت

3393

یتیموں کا مفاد

3394

ناپ تول  کے پیمانے

3396

ظن وتخمین کی پیروی

3396

جباروں اور متکبروں کی چال

3398

 

 

 

 

شرک کی تردید

3400

کائنات کی تسبیح وتحمید

3408

کفار کا ایک نفسیاتی تجزیہ

3413

حیات بعد الموت

3418

اخلاقی تعلیم

3422

وسیلہ یا قرب الٰہی

3424

مشرکین کا مطالبہ

3426

ابلیس کی قدیمی دشمنی

3430

اظہار قدرت واختیار

3436

بنی آدم کی تکریم

3437

بدقسمت انسان کون

3438

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈگمگانے کی کوششیں

3442

اوقات صلوٰۃ کی نشاندہی

3444

دعائیں اور بشارت

3453

اعجازقرآنی

3460

مشرکین کے مطالبے

3462

بشررسول

3464

میدان حشر کا ایک  ہولناک منظر

3471

نومعجزے

3474

مضامین سورۂ الکوثر

3482

حوض کوثر کا طول وعرض

3485

حوض کوثر کی کیفیت

3489

 

 

 

 

مضامین سورۂ النحل

3494

متقیوں کے لیے بہترین جزا

3517

یقیناً ایک وقت مقررہ پرقیامت قائم ہوگی

3523

بشررسول پرا ختلاف

3525

عرش سے فرش تک ہرمخلوق اپنے معبودحقیقی کی بارگاہ میں سربسجود ہے

3528

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52508
  • اس ہفتے کے قارئین 581650
  • اس ماہ کے قارئین 368895
  • کل قارئین114260895
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست