#6069

مصنف : عبد السلام بن صلاح الدین مدنی

مشاہدات : 5972

ماہ رمضان اور اس کے جدید فقہی مسائل

  • صفحات: 351
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8775 (PKR)
(منگل 21 اپریل 2020ء) ناشر : یوسفیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی انڈیا

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک ہی وہ مہینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے اور شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ۔ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل وفضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ماہ رمضان اور اس کے جدید فقہی مسائل؟ ‘‘ شیخ عبدالسلام بن صلاح الدین مدنی کی کاوش ہے اور اس میں رمضان المبارک جدید فقہی مسائل کو کو قرآن واحادیث کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔(ع۔ا)

 

عناوین

صفحہ نمبر

صدائے مافی  الضمیر

8

تاثرات

13

صیام کی تعریف

17

رمضان کا استقبال کس طرح

20

صیام کی خصوصیات

23

تقوی کے آثار

24

ماہ رمضان کی خصوصیات

35

روزے کے فوائد اور حکمتیں

58

روزہ ماہ رمضان کی فرضیت کے درجات ومراتب

64

ماہ رمضان کا حکم

65

ماہ رمضان کے ثبوت کے طریقہ کار

68

رؤیت ہلال اور اختلاف مطلع

71

رؤیت ہلال میں حساب فلکی کا اعتبار

84

ریڈیو کی خبر

85

چاند دیکھنے کی دعا

88

روزوں کی اقسام

89

ارکان صیام

123

مریض

130

مرض کی اقسام

133

حاملہ اور مرضعہ

137

مسافر

142

سفر کی اقسام

147

حالت سفر میں روزہ

149

حیض ونفاس والی عورت

153

استحاضہ اور رمضان

157

کسی کو بالجبر روزہ توڑوا دینا

160

جہاد

164

آداب صیام

164

واجبی آداب

164

مسنون آداب

168

سحری

170

افطار

174

افطار کے وقت کی دعا

176

افطار کس چیز سے کیا جائے

179

کھجور سے افطار کیوں

181

افطار پارٹی اور عالم اسلام کی سہرومہری

187

ماہ رمضان اور قرآن

188

قرآن کیاہے

189

قرآن کے نام

190

قرآن کی اثر انگیزی

195

ہجر قرآن

198

تعلیم قرآن کی فضیلت

201

ربانی حافظ قرآن

203

قرآن پر عمل

206

مدت ختم قرآن

218

حافظان کتاب اللہ

222

تراویح خوانی

223

تراویح کی نماز

226

تراویح اور ختم قرآن

232

رکعات تراویح

235

مسئلہ عدد کو متنازعہ نہ بنائے جائے

236

تراویح کی نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنا

238

خواتین اور تراویح کی امامت

239

صیام اور مسواک

240

شب قدر

244

شب قدر طاق رات میں

244

شب قدر رمضان میں

245

شب قدر کی تعیین

249

شب قدر کی علامات

250

دعاء شب قدر

252

کتمان شب قدر

252

اعمال شب قدر

253

اعتکاف

253

اعتکاف کا حکم

253

اعتکاف کی حکمت

255

مسجد میں اعتکاف

256

خواتین کا اعتکاف

258

معتکف اعتکاف گاہ میں کب داخل ہو؟

260

مستحبات اعتکاف

261

اعتکاف کے چند اہم مسائل

266

اعتکاف غیر رمضان

268

آخری عشرہ کی خصوصیات

268

مباحات صیام

270

مکروہات صیام

274

محرمات صیام

275

مفسدات صیام

282

جدید مسائل

292

قضاء رمضان

308

صدقہ فطر

312

صدقہ فطر کا حکم

312

صدقہ فطر کے وجوب کی شرائط

315

صدقہ فطر کی ادائیگی کے درجات

316

صدقہ فطر کی مقدار

317

مستحقین صدقہ فطر

319

کیا صدقہ فطر قیمتاً ادا کی جا سکتی ہے ایک تحقیقی جائزہ

321

عید اور احکام عید

327

عید کی چند بدعات اور معاصی

329

رمضان کے متعلق موضوع اور ضعیف احادیث

320

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99939
  • اس ہفتے کے قارئین 312694
  • اس ماہ کے قارئین 99939
  • کل قارئین113991939
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست