#6145

مصنف : عبد السلام بن صلاح الدین مدنی

مشاہدات : 4744

بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں

  • صفحات: 369
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9225 (PKR)
(جمعہ 24 جولائی 2020ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت، امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی، جھار کھنڈ

دینِ اسلام  ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں  دنیا وآخرت کی کامرانیاں پنہاں ہیں  ۔ یہ ایک  ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق  نہیں  اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے ۔ اللہ  تعالیٰ نے اس دین کو انسانیت کے لیے پسند فرمایا اوررسول پاکﷺ کی زندگی  ہی میں  اس کی  تکمیل فرمادی۔عقائد،عبادات ، معاملات، اخلاقیات ، غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی  دلیل ورہنما ہے ۔ صحابہ کرام    نے کتاب وسنت کو جان سے  لگائے رکھا ا  ن کے معاشرے میں کتاب وسنت کو قیادی حیثیت حاصل رہی  اور وہ  اسی شاہراہ پر گامزن رہ کر دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنار ہوئے ۔ لیکن جو  ں جوں زمانہ گزرتا  گیا لوگ  کتاب وسنت  سے دور ہوتے گئے  اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے  پاؤں جمانے شروع کردیئے اور  اس  وقت بدعات وخرافات  اور علماء سوء نے پورے  دین کو  اپنی  لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ دنیا بھر بالخصوص برصغیر پاک وہند کے اندر مروجہ وبدعات وخرافات ایک ایسا کینسر ہے جو ہمارے اعمال کو ہلاک  وبرباد اور غارت کررہا ہے۔جید اہل  علم نے   بدعات  اور اس  کے  نقصانات  سے  روشناس کروانے کے لیے   اردو  وعربی زبان میں متعدد چھوٹی  بڑی کتب   لکھیں  ہیں جن کے  مطالعہ سے اہل اسلام  اپنے  دامن کو   بدعات سے  خرافات سے بچا سکتے ہیں ۔زیر نظر کتاب’’بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں‘‘ مولانا عبد السلام صلاح الدین مدنی حفظہ اللہ کی   علمی وتحقیقی کاوش ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع میں ایک کافی اورشافی کتاب ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وسنت  اور سلف صالحین وائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں  اتباع سنت کی اہمیت اوربدعت کی ہلاکت خیزیوں کو اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے  اور ہمارے اسلامی معاشرے میں موجود تقریباً تمام بدعتوں کاشرعی پوسٹ مارٹم کرتے ہوئےاسلامی سماج میں رائج بدعات کی  خطرناکیوں اورہلاکت خیزیوں کوتفصیلاً بیان کیا ہے   ۔شیخ احمد مجتبیٰ السلفی المدنی حفظہ  اللہ کی نظرثانی اور مراجعت سےکتاب کی  افادیت دوچند ہوگئی ہے۔  اللہ   تعالیٰ مصنف  وناشر کی اس علمی وتحقیقی   کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کی اصلاح  کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

عرض ناشر

5

تفریظ

8

صریرخامہ

16

امامانِ دین اور سنتِ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم

22

سببِ تألیف

30

طریقہ تالیف

31

نذرانہ تشکروامتنان

33

آخری گزارش

35

بدعت کی لغوی تعریف

37

بدعت کی شرعی یا اصطلاحی تعریف

37

بدعت کے خطرات اور اس کے برےنائج واثرات

41

بدعت کے اسباب

49

(1)جہالت

49

(2)نفس پرستی

51

(3)شخصیت پرستی اور تعصب

51

(4)غیروں کی مشابہت اور ان کی نقالی

59

(5)تعلیمی ادارے اور ارباب جبہ ودستار

61

(6)حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم

64

امت اسلامیہ سنت وبدعت کے دوراہے پر

72

حب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے

72

(1)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام اور تعظیم

74

(2)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیشی اور تابعداری (آپ صلی اللہ علیہ وسلم.....

78

(3)شوق دیدار مصطفیٰ ورغبت رفاقت مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

88

(4)صحابہ کرام سے محبت

100

(5)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے محبت اور اس کا دفاع

102

(6)آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام

103

اولا:دلائل الخیرات

105

ثانیا:درودناری

109

بدعت کے برگ وبار

117

(1)خوارج کی بدعت

118

(2)فرقہ قدریہ کی بدعت

119

(3)فرقہ جبریہ کی بدعت

120

(4)بدعتِ اعتزال

121

(5)رافضہ کی بدعت

122

(6)تعطیل کی بدعت

123

(7)مرجئہ اور وعیدیہ کی بدعت

123

(8)تصوف کی بدعت

124

(الف)فلسفئہ وحدت الوجود،وحدت الشہور،اور فلسفئہ.....

124

صوفیاءاور رقص وسرود

126

اہل تصوف اور جنس پرستی

127

تعلیمات رفض وتشیع اور صوبیاء کی تعلیمات

127

(لف)رسالت

127

(ب)کتاب وسنت

128

(ج)عبادت وریاضت

129

اسلامی ماہ وسال بدعت کے موجِ تلاطم میں

132

(1)ماہ محرم،مسلمان اور بدعتِ اکھاڑا

133

آئمہ اثنا عشر:(فرقئہ شیعہ کی نظر میں)

151

(2)ماہ صفر سے بدشگونی لینا

153

(3)جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

157

(6)’’کرسمس ڈے‘‘کی نقالی اور جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ’’محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیلہ سازی‘‘

166

مروجہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جواز کے قائلین کے شبہات اور ان کا مختصر جواب

175

(4)جشن شب اسراء ومعراج

181

(5)نماز’’رغائب‘‘

191

’’نمازِغائب‘‘کیا ہے؟

191

(6)ماہ رجب میں خاص عمرہ(رجبی عمرہ)

194

(8)رجب کے کونڈے

196

(9)شبِ براءت .....حقیقت.....یا......خرافات؟؟؟

198

(الف)15؍ویں شعبان کا خاص روزہ اور شب میں شب....

199

(10)’’شبِ براءات‘‘یا شبِ قدر‘‘

207

(ج)شبِ براءات اور حلوہ خوری

211

(د)شب براءت اور قبروں کی زیارت

211

(ھ)’’نمازِ ہزاری‘‘

212

ایک لمحہ فکریہ

217

(11)ماہِ رمضان بدعت کے بھنور میں

218

(1)رمضان کے استقبال میں پٹاخے اور روشنیاں

218

(2)شبینہ تراویح

221

(3)رمضان کا الوداعی جمعہ

225

(4)ختمِ قرآن اور وعاءِ ختم قرآن

227

(5)دخول عید کی مسرت میں پٹاخے

229

اسلامی عقائد بدعت کی زد میں

231

(12)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار ونشانات سے تبرک (بدعت.....

232

(الف)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک سے تبرک

232

(ب)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک

233

(ج)رومالِ مبارک

233

(ھ)قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لئے سفر

237

(1)قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خصوصی سفر

237

اعتراف حقیقت

239

٭سلام اور خطوط پہنچوانا

241

٭بدعتِ ’’خاک شفا‘‘

244

(و)علماءومشائخ کی قبروں کے بوسے دینا،چومنا چاٹنا ،اور......

246

(13)’’786‘‘رہزن دین وایمان

247

ایک تلخ حقیقت

252

(14)خدا،ایشوراور گاڈ(god)

252

(15)مشیت ایزدی

258

اسلامی عبادات بدعت کی لپیٹ میں

260

اولا:اذان

261

(1)اذان سے قبل درود شریف

261

(2)اذان سے قبل اعوذ باللہ ،بسم اللہ پڑھنا

262

ثانیا:وضوء

265

(1)وضوء کی نیت

266

(2)ہرعضو کے لئے دعاءِ مخصوص

266

(3)گردن کی مسح کرنا

267

(4)اعضاءِوضوءکو تین بار سے زیادہ دھونا

268

(5)وضوء میں وسوسہ

268

(6)وضوء کے بعد’’إناأنزلناه‘‘پڑھنا

268

ثالثا:نماز

268

(1)نیت کی بدعت

269

(2)تکبیر تحریمہ کے وقت بآواز بلند امام کے ساتھ تکبیر کہنا

271

(3)’’ولاالضالین‘‘ کہتے ہوئے آمین

272

(4)سورہ فاتحہ کے بعد سکتہ

272

(5)تشہد میں دردپڑھتے ہوئے’’سیدنا‘‘کا اضافہ

273

(6)اسلام کے بعد سرپرہاتھ رکھنا

275

(7)اسلام کے بعد مصاحفہ اور دعاءِ قبولیت

275

(8)بالتزام اجتماعی دعا کرنا

276

(9)دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ ملنا

279

(10)سلام کے بعد اپنے ہاتھوں پر ’’یانوریانور‘‘کہہ کراپنے......

280

(11)تسبیح

280

(12)نماز کا ثواب میت کو بخشا

283

(13)جمعہ کے دن سورہ’’الم السجدہ‘‘اور’’سورہ الدہر‘‘کے ......

283

(16)نماز جمعہ کےلئے دیہات سے شہر جانا

283

(18)نمازِ قضاء عمری

285

(19)صلاۃ التسبیح

286

رابعا:روزہ

288

(1)روانگی سے قبل جلسہ الوداع منعقد کرنا

290

(2)جانے اور آنے والے حجاج کوپھولوں کے ہار،اور مالے.....

290

(4)’’حاجی صاحب‘‘کہنا او رکہلوانا

290

(5)حج وعمرہ میں لفظوں سے نیت کرنا

291

(6)میقات سے پہلے احرام باندھنا

291

(9)پیدل حج کےلئے جانا

292

(14)اجتماعی طورپر تلبیہ

292

(15)طواف کرتے ہوئے اجتماعی دعا

293

(16)دعاء مقام ابراہیم

293

(17)دیوار کعبہ ،غلافِ کعبہ اور مقام ابراہیم کا چھونا

293

(18)رکن یماین کا بوسہ

294

(20)میزاب رحمت کی بدعت

295

(21)حجر اسود سے ہر بار گزرتے ہوئے تکبیر پڑھنا

295

(22)ہر چکر کی الگ دعا

295

(23)طواف کا ثواب ماں باپ کو بخشنا

295

بدعاتِ عرفات

297

مزدلفہ

298

رمی جمار

299

(43)جوتے اور چپل سے رمی کرنا

299

کچھ اور بدعات

300

زیارتِ مسجد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

302

اسلامی اذکار وبدعت کے دلدل میں

308

(1)’’اللہ اللہ ‘‘یا’’ہوہو‘‘اجتماعی طور پر کہنا یاکرنا

309

(3)دعا او ر ذکرکےلئے جمع ہونا

309

(4)اجتماعی طور پر صبح وشام کی دعا

310

(7)تسبیح کے دانوں پر تسبیح پڑھنا

311

(8)’’یا لطیف‘‘کا ورد(122)بار

311

(9)ڈکار آنے پر الحمداللہ اور جمائی آنے پر ’’أعوذ باللہ‘‘کہنا

311

(10)دعاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جاہ ومرتبہ کا واسطہ

312

بدعات جنائز

314

اولا:قریب المرگ کے متعلق بدعات

315

ثانیا:موت کے بعد مبتدعانہ امور

315

ثالثا:کفن اور تکفین کے متعلق بدعات

316

رابعا:غسل کے بدعی اور غیر شرعی امور

316

خامسا:جنازہ لے جانے کے متعلق غیر مسنون افعال

317

سادسا:نماز جنازہ اور بدعات

318

سابعا:تدفین کی بدعات

319

ثامنا:تعزیت کے متعلق بدعات

322

تعزیت کی چند بدعات ملاحظہ فرمائیں

324

تاسعا:قبر اور زیارت قبر کے متعلق بدعات

325

عاشرا:میت کو نفع دینے والے اعمال کے متعلق چند بدعات

333

قربانی اور عقیقہ بدعت کے قربان گاہ پر

334

اولا:قربانی

334

ثانیا:عقیقہ

337

(1)اچھے ناموں کا انتخاب نہ کرنا

338

(2)گائے ذبح کرنا

338

(3)عقیقہ میں شراکت

339

قرآن مقدس بدعت کے خراد پر

340

اسلامی مساجد بدعات کی زد میں

350

چند متفرق بدعات

356

آخری بات

358

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97529
  • اس ہفتے کے قارئین 310284
  • اس ماہ کے قارئین 97529
  • کل قارئین113989529
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست