یوسفیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی انڈیا

  • نام : یوسفیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی انڈیا
  • ملک : انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6069

    مصنف : عبد السلام بن صلاح الدین مدنی

    مشاہدات : 5985

    ماہ رمضان اور اس کے جدید فقہی مسائل

    (منگل 21 اپریل 2020ء) ناشر : یوسفیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی انڈیا
    #6069 Book صفحات: 351

    رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک ہی وہ مہینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے اور شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ۔ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل وفضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب &rsq...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63129
  • اس ہفتے کے قارئین 592271
  • اس ماہ کے قارئین 379516
  • کل قارئین114271516
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست