#7466

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 562

قادیانی کافر کیوں

(جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 139
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5560 (PKR)
(ہفتہ 14 دسمبر 2024ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپﷺ کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپﷺ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آ سکتا ہے ۔آپ ﷺ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔شریعت اسلامیہ کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی کا یہ عمل کفریہ اور دائرہ اسلام سے خارج کر دینے والا ہے۔اور جو شخص بھی اس کے عمل کی تصدیق کرے گا یا اسے نبی قرار دے گا، وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ رب العزت نے اس کی حقیقت کو جھوٹ و فریب کا بے نقاب کر دیا ۔چنانچہ کئی اعلیٰ عدالتوں اور پاکستانی پارلیمنٹ نے مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کے کفریہ عقائد کی وجہ سے ان کو غیر مسلم قرار دیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’قادیانی کافر کیوں؟‘‘ محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں قادیانیت اور عقیدہ ختم نبوت کی شرعی حیثیت کو بیان کرتے ہوئے قادیانیوں کے کافر ہونے کے دلائل بیان کئے ہیں۔یہ کتاب ہذا کا جدید ایڈیش ہے جسے مولانا محمد داؤد ارشد حفظہ اللہ کی تصحیح و مراجعت کے ساتھ شائع کیا گیا ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

پیش لفظ

 

9

آغاز کتاب

 

13

عالمگیر نبوت و رسالت

 

13

نبی علیہ السلام کا اپنی امت سے محبت کا تقاضا

 

15

ختم نبوت کے دلائل

 

18

بعد کے معنی

 

21

مرزا قادیانی کا ختم نبوت کا اعتراف

 

23

مرزا قادیانی کا دعوائے نبوت و رسالت

 

25

مستقل امت اور متوازی مذہب

 

28

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے متعلق مرزائی عقیدہ

 

33

آنحضرتﷺ اور مرزا قادیانی

 

38

تمام انبیاء کی توہین

 

45

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اولیائے عظام کی توہین

 

52

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور قادیانی صحابہ

 

54

قادیانی قرآن کتاب مبین

 

60

احادیث رطب و یابس کا مجموعہ

 

63

مکہ مکرمہ و مدینہ طیبہ اور قادیان

 

66

قادیانی حج

 

72

اسلام اور قادیانیت

 

77

مسلمان اور قادیانی

 

78

نبی اور مقام نبوت

 

88

قادیان کا شرابی اور افیمی نبی

 

89

قادیان کا مراق نبی

 

91

دیگر امراض

 

92

قادیان کا بدزبان نبی

 

93

قادیان کا زرپرست اور عیاش نبی

 

97

یک نہ شد دو شد

 

99

قادیان کا مشرک نبی

 

105

قادیان کا نبی خدا

 

107

مرزا قادیانی اور الہام شیطانی

 

112

عاشق نامراد نبی

 

115

قادیانی نبی کا مبلغ علم

 

122

قادیانیوں کی لاہوری جماعت

 

131

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6133
  • اس ہفتے کے قارئین 6133
  • اس ماہ کے قارئین 2078050
  • کل قارئین113685378
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست