#7222

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 2929

نماز کے بعد مسنون اذکار

  • صفحات: 9
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 360 (PKR)
(ہفتہ 20 جنوری 2024ء) ناشر : نا معلوم

امام، مقتدی اور اکیلے نمازی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد اذکار کو درمیانی آواز میں پڑھنا مسنون ہے۔تاہم یہ جائز نہیں ہے کہ سب بہ یک زبان ذکر کریں کیونکہ بہ یک زبان ذکر کرنے کی شریعت مطہرہ میں کوئی دلیل نہیں ہے ۔ نماز کے بعد کے مسنون اذکار اور ان کی فضیلت احادیث میں موجود ہے بعض اہل علم نے نماز کے بعد مسنون اذکار سے متعلق مستقل کتب و رسائل بھی مرتب کیے ہیں ۔ محدث العصر حافظ زبیر علی رحمہ اللہ کا مرتب شدہ کتابچہ بعنوان’’ نماز کے بعد مسنون اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ (م۔ا)

نماز کے بعد مسنون اذکار 01

3

نماز کے بعد مسنون اذکار 02

4

نماز کے بعد مسنون اذکار 03

5

نماز کے بعد مسنون اذکار 04

6

نماز کے بعد مسنون اذکار 05

7

نماز کے بعد مسنون اذکار 06

8

نماز کے بعد مسنون اذکار 07

9

نماز کے بعد مسنون اذکار 08

10

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57972
  • اس ہفتے کے قارئین 91800
  • اس ماہ کے قارئین 1708527
  • کل قارئین111029965
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست