#3283

مصنف : محمد اسماعیل حلیم

مشاہدات : 5753

رحمۃ للعالمین ﷺ کی محبوب دعائیں

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(جمعرات 21 جنوری 2016ء) ناشر : انجمن شبان اہل حدیث، سیالکوٹ

دعاء کا مؤمن کاہتھیار ہے جس طرح ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے دشمن سےاپنادفاع کرتا ہے اسی طرح مؤمن کوجب کسی پریشانی مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ فوراً اللہ کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج، کینسر، یرقان، بخار وغیرہ اور اسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رحمۃ للعالمین ﷺ کی محبوب دعائیں‘‘مولانا محمداسماعیل حلیم (فاضل جامعہ سلفیہ لائل پور ) کی مرتب شدہ ہے۔اس رسالہ میں انہوں نے دین ودنیا کی فلاح وبہبود کےلیے زبان رسالت مآب ﷺ سے نکلی ہوئی اکثر دعاؤں کوجمع کردیا ہے۔ تاکہ اس سے ہرمسلمان مستفید ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

2

پیش لفظ

5

فضائل دعا

9

آداب دعا اور اوقات قبولیت کا بیان

12

آیۃ الکرسی

21

بیدار ہونے کے وقت کی دعا

22

بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا

23

بیت الخلاء سے باہر نکلنے کی دعا

24

وضو سے قبل اور بعد کی دعا

24

تہجد شروع کرنے کے وقت کی دعا

25

اذان کے بعد کی دعا

27

مغرب کی اذان کے وقت کی دعا

28

تکبیر کے وقت کی دعا

29

سنت فجر کے بعد کی دعا

29

گھر سےنکلنے کی دعا

30

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

31

نماز کی مخصوص دعائیں

32

تکبیر اولیٰ کے بعد کی دعا

32

رکوع، قومہ، سجدہ اور جلسہ کی دعائیں

33

تشہد اور سلام کی درمیانی دعائیں

35

نماز کے بعد کی دعا اور ذکر

37

سجدۂ تلاوت کی دعا

40

صبح و شام کی دعائیں اور ذکر

41

قنوت وتر کی دعا

54

قنوت نازلہ کی دعا

56

مسجد سے نکلنے کی دعا

58

گھر میں داخل ہونے کی دعا

58

کھانے پینے کے وقت کی دعائیں

59

بازار میں داخل ہونے کی دعا

60

سواری پر سوار ہونے کی دعا

61

سفر شروع کرتے وقت اور واپس لوٹنے کی دعا

63

سورۂ فلق والناس

64

بیمار پرسی کے وقت کی دعا

64

دعا تلقین میت

64

جنازہ کی دعائیں

65

لڑکے اور لڑکی کے جنازے کی دعا

67

میت کو قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا

68

میت کو دفن کرنے کے بعد کی دعا

69

زیارت قبور کے لیے دعا

69

استخارہ کی دعا

70

حاجت کی دعا

72

مصیبت اور غصہ کی دعا

73

نیا چاند دیکھنے کی دعا

74

نیا کپڑا پہننے کی دعا

75

کفارۂ مجلس کی دعا

76

مصیبت زدہ کو دیکھ کر دعا

76

غم دور کرنے اور ادائیگی قرض کی دعا

77

بارش کی دعا

78

بارش کی دعا

78

توبہ کی دعا

79

نماز تسبیح

80

آئینہ دیکھنے کی دعا

81

اسم اعظم

82

الاسماء الحسنیٰ

83

استعاذہ کی دعائیں

86

متفرق دعائیں

88

مرغ اور گدھے کی آواز سن کر دعا مانگنا

92

سلام مسنون

92

چھینک کی دعا

93

بچے کے کان میں اذان

94

درود شریف اور اس کی فضیلت

94

سونے کے وقت کی دعائیں

96

قرآن مجید یادر کرنے کی دعا

97

قرآن مجید یادر کرنے کی دعا

97

افطار روزہ کی دعائیں

102

لیلۃ القدر کی فضیلت

103

لیلۃ القدر کی عبادت اور دعا

104

تکبیرات عیدین

105

قربانی ذبح کرنے کی دعا اور طریق ذبح

106

رسول اکرمﷺ کا اعتکاف

107

محذورات اعتکاف

108

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53840
  • اس ہفتے کے قارئین 582982
  • اس ماہ کے قارئین 370227
  • کل قارئین114262227
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست