#5741

مصنف : ڈاکٹر محمد شرافت علی

مشاہدات : 12782

نماز اورماڈرن میڈیکل سائنس

  • صفحات: 417
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10425 (PKR)
(منگل 02 اپریل 2019ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ہر انسان جب کلمہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوتا ہے، وہ پانچ وقت کی نماز قائم کرنا ہے۔ اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے۔ اس کے سارے احکامات بہت گہری حکمتوں اور بے شمار فوائد پر مبنی ہیں، اس کا ایک حکم بھی بے مقصد اور فضول نہیں ہے۔ پھر نماز تو اسلام کا اتنا اہم فریضہ ہے کہ اس کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا نہایت ضروری ہے،نماز کو پابندی سے  ادا کرنےکے جہاں بے شمار روحانی فوائد ہیں وہاں  نماز کا انسانی  اعضاء کے ساتھ بھی گہرا تعلق ہے  آج جدید سائنس نے بھی یہ بات  ثاتب کردی ہے کہ   نماز انسانی بدن کے اعضار پر  مفید اثرات مرتب کرتی ہے  اور انسان کے گوشت پٹھے ہڈیوں کے ساتھ نماز کی کیا نسبت ہے اور فوائد منسلک ہیں   انسان کے خون پر نماز کا کیا اثر ہے  خون  کی رگوں کےساتھ  نماز کی کیا نسبت ہے  نماز کا ہڈیوں کے گودے کےساتھ کیا تعلق  ہے نماز   کا ہماری نفسیات کے ساتھ کیا تعلق ہے  نماز کا اثر ہمارے بدن کے اندر جو  نظام کارفرما ہیں ان پر کہاں کہاں  اور کیسے کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ڈاکٹرمحمد شرافت علی صاحب نے  زیرنظر کتاب ’’نماز اور ماڈرن میڈیکل سائنس ‘‘میں  ایسے  ہی بے شمار سوالات کےجو ابات حاصل کرنے کے لیے  اور نمازکے دینی  ورحانی فوائد کے ساتھ دیگر طبی نقطہ نظر سے  فوائد   اور ثمرات کو سمجھانے کی کوشش کی  ہے  اللہ تعالیٰ  ڈاکٹر صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

 

اسلام اور جدید میڈیکل سائنس

 

نماز

 

حقیقت نماز

 

اسلام میں نماز کی اہمیت

 

مٹی اور آگ

 

بھلائی اور برائی کا عمومی تعارف

 

جسمانی نعمتوں کا احساس

 

زندگی کی حقیقت نماز کی روشنی میں

 

نماز کے انسانی دماغ پر اثرات

 

خوشی کہاں سے ملتی ہے

 

نماز کے طبی فوائد کا اجمالی ذکر

 

Scientifically supported benefits if prayer /salah

89

Namaz and physical health benefits

91

نماز میں خشوع وخضوع

93

نماز میں اخلاص

98

اخلاص اور جدید میڈیکل سائنس

110

سنت کی اہمیت مقام اور فضائل

113

نماز کی شرائط

118

اذان

119

وضو

124

Medical benefits of wadu/abulation

134

Health  benefits of  abulation /wudu/wuzzo

134

وضو سے نفسیاتی امراض کا علاج

151

وضو سے جلدی بیماریوں کا علاج

153

نظام دوران خون وضو کے اثرات

155

مسواک کے فوائد

157

نماز کے لیے جانے آداب

165

مسجد میں باجماعت جانے کے میڈیکل سائنسی فوائد

168

نماز باجماعت ادا کرنے کی اہمیت

176

گھروں میں بغیر کسی عذر کے فرض نماز ادا کرنا

177

نماز کے اوقات

182

نماز فجر کے فائدے

184

اوقات نماز اورجدید سائنس

185

قبلہ کی طرف رخ کرنا

199

سترہ

203

نماز میں صف بندی کا کردار اور فضلیت واہمیت

210

صف بندی کے میڈیکل فوائد

219

نیت

224

نماز کا طریقہ

229

قیام

234

ہاتھ کہاں باندھنے ہیں

263

رکوع

270

Health  benefits of ruku   

276

قیام بعد الرکوع کی دعائیں

278

قومہ

280

سجدہ

282

Health  benefits of  Sajdah

296

جلسہ

299

جلسہ استراحت

303

تشہد

304

نبی کریمﷺ درود پر درود پڑھنا فرض ہے

320

سلام پھیرنے کے میڈیکل فوائد

332

سلامHealth  benefits of 

335

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا

336

نماز کے بعد مسنون عمل

341

نماز طریقہ میڈیکل سائنس کی روشنی میں

345

نماز کا سائنسی فائدہ

350

نماز میں ہمار ادھیان کیوں بھٹک جاتا ہے

351

ہم آج کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں

358

نماز میں لذت کیوں نہیں

362

نماز تہجد کے میڈیکل فوائد

365

تہجد

369

جمعہ

373

عیدین

376

نماز خسوف کسوف

379

نماز استسقاء

383

نماز اشراق ،ضحیٰ

387

صلوۃ اوابین

389

نماز استخارہ

390

نماز جنازہ

403

نماز توبہ

396

صلوۃ الحاجت

401

نو مسلم کے اسلام میں داخل ہونے کے اسباب

408

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78351
  • اس ہفتے کے قارئین 112179
  • اس ماہ کے قارئین 1728906
  • کل قارئین111050344
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست