#5574

مصنف : محمد طاسین

مشاہدات : 5827

مروجہ نظام زمینداری اور اسلام

  • صفحات: 253
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6325 (PKR)
(اتوار 19 اگست 2018ء) ناشر : مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور

اسلامی معاشی نظام کےایک حصّے کا  تعلق معاشی زندگی کے زراعت  وکاشت کاری کے شعبہ  سے ہے  جو پاکستان جیسے زرعی ملک کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے ۔ اس شعبہ  کے مسائل  میں سے  ایک مسئلہ مزراعت وبٹائی کا مسئلہ ہے جو اپنے عملی اثرات  ونتائج کے لحاظ سےبڑا اہم  مسئلہ ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے اس کے شرعی جواز وعدم جواز کےمتعلق فقہاء اسلام کےبابین قدیم سے شدید اختلاف پایا جاتا ہے ۔ بعض فقہاء اس کو بنیادی طور پر جائز اور بعض اس کو بنیادی  طور پر ناجائز قرار دیتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مروجہ نظام  زمینداری اور اسلام  ‘‘  مولانا طاسین صاحب کی کاوش ہے  ۔ اس کتاب انہوں نے   نظام ِ زمینداری کا مفہوم  ومطلب،مسئلہ ملکیت  زمین،اقسام اراضی،مزارعت کی شرعی حیثیت،تعریف  اور اس کی مختلف شکلیں ،احادیث مزارعت ،مزارعت  کے جواز وعدم جواز  پر ائمہ کرام  کے موقف  کو بڑے احسن انداز میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نظام زمینداری کامفہوم ومطلب

17

نظام زمینداری کی دوبنیادیں

18

ملکیت زمین اوراسلام

19

اسلام کاتصور ملکیت

20

ہرشےکاحقیقی مالک اللہ ہے

20

انسان کسی شے کاخالق نہیں

21

انسانی ملکیت کامطلب

22

اللہ کی ملکیت کامطلب

23

قدرتی اشیاءسےحق استفادہ میں مساوات

24

ہرانسان کی مفید سعی ومحنت کےاثرات اس کےلیے ہیں

25

انسان کے اختیاری اعمال ومساعی کااصل محرک

27

شخصی ملکیت کااصل سبب

28

انسانی ملکیت سےمتعلق آیات قرآنی

30

شخصی ملکیت کاقرآنی تصور

31

انتقال ملکیت کےعام طریقے

32

اشیائے صرف اور ذرائع پیدا اوار کی ملکیت

33

زمین کی شخصی ملکیت قرآن کی روسے

35

زمین کی شخصی ملکیت حدیث کی رو سے

38

اراضی کی چھ قسمیں

41

اراضی مملوکہ

42

اراضی موات

44

نجہید واجتہاد کامطلب

44

احیاءالارض کامطلب

49

اراضی الحوز

49

اراضی مشترکہ یامتروکہ

50

زمین کی اجتماعی ملکیت

52

مالک زمین اپنی زمین میں کیاتصرفات کرسکتاہے اورکیانہیں کرسکتا۔

54

ملکیت زمین کی تحدید

57

مزارعت کی شرعی حیثیت

57

مزارعت کی شرعی حیثیت کےمتعلق اختلاف

60

مزارعت کی لغوی حقیقت

62

مزارعۃ کےمترادف الفاظ

62

مخابرہ، محاقلہ، کراءالارض

65

مزارعت کی فقہی تعریف

66

مزارعۃ کی مختلف شکلیں

68

مزارعۃ اور قرآن مجید

68

مزارعت اوربوٰمیں مشابہت

71

مزارعت اورمرفوع احادیث

83

احادیث حضرت جابرؓ بن عبداللہ

83

احادیث حضرت زیدؓ بن ثابت

90

احادیث حضرت ابوہریرہؓ

93

حدیث حضرت ابوسعیدالخدریؓ

94

حدیث حضرت انسؓ بن مالک

94

حدیث حضرت ثابت ؓ بن الضحاک

95

حدیث حضرت عائشہؓ صدیقہ

95

حدیث حضرت علی ؓ بن ابی طالب

96

حدیث حضرت سعدؓ بن ابی وقاص

97

حدیث حضرت مسورؓ بن مخرمہ

98

حدیث حضرت عبداللہؓ بن عمرؓ

100

حدیث حضرت عبداللہ بن عباسؓ

101

حدیث حضرت اسیدؓ بن ظہیر

112

حدیث حضرت رافعؓ بن خدیج پر تبصرہ

121

حدیث حضرت مزارعت میں تعارض کی بحث

134

رفع تعارض کےچارطریقے: نسخ، تطبیق ،ترجیح ،توقف

136

نسخ کےطریقہ سےاحادیث مزارعت کاتفصیلی جائزہ

136

ترجیح کےطریقہ سے احادیث مزارعت کاتفصیلی جائزہ

143

وجودہ ترجیح کی بحث

143

جمع وتطبیق کےطریقہ سےاحادیث مزارعۃ کاجائزہ

158

جمع وتطبیق کی مختلف شکلیں

158

مزارعۃ اورآثار صحابہؓ وتابعین

167

صحیح البخاری ’’باب المزارعۃ بالشطرونحوہ کےترجمۃ الباب میں مذکورہ آثار صحابہ وتابعین)

168

ترجمۃ الباب میں جن آثار صحابہؓ وتابعین کی طرف اشارہ ہے ان پر تفصیل یبحث

169

روایت قیس بن مسلمہ پر تفصیلی بحث

174

شرح معانی الآثار میں مذکور آثار صحابہؓ وتابعین

205

دوسری کتب حدیث میں مزراعۃ کےمتعلق آثار

209

مزارعۃ کےجواز وعدم جواز سےمتعلق آثار کےمابین اختلاف پر تبصرہ

213

مزارعۃ اورائمہ اربعہ ﷭

214

حضرت امام ابوحنیفہ اورمزارعت

216

حضرت امام مالک اورمزارعت

225

حضرت امام شافعی اورمزارعت

228

حضرت امام احمدبن حنبل اور مزارعت

231

زارعت اورعقلی وقیاسی دلائل

233

مزارعۃ کےمضاربت پر قیاس کی بحث

233

مزارعۃ اوراجارہ

238

مزارعت اورضرورت ومصلحت

241

مزارعت اورتعامل امت

244

مزارعت کےرواج پذیر ہونے کےتاریخی وسیاسی عوامل

247

مآخذومصادر

251

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70804
  • اس ہفتے کے قارئین 104632
  • اس ماہ کے قارئین 1721359
  • کل قارئین111042797
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست