#311

مصنف : محمد اکرم خان

مشاہدات : 23018

مسئلہ سود اور غیر سودی مالیات

  • صفحات: 46
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1380 (PKR)
(جمعہ 16 اپریل 2010ء) ناشر : مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور

احترام مساجد، حرمت قرآن اور ناموس رسول ﷺ کے معاملات میں جانیں قربان کر دینے کی حد تک زود حس واقع ہونے والی ہماری قوم سود کے معاملے میں جو بموجب حکم خداوندی "خدا اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ کھلی جنگ ہے" بالکل بے حس ثابت ہوئی ہے۔ اتنی بڑی تنبیہہ ہمارے جذبات و احساسات میں کوئی ہلکا سا ارتعاش بھی پیدا نہیں کرپاتی اور سود سے ہم اتنی بھی کراہت محسوس نہیں کرتے جتنی  کہ شراب اور لحم خنزیر سے۔ اس میں ہمارے ان علماء کا بھی دخل ہے جو سود اور ربا کے درمیان فرق کر کے سود کو مباح قرار دیتے ہیں اور ان نام نہاد روشن خیال دانشوروں کا بھی جن کا ایمان ہے کہ آج کے دور میں سودی بینکاری کے بغیر کسی ملک کا معاشی نظام چل ہی نہیں سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب اسلامی معاشیات کے ماہر اور حکومت پاکستان کی آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس میں اعلیٰ عہدہ پر فائز شخصیت محمد اکرم خان کی تالیف ہے۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں انہوں نے سود اور ربا میں تفریق کی گمراہی کا پردہ چاک کیا ہے اور دوسرے حصے میں غیر سودی مالیات کی معقول اور قابل عمل تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

9

ربا اور سود کافرق

 

11

سود کی متبادل اساس

 

24

نفع نقصان میں شرکت اور حسابات میں دیانت کامسئلہ

 

24

بینکوں کی آمد کامسئلہ

 

28

صنعتی سرمایہ کاری

 

29

مکانات کے لیے سرمایہ کاری

 

33

وزیر اعظم کی روزگار سکیم

 

34

بین الاقوامی لین دین

 

36

درآمدات وبرآمدات میں سود ۔۔۔بین الاقوامی قرضے

 

 

چندلازمی شرائط

 

42

حرف آخر

 

44

حواشی

 

45

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74060
  • اس ہفتے کے قارئین 107888
  • اس ماہ کے قارئین 1724615
  • کل قارئین111046053
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست