#625

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 19140

معرکہ ایمان ومادیت

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4080 (PKR)
(ہفتہ 01 فروری 2014ء) ناشر : ملک برادرز،کارخانہ بازار لاہور

زیر مطالعہ کتاب ’معرکہ ایمان و مادیت‘ میں سورۃ کہف کو موضوع سخن بنایا گیا ہے۔ اس سورۃ کا اکثر حصہ قص پر مشتمل ہے۔ جس میں 1۔ اصحاب کہف کا قصہ 2۔ دو باغ والوں کا قصہ 3۔ حضرت موسیٰ و خضر ؑ کا قصہ اور 4۔ ذو القرنین کا قصہ شامل ہے۔ یہ قصے جو اپنے اسلوب بیان اور سیاق و سباق کے لحاظ سے جدا ہیں، مقصد اور روح کے لحاظ سےایک ہیں اور اس روح نے ان کو معنوی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کر دیا ہے اور ایک لڑی میں منسلک کر دیا ہے۔ کہ ان میں ایمان و مادیت کے مابین کشمکش نظر آتی ہے۔ مولانا ابوالحسن ندوی جو ایک صاحب طرز قلم کار اور متعدد خوبیوں کے حامل شخص ہیں، انہوں نے سورہ کہف کا تفصیلی تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے ۔ اس کے لیے انہوں نے تفسیر قرآن، حدیث، قدیم تاریخ اور حالات حاضرہ کی روشنی میں عبر و نصائح کو اپنے مخصوص انداز میں بیان کیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

اصحاب کہف

 

23

ترک وطن کا صحیح طریقہ

 

54

دجالی تہذیب

 

67

دوباغ والے کا قصہ

 

73

حقائق کتنے عجیب ہوتے ہیں

 

102

صالح اور مصلح بادشاہ

 

112

مادی تمدن

 

119

علم اور عقل

 

126

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69324
  • اس ہفتے کے قارئین 103152
  • اس ماہ کے قارئین 1719879
  • کل قارئین111041317
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست