ملک برادرز،کارخانہ بازار لاہور

  • نام : ملک برادرز،کارخانہ بازار لاہور

کل کتب 1

  • 1 #625

    مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

    مشاہدات : 19139

    معرکہ ایمان ومادیت

    (ہفتہ 01 فروری 2014ء) ناشر : ملک برادرز،کارخانہ بازار لاہور
    #625 Book صفحات: 136

    زیر مطالعہ کتاب ’معرکہ ایمان و مادیت‘ میں سورۃ کہف کو موضوع سخن بنایا گیا ہے۔ اس سورۃ کا اکثر حصہ قص پر مشتمل ہے۔ جس میں 1۔ اصحاب کہف کا قصہ 2۔ دو باغ والوں کا قصہ 3۔ حضرت موسیٰ و خضر ؑ کا قصہ اور 4۔ ذو القرنین کا قصہ شامل ہے۔ یہ قصے جو اپنے اسلوب بیان اور سیاق و سباق کے لحاظ سے جدا ہیں، مقصد اور روح کے لحاظ سےایک ہیں اور اس روح نے ان کو معنوی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کر دیا ہے اور ایک لڑی میں منسلک کر دیا ہے۔ کہ ان میں ایمان و مادیت کے مابین کشمکش نظر آتی ہے۔ مولانا ابوالحسن ندوی جو ایک صاحب طرز قلم کار اور متعدد خوبیوں کے حامل شخص ہیں، انہوں نے سورہ کہف کا تفصیلی تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے ۔ اس کے لیے انہوں نے تفسیر قرآن، حدیث، قدیم تاریخ اور حالات حاضرہ کی روشنی میں عبر و نصائح کو اپنے مخصوص انداز میں بیان کیا ہے۔
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55384
  • اس ہفتے کے قارئین 89212
  • اس ماہ کے قارئین 1705939
  • کل قارئین111027377
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست