#6698

مصنف : امام وکیع بن جراح الرواسی

مشاہدات : 8339

کتاب الزہد

  • صفحات: 198
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7920 (PKR)
(منگل 03 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

دنیا کو ترک کرکے آخرت کی طرف مائل ہونے یا غیر اللہ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونے کا نام زھدہے اور ایسا کرنے والے کو زاہد کہتے ہیں شیخ الاسلام  امام ابن تیمیہ  رحمہ اللہ  کہتے ہیں زھداس چیز کو چھوڑ دینا جو آخرت میں فائدہ مند ہونیوالی نہیں۔اور امام ابن قیم رحمہ اللہ    کہتے ہیں : عارفوں کے ہاں زھدکی بابت جس چیز پر اتفاق ہے وہ یہ کہ: قلب اپنے آپ کو وطنِ دنیا سے حالتِ سفر میں پائے اور آخرت کی آبادی میں اپنے لئے اچھے سے اچھا گھر ڈھونڈے۔ زھد کے متعلق محدثین نے مستقل  کتابیں  مرتب کی ہیں  جن  میں   انہوں نے  زھد سےمتعلق احادیث جمع کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ کتاب الزھد‘‘ امام وکیع بن جراح الرواسی  کی کتاب ہے  جوکہ  دنیا سے بے رغبتی اور فکر آخرت سے متلق ہےاس میں روایات کی تعداد 532 ہے  جن میں بعض ضعیف اور بعض صحیح وحسن ہیں اس کتاب کا اردو ترجمہ اور  تحقیق وتخریج کی سعادت  حافظ شبیر احمد جمالی حفظہ اللہ نے  کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

تقریظ

10

امام وکیع بن جراح ﷫کے مختصر حالات

17

زہد کے متعلق نبی ﷺکی نصیحتیں

20

کسی بندے کا یہ کہنا کہ اپنے آپ کو فوت شدگان میں شمار کرو

22

موت کے لیے تیاری کرنے کا بیان

23

کم ہنسنے کا بیان

25

رونے کا بیان

26

ہنسنے کا بیان

31

موت اوراس کی صفات کا بیان

32

بنی اسرائیل سےروایات کرنے کا بیان

37

دنیا اور اس کی مثال کا بیان

40

دنیا کو حقیر پن

41

خواہشات کو ترک کرنے اور کم کھانے کا بیان

43

مؤمن کی فضیلت کا بیان

46

مؤمن کی راحت کا بیان

47

مؤمن کی جزا اور بدلے کا بیان

49

آل محمدﷺکی معیشت و گزران کا بیان

54

رسول اللہﷺکی معیشت و گزران کا بیان

57

عاجزی اختیار کرنے اور اونی لباس پہننے کا بیان

59

فقر  و فاقے کا بیان

62

فقراء کی منزل کا بیان

67

عمل کے سلسلے میں شدید محنت کرنے کا بیان

69

یہ کہنا کہ کاش میں پیدا ہی نہ ہوتا

73

جس نے مال اور اولاد کو ناپسند جانا

77

مالداری کا بیان

79

مال کی حرص کا بیان

81

جینے کی آرزو اور موت کا بیان

82

اچھے اثرات کا بیان

83

صبر کی فضیلت کا بیان

85

دکھ اور اس کی فضیلت کا بیان

87

عاجزی  اور انکساری کا بیان

89

دینی مسائل کے حل کے لیے اجتہاد و احتیاط کرنے کا بیان

92

غور و فکر کرنے کا بیان

93

دین کی سمجھ بوجھ کی فضیلت

94

عمل میں میانہ روی اختیار کرنے کا بیان

95

آدمی اپنا محاسبہ کرے اور اپنےآپ سے انصاف کرے اس کا بیان

97

چھپ کر نیکی کرنے کی فضیلت کا بیان

100

اس شخص کا بیان جو تنہائی کو پسند کرتا ہے

102

اس شخص کا بیان جس نے نیکی میں سستی اورٹال مٹول کو معیوب جانا

104

اس شخص کا بیان جس کے قول اور فعل میں تضاد ہو

107

گناہوں کی کمی کا بیان

109

توبہ اور زبان کی حفاظت کا بیان

111

ماحول کو صاف رکھنے کا بیان

115

ٹھہر ٹھہر کر خطبہ دینے کا بیان

116

ریا کاری کا بیان

119

شہرت کا بیان

120

اس شخص کا بیان جس نے کہا کہ مصیبت بات سے جڑی ہوئی ہے

121

عمدہ کردار اور خشوع و خضوع کا بیان

124

اللہ کے لیے محبت کا بیان

126

دعا میں آہستگی کا بیان

129

مخلوق کے اندر خالق کی محبت پیدا کرنے کا بیان

131

نیت کا بیان

133

اس شخص کا بیان جس نے اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی چیز چھوڑدی

134

تکبر اور فکر دنیا سے برات کا بیان

135

حساب کا بیان

138

سخات اور بخل کا بیان

142

حیاء کا بیان

144

اس شخص کا بیان جو مسجد قباء آئے

147

جھوٹ اور سچ کا بیان

149

صلہ رحمی کا بیان

152

بردباری کا بیان

156

اچھے اخلاق کا بیان

158

ظلم اور زیادتی کا بیان

160

غیبت کا بیان

161

حسد کا بیان

164

چغل خوری کا بیان

165

پردہ پوشی کا بیان

168

نرمی کا بیان

171

منافقت کی نشانیوں کا بیان

175

نظر کا بیان

179

خدمت اور تواضع کا بیان

182

رحمت کا بیان

184

ویرانگی کا بیان

189

خاموش رہنے کا بیان

190

نیک لوگوں کا ایک دوسرے کی طرف خط و کتابت

194

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78539
  • اس ہفتے کے قارئین 112367
  • اس ماہ کے قارئین 1729094
  • کل قارئین111050532
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست