#6300.01

مصنف : امام مالک بن انس

مشاہدات : 5265

الموطاء مع شرح و تخریج جلد دوم

  • صفحات: 695
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24325 (PKR)
(پیر 08 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

مؤطا امام مالک حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے ۔ جسے امام مالک بن انس ﷫نے تصنیف کیا۔ امام مالک فقہ اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ مؤطا امام مالک حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔ جمہور علماء نے مؤطاکو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولیٰ میں شمار کیاہے۔اس کی اسی اہمیت کے باعث ہر دور میں اکابر امت نے اپنے اپنے حلقہ ہائے تدریس میں اس سے استفادہ کیا اورمختلف ادوار میں مختلف دول ِ اسلامیہ میں اس کی شروحات وتعلیقات بھی لکھی ہیں ۔امام ابن عبد البر کی ’’الاستذکار‘‘ مؤطا امام مالک کی ضخیم شرح ہے ۔ اور اسی طر ح اردو زبان میں علامہ وحیدالزمان ﷫ نے صحاح ستہ کی طرح اس کا بھی ترجمہ کیا طویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول تھا ۔ زیرنظر مؤطا ا مام مالک کی شرح ارض پاک وہند  میں تین جلدوں پر  مشتمل بزبان اردو پہلی تحقیقی اورمفصل شرح ہے ۔ترجمہ وتخریج وشرح  کا فریضہ حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم  حفظہ اللہ  نے ا نجام دیا ہے شارح نے احادیث کی تحقیقی اور علمی وتفصیلی شرح کی ہے تاکہ فہم حدیث میں کسی قسم کااخفاء وبہام باقی نہ رہے۔ہرکتاب کے شروع میں خلاصہ الکتاب اور ہرباب کا خلاصہ اور اس میں موجود،صحیح،موقوف،مقطوع اور اقوال امام مالک کو واضح کیا گیا ہے۔تحقیق حدیث میں ڈاکٹر سلیم الہلالی، علامہ ناصرالدین البانی اور احمد علی سلیمان المصری کی تحقیق پر اعتماد  کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حج کے مسائل کی کتاب

17

احرام کے لیے غسل کرنے کا بیان

17

محرم (حالت احرام والے شخص ) کے غسل کا بیان

18

ان کپڑوں کا بیان جنہیں حالت احرام میں پہننا ممنوع ہے

23

حالت احرام میں رنگے ہوئے کپڑے پہننے کا بیان

25

محرم شخص کے پیٹی باندھنے اور پہننے کا بیان

27

محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنے کا بیان

28

حج میں خوشبو استعمال کرنے کا بیان

31

احرام باندھنے کی جگہوں کا بیان

37

بلند آواز سے تلبیہ کہنے کا بیان

46

حج مفرد کا بیان

47

حج قرآن کا بیان

52

تلبیہ منقطع کرنے کا بیان

55

اس عمل کا بیان جوحیض والی عورت حج میں کرے گی

66

حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان

67

عمرہ میں تلبیہ کہنے کے اختتام کا بیان

69

حج تمتع کا بیان

70

اس صورت کا بیان جس میں حج تمتع واجب نہیں ہوتا

74

عمرہ کے متعلق آنے والی متفرق روایات کا بیان

75

احرام والے شخص کے نکاح کا بیان

80

محرم کو پچھےلگانے کا بیان

84

اس شکار کا بیان جسے کھانا محرم کے لیے جائز ہے

86

حرم میں شکار کی صورتحال کا بیان

101

ان جانوروں کا بیان جنہیں محرم قتل کر سکتا ہے

105

خانہ کعبہ کی تعمیر کا بیان

120

طواف میں رمل کرنے کا بیان

122

طواف میں استلام کرنے کا بیان

125

استلام کرتے وقت حجراسود کوبوسہ دینے کا بیان

127

طواف کی دورکعتوں کا بیان

128

بیت اللہ سے الوداع ہونے کا بیان

134

سعی کے بارے میں متفرق احادیث کا بیان

142

اس شخص کی ہدی کا بیان جس سے حج رہ جائے

167

اس ہڈی کا بیان جو میسر ہو

171

اس شخص کے عرفہ میں وقوف کا بیان جس سے حج فوت ہوجائے

181

نحر کرنے کا طریقے کا بیان

190

بال کتروانے کا بیان

194

بالوں کوچپکانے کا بیان

197

مزدلفہ میں نمازکا بیان

203

جہادکی کتاب

264

ذبح کے مسائل کی کتاب

349

شکار کے مسائل کی کتاب

357

عقیقے کے مسائل کا بیان

378

قربانیوں کے مسائل کی کتاب

385

نکاح کے مسائل کی کتاب

398

طلاق کے مسائل کی کتاب

457

رضاعت کے مسائل کی کتاب

569

غلامی سے آزادی اور ولاء کے مسائل کی کتاب

586

مکاتب غلام کے متعلق مسائل کی کتاب

620

مدبر غلام کے متعلق مسائل کی کتاب

676

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80084
  • اس ہفتے کے قارئین 113912
  • اس ماہ کے قارئین 1730639
  • کل قارئین111052077
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست