#5476

مصنف : نیاز احمد اکاڑوی

مشاہدات : 9015

کتاب الخراج مترجم

  • صفحات: 627
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12540 (PKR)
(اتوار 02 ستمبر 2018ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

امام ابو یوسف  امام ابوحنیفہکے شاگرد مایہ نا ز شاگرد اور فقہ حنفی کے  معروف امام ہیں  آپ امام ابوحنیفہ کے بعد خلیفہ ہادی، مہدیاور ہارون الرشیدکے عہد میں قضا کے محکمے پر فائز رہے اور تاریخ اسلام میں پہلےوہ شخص ہیں جن کو قاضی القضاۃ(چیف جسٹس)کے خطاب سے نوازا گیا‘ لیکن بادشاہ کی ہاں میں ہاں ملاکر نہیں رہے، بلکہ ہرمعاملہ میں شریعت کا اتباع کرتے، یہاں تک کہ بادشاہ کا مزاج درست کردیا۔آپ کی مشہور تصنیف کتاب الخراجفقہ حنفیکی مستند کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی ان کی ایک درجن کے قریب کتب ہیں۔آپ 731ء کو کوفہ میں پیدا ہوئے  اور  798ء کو 67 سال کی عمر میں بغداد میں  فوت  ہوئے ۔ زیر تبصرہ کتاب  امام ابو  یوسف  کی مشہور ومعرو ف کتاب ’’ کتاب الخراج‘‘   کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب اس موضوع پر سب سے پہلے لکھی گئی جس کو  امام  موصوف  نے ہارون الرشیدکی درخواست پر تحریر کیا تھا۔ اس میں مختلف مضامین ہیں لیکن زیادہ خراج کے مسائل ہیں۔ اس کتاب میں زمین کے اقسام، لگان کی مختلف شرحیں کاشتکاروں کی حیثیتوں کا اختلاف، پیداوار کی قسمیں اور اس قسم کے دوسرے مسائل کو بہت ہی خوبی اور دقتِ نظر سے منضبط کیا اور ان کے قواعد اور ہدایتوں کے ساتھ جابجا ان ابتریوں کا ذکر ہے جو انتظامات سلطنت میں موجود تھیں۔اس کتاب کی اہمیت  اوفادیت  کے پیش نظر مولانا نیاز احمد اوکاڑوی نے  اسے اردو  قالب میں ڈھالا ہے اور مکتبہ رحمانیہ ،لاہور نے حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اولیں

19

سبب تالیف

21

امیرالمومنین کےلیے نصیحتیں

22

کتاب کی نوعیت

29

امیرالمومنین کےلیے چنداحادیث مبارکہ

30

ذکراللہ کی اہمیت

30

درودشریف کی فضیلت

31

قرب قیامت

32

دوزخ کی ہولناکی

33

معمولی گناہوں سےبچاؤ

34

آخرت کی تیاری

35

جنت کی نعمتیں

35

عادل امام کامقام

36

امام کی ذمہ داریاں

37

امیرکی اطاعت

38

امراکوگالیاں دینےکی ممانعت

40

تنقیدعمرکی چندوصیتیں

47

نصیحت کےبارےمیں سیدناعثمان کااثر

54

سیدناعلی کےچندمواعظ

55

سیدناعمربن عبدالعزیزکےآثار

58

مال غنیمت کےمصارف

63

مال غنیمت کی تعرف اوراس کی تقسیم کاطریقہ کار

63

مجاہداوراس کےگھوڑ کابیان

66

غنیمت کےخمس کی تقسیم کابیان

69

نبیﷺ اورقرابتدوں کاحصےکابیان

71

معدنیات میں خمس

75

سوناچاندی کےعلاوہ  نکالی جانےوالی اشیاءپرخمس کابیان

77

نبی کریمﷺ کےحق خاص کابیان

80

فصل کاٹنےاورخراج کےبیان میں

82

فئےکی تعریف

82

عراق وشام کےفئے

83

زمینوں اورنہروں کا

85

قتال سےپہلےاورقتال کےبعدمسلمان ہونےوالےکاحکم

88

سیدناعمرؓ کےوظائف کےمرتب کرانےاورمتفوحہ زمینوں کی تقسیم کابیان

87

سوادمیں کیاطرزعمل اختیارکردیاتھا

96

امیرالمومنین کاسوال اوراس کاجواب

96

تقسیم سوادکےبارےمیں صحابہؓ کی رائے

115

فصل:شام دالجزیروں کےبیان میں

125

دخول رہااواہل رہ سےقطع صلح کابیان

129

دخول  حران اوراہل حربہ کےشرائط صلح کابیان

129

ایرانیوں پرکیاعائدکیا

130

فصل:سیدناعمرنےاصحاب رسولﷺ کےلیے عطایاکس طرح مقررکئےتھے

132

فصل: سوادمیں کونساطریقہ تیارکرنامناسب ہوگا؟

145

پیداوارکےنصاب کےبارےمیں ائمہ کی آراء

156

صدقہ کےلیے مال کانصاب

161

پھلوں اورسبزیوں پرصدقہ

161

شہداورخشک میو

163

فصل:جاگیروں کےبیان میں

167

فصل: حجازمکہ مدینہ ویمن اورعرب کی زمینوں کےبارےمیں

171

خوارج کی غلطی

173

فصل: بصرہ اورخراسان کی زمین کےحکم کےبیان میں

174

جاگیریں اوران کےمحاصل

174

جاگیردینےکااختیار

177

جاگیردینےکےنظار

177

زمین چھیٹنے کاگناہ

181

فصل: اہل حرب اوردیہاتیوں کےاپنی زمینوں اوراموال کے اسلام لائےکےبارےمیں

182

زمینوں کےبارےمیں

185

موات زمینوں کی تعریف

185

موات میں امام کواختیار

185

چاردیواری بنالینےوالےکاحق

189

مجم کی زمینیں

192

اہل  کتاب عربوں کاحکم

193

اہل عجم کاحکم

193

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54758
  • اس ہفتے کے قارئین 583900
  • اس ماہ کے قارئین 371145
  • کل قارئین114263145
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست