#7290

مصنف : حافظ محمد طاہر

مشاہدات : 1042

خواتین سے متعلقہ روزے کے چند اہم مسائل

  • صفحات: 20
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 800 (PKR)
(جمعہ 10 مئی 2024ء) ناشر : نا معلوم

رمضان المبارک کا روزہ ، تراویح ، صدقہ ، دعا، ذکر ، تلاوت ،مناجات ، عمرہ اور دیگر اعمال صالحہ جہاں مردوں کے لئے ہیں وہیں عورتوں کے لئے بھی ہیں ۔ ان اعمال کا اجر و ثواب جس طرح مردوں کو نصیب کرتا ہے ویسے ہی اللہ تعالی عورتوں کو بھی عنایت کرتا ہے ۔ خواتین میں عام تصور یہ ہوتا ہے کہ رمضان تو صرف مردوں کا ہے ، ہمارا کام صرف سحری پکانا اور افطار تیار کرنا ہے ۔ عورتیں روزہ رکھتی ہیں مگر دیگر اعمال خیر میں پیچھے رہتی ہیں ،اس کی بنیادی وجہ رمضان المبارک کے احکام و مسائل سے عدم واقفیت ہے ۔ جس طرح مردوں پر روزہ رکھنا فرض ہے ویسے عورتوں پر بھی فرض ہے اور جس طرح مردوں کو رمضان المبارک میں کثرت سے اعمال خیر انجام دینا چاہئے ویسے ہی عورتوں کو بھی انجام دینا چاہئے۔البتہ خواتین کے لیے صیام رمضان سے متعلق جو آسانی و رخصت ہے اس کے احکام و مسائل قرآن و سنت میں موجود ہیں۔ محترم جناب حافظ محمد طاہر صاحب نے زیر نظر کتابچہ بعنوان’’خواتین سے متعلقہ روزے کے چند اہم مسائل‘‘میں ان مسائل کو پیش کیا ہے کہ جو ماہ رمضان میں خواتین کو مخصوص ایام میں پیش آتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

خواتین سے متعلقہ روزے کے چند اہم مسائل

 

1

روزے کی رخصت

 

1

چھوڑے روزوں کی قضا

 

4

ایک اشکال کا ازالہ

 

7

دن میں کھانے پینے کی رخصت

 

10

رحمت الٰہی

 

11

نیکی کے دیگر راستے

 

15

ذکر و اذکار اور استغفار

 

15

اللہ تعالیٰ سے دعائیں و التجائیں

 

16

علمی دروس سننا اور دینی کتب کا مطالعہ

 

17

تلاوت قرآن کی سماعت

 

18

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98479
  • اس ہفتے کے قارئین 311234
  • اس ماہ کے قارئین 98479
  • کل قارئین113990479
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست