#5470

مصنف : ڈاکٹر اے وحید

مشاہدات : 5574

کاروان ادب

  • صفحات: 548
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13700 (PKR)
(ہفتہ 18 اگست 2018ء) ناشر : فیروز سنز، لاہور۔ کراچی

اردو کی بنیاددکن کے قدیم صوفی شعراء اور مذہبی مبلغین نے رکھی ۔ اردو   ابتدائی لڑیچر تمام تر مذہبی  ہے اور 1350ء سے لے کر 1590ء تک ڈھائی سوسال کے دوران دکن  میں اردو کےبے شمار مذہبی رسالے لکھے گئے ۔دکن میں اردو ادب  کا پہلا دور 1590ء میں شروع ہوا ۔ 1590ء  سے 1730ء تک دکن میں کئی اچھے شاعر اور نثر نگار پیدا ہوئے  سچ پوچھیئے تو باقاعدہ اردو ادب کی بنیاد اسی زمانہ میں  رکھی گئی۔اس دور کی  سب سےا  ہم اور مشہور شخصیت شمس الدین ولی اللہ تھے اسے  بابائے ریختہ اور اردو شاعری کاباوا آدم کہا جاتا ہے۔اردو ادب  کی تاریخ او رارتقاء کےمتعلق متعدد کتب موجود ہیں ۔زیر تبصرہ کتاب ’’کاروان ادب ‘‘ ڈاکٹر اے وحیدکی  تصنیف ہے ۔ اس کتاب کی ترتیب میں نہایت جانفشانی سلیقے اور خوش ذوقی سے کام لیا گیا  ہے  فورٹ ولیم کے نثر نگاروں سے لے کر  کتاب کے تصنیف   تک کے  تمام ادیبوں کا تذکرہ اس کتاب میں موجود ہے باب  اول  ادب او ر اس کے اصناف  کے متعلق ہے  جس میں جملہ ادبی مسائل پر تفصیل سےعالمانہ بحث کی گئی ہے۔اس کے بعد  اصل کتاب شروع ہوتی ہے۔کتاب کے حصہ اول میں انیسویں صدی کے انشاء پر داز سر سید اور ان کےرفقا شبلی ، حالی، آزاد اور مہدی  کےکارناموں کا مختصر  تذکرہ  واقتباسات شامل ہیں ۔ دوسرا   حصہ اردو افسانہ ؍ناول اور ڈرامے پر مشتمل ہے ۔یہ  کتاب اردو  میں اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے ۔جس میں اردو ادب کےارتقاء کی تاریخی داستان  موجو د  ہے ۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1943ء میں شائع ہوا اور دوسرا ایڈیشن ترمیم نو کےساتھ 1969ء میں  شائع ہوا ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

1

دیباچہ

4

ادب اور اس کامطالعہ

7

ہماری زبان وادب اوراس کا ارتقاء

36

انیسویں صدی میں فورٹ ولیم کالج کے ارباب نثر

43

باغ وبہار

51

گل بکاؤلی

65

سروروغالب اور معاصرین

77

فسانہ عجائبل

85

خطوط غالب

95

اردونثر کے ارکان خمسہ

109

خطبات احمدیہ

117

نیرنگ خیال

129

حیات سعدی

139

الفاروقؓ

153

افادات مہدی

175

بیسویں صدی کاجدید تنقیدی ادب

187

نئی اورپرانی قدریں

193

حقیقت اور فنی حقیقت

203

غالب اپنی نظر میں

211

افسانوی ادب

219

توبۃ النصوح

245

فسانہ ءآزاد

255

فردوس بریں

267

امراؤ ہمابن اوا

283

طوفان حیات

299

میدان عمل

309

جدید مختصر افسانہ

323

چوتھی کاجوڑ

331

صفدر ٹھیلا

347

سایہ

359

ڈراما

375

اندرسبھا

415

ڈراما اکبر

427

خواب ہستی

441

رستم وسہراب

455

جدید ڈراما

467

انارکلی

470

ایکانکی ناٹک

477

لہواورقالین

480

ریڈیو ڈراما

491

ہیلو

496

طنزومزاح

511

میں ایک میاں ہوں

515

دوسری شادی

523

ڈرپوک

533

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57906
  • اس ہفتے کے قارئین 587048
  • اس ماہ کے قارئین 374293
  • کل قارئین114266293
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست