نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد و زن کے لیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہو گی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔ ہمارے لیے نبی اکرم ﷺ کی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔انہی کے طریقے کے مطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے۔ زیر نظر کتاب ’’جو میں سربسجدہ ہوا کبھی (نماز میں خشوع و خضوع) فضیلۃ الشیخ اساتذ الاساتذہ جناب عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے موصوف نے چار مختلف مقالات سے استفادہ کر کے اسے مرتب کیا ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ پہلا مقالہ حافظ ابن رجب حنبلی رحمہ اللہ کے رسالہ الخشوع في الصلاة کا رواں دواں ترجمہ مع تخریج ۔ دوسرا مقالہ ’’جو سربہ سجدہ ہوا کبھی ‘‘جس میں حدیث جبریل کی شرح میں ان احادیث کو جمع کیا گیا ہے جن میں خشوع و خضوع سے مزین نماز کے فضائل کا ذکر آیا ہے۔تیسرا مقالہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فتاوی سے ماخوذ ہے ۔ جبکہ چوتھا مقالہ بعنوان ’نماز،آفاتِ نماز اور ان کا علاج‘مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کی کتاب ’تزکیۂ نفس‘سے مستعار لیا گیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ شیخ سعیدی حفظہ اللہ کی تحقیقی و تصنیفی ،تبلیغی و دعوتی اور تدریسی جہود کو قبول فرمائے ۔ (م۔ا)
نماز میں خشوع و خضوع |
11 |
پیش لفظ |
11 |
نماز میں خشوع کی اہمیت |
14 |
خشوع کا معنی و مفہوم |
15 |
خشوع ایمان اور خشوع نفاق |
19 |
خشوع و خضوع کیسے حاصل ہو سکتا ہے |
20 |
نماز میں خشوع کے مظاہر |
32 |
نماز میں رکوع |
41 |
نماز میں سجدہ |
43 |
دعا میں خشوع اور حضوری قلب |
47 |
اللہ کے لیے عجز و انکساری کی فضیلت |
53 |
مسکینی سےمراد |
54 |
مقام عبودیت |
57 |
جو میں سربسجدہ ہوا کبھی |
67 |
اسلام ایمان اور احسان |
67 |
حدیث جبریل علیہ السلام |
67 |
نماز کامل خشوع والی ہی مطلوب ہے |
74 |
پہلا حساب نماز |
77 |
نماز کے ظاہری اعمال |
81 |
نماز قائم کرنا یا پڑھنا |
82 |
افراط و تفریط |
83 |
نماز میں حضوری قلب فرض یا مستجب |
85 |
خشوع فی الصلاۃ اور ائمہ کرام |
88 |
علماء احناف |
88 |
مالکیہ |
90 |
شافعیہ |
90 |
خشوع قلب اور مسنون و ماثور دعائیں |
94 |
مغفرت |
97 |
سابقہ گناہوں کی معافی |
99 |
سابقہ گناہوں کا کفارہ |
100 |
قیامت کے دن سایہ نصیب ہو گا |
105 |
تمغہ ایمان |
109 |
حضوری قلب کیسے ہو |
116 |
گھر سے نکلتے وقت کی دعا |
126 |
رزق حلال کا اہتمام |
130 |
تہجد کا وقت |
142 |
ظہر کے وقت آسمان کے دروازے کھلتے ہیں |
144 |
نماز عصر کے فرائض سے پہلے چار رکعات نفل کی فضیلت |
146 |
مغرب کا وقت |
146 |
نماز عشاء |
147 |
رات کے وقت جاگ جانے پر دعا |
148 |
فتویٰ از امام ابن تیمیہ |
152 |
نماز میں خشوع واجب ہے |
156 |
سیدنا عمر کا معاملہ |
175 |
نماز آفات نماز اور ان کا علاج |
181 |
نماز کی شرائط |
181 |
نماز کے اوقات |
182 |
نماز کی ہئیت |
184 |
نماز کی دعائیں |
185 |
نماز کی آفات |
189 |
کسل |
190 |
وسوسہ |
193 |
مدعا سے بےخبری |
196 |
چوری |
198 |
ریا |
199 |